• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    ایک غلط دعوی کیا ہے ، اور اس پر مزید مکھی پر مکھی مار رہے ہیں ، اور اوپر سے اپنے دعوی پر حدیث کو صریح بھی کہہ رہے ہیں ، کیا خوب لیاقت ذہن اور رجاحت عقل ہے جناب کی ! دعوی آپ کا یہ ہے کہ : ’ جو رکوع جاتے ، رکوع سےسر اٹھاتے ، تیسری رکعت سے اٹھتے ہوئے رفع الیدین کرکے گا ، وہ ( حدیث جاننے کے بعد )...
  2. خضر حیات

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    آپ نے حوالہ نقل کیا ، بات قوی ہوگئی ، لیکن پھر بھی محل نظر ہے ، کیونکہ مجہول راوی میں شدید سے شدید جرح کا احتمال موجود رہتا ہے ، مثال کے طور پر ایک جھوٹے راوی کا نام لیا جائے تو روایت ناقابل قبول ، لیکن اگر یہی مجہول ذکر کردیا جائے ، تو قابل قبول ہو جائیگی ؟ ! فضائل اعمال میں ضعیف احادیث سے...
  3. خضر حیات

    وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

    اس پوسٹ میں آپ نے درج ذیل باتیں کی ہیں : مدلس روایت مرسل کی طرح ہے ۔ اور مرسل کی قبولیت پر اجماع ہے ۔ مدلس اس اعتبار سے تو مرسل کی طرح ہے کہ دونوں ہی منقطع ہوتی ہیں ۔ ورنہ دونوں میں فرق ہے اور بہت زیادہ فرق ہے ۔ لیکن یہ دعوی بالکل درست نہیں کہ مرسل کی حجیت پر علماء کا اتفاق ہے ۔ جن جن کتابوں سے...
  4. خضر حیات

    شادی یا بربادی؟

    سعودی عرب میں جس کثرت سے صدقہ و خیرات کیا جاتا ہے ، اسی طرح یہاں اشیائے خورد و نوش ضائع بھی بہت ہوتی ہیں ۔ یہاں اس موضوع پر مستقل جمعے پڑھائے جاتے ہیں ، دو میں نے خود سنے ہیں ۔
  5. خضر حیات

    عورت اور مرد کی نماز کے فرق کے لئے پیش کی جانے والی احادیث!حقیقت کیا ہے ان احادیث کی؟

    کسی مسئلہ کی تلاش کے دوران ایک حوالہ نظر سے گزرا ، بطور ریکارڈ یہاں درج کر رہا ہوں ۔ ایک حنفی عالم دین مرد و عورت کی نماز میں فرق بیان کرنے کے بعد لکھتے ہیں : وَالْأَمَةُ كَالْحُرَّةِ فِي جَمِيعِ ذَلِكَ إلَّا فِي رَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الِافْتِتَاحِ فَإِنَّهَا فِيهِ كَالرَّجُلِ الجوهرة النيرة...
  6. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    پہلے تو آپ اپنا فرمان ہی دوبارہ ملاحظہ کر لیں : دوسری بات : ’’ اسکنوافی الصلاۃ ‘‘ میں ذکر عدم ذکر کی کوئی بات ہے ہی نہیں ۔ تیسری بات : جو فعل نماز میں خلل اور عدم سکون کا باعث بنتا ہے ، وہ چاہے آواز نکال کر ( یا ذکر کے ساتھ ) کیا جائے ، یا خاموش رہ کر ، ہر دوصورتوں میں سکون کے منافی رہے گا ۔...
  7. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    نماز کے اندر جتنی بھی جیسی رفع الیدین کے دو حوالے ہدایہ سے اوپر گزر چکے ، مزید صریح حوالہ ملاحظہ کریں : صاحب کنز الدقائق لکھتے ہیں : لَا يَرْفَعُ يَدَيْهِ إلَّا فِي فقعس صمعج اس کی شرح میں ابن نجیم لکھتے ہیں : أَفَادَ بِهَذِهِ الْحُرُوفِ سُنِّيَّةَ رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي ثَمَانِيَةِ مَوَاضِعَ...
  8. خضر حیات

    راولپنڈی:ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی - انالله وانا اليه راجعون

    سب ٹھیک تو شاید اہل فورم میں سے کسی نے بھی نہ کہا ہو ۔ جتنا صحیح کہا تھا وہ اب بھی صحیح ہے ۔
  9. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    میری بات کا اقتباس لے کر آگے اپنا جواب نقل کردیں ۔
  10. خضر حیات

    درست کردیا گیا ہے ۔

    درست کردیا گیا ہے ۔
  11. خضر حیات

    ماہانہ و ہفت روزہ رسائل و جرائد ، آف لائن سرچ پراجیکٹ

    و علیکم السلام ماہنامہ محدث وغیرہ میں اس موضوع پر مضامین کی بھر مار ہے ۔
  12. خضر حیات

    اردو ادب کی تحریکیں

    محترم @یوسف ثانی صاحب نمایاں جملوں پر احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیں گے ؟ اردو کی ترویج و اشاعت کے لیے کی جانے والی کوششوں پر طنز نہیں کیا گیا ؟
  13. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    اور یہ رفع الیدین کہاں ہے ، ذرا ملاحظہ کریں : قال: " ويرفع يديه في تكبيرات العيدين " يريد به ما سوى تكبيرتي الركوع لقوله صلى الله عليه وسلم " لا ترفع الأيدي إلا في سبع مواطن " وذكر من جملتها تكبيرات الأعياد وعن أبي يوسف رحمه الله أنه لا يرفع والحجة عليه ما روينا.الهداية في شرح بداية المبتدي (1/...
  14. خضر حیات

    شہید اسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ

    ماشاءاللہ ، خوب تاثراتی تحریر ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔
  15. خضر حیات

    کیا غلبہ دین عرب تک محدود تھا

    ان تاویلات کی کوئی قدر و قیمت ہوتی ، اگر قرآن مجید میں اس طرح کی آیات نہ ہوتیں : قل يأيها الناس إني رسول الله إليكم جميعا آپ کہہ دیجیے کہ اے لوگو ! میں تم سب کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا ہوں ۔ اور صحیح حدیث کے اندر آتا ہے کہ پہلے انبیاء خاص قوموں کے لیے نبی بنا کر بھیجیے جاتے تھے ، میں تمام...
  16. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    حدیث میں فعل کو فعل سے تشبیہ ہے ، لیکن آپ نے تو فاعل کو فاعل سے تشبیہ دے دی ہے ۔ اس کی وضاحت یہ ہے کہ آپ صرف لفظ ’’ رفع الیدین ‘‘ دکھاکر سنت رسول پر عمل کرنے والوں کو ’’ شریر گھوڑے ‘‘ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں ، لیکن اس سے غافل ہیں کہ یہی ’’ رفع الیدین ‘‘ آپ کے اپنے مذہب میں بھی موجود ہے ۔ اگر...
  17. خضر حیات

    جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے

    سب سے پہلے تو تھریڈ کے عنوان میں لکھی یہ عبارت ’’ جس نے بھی یہ حدیث سنی پھر بھی رفع الیدین کیا تو وہ شریر گھوڑا ہے ‘‘ اس کے متعلق وضاحت کر دی جائے کہ یہ قرآن کی کس آیت ، یا حدیث ، یا کسی صحابی کے قول ، یا کسی امام کے قول کا ترجمہ یا مفہوم ہے ؟ اس طرح کا گھٹیا فہم اخذ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ حضور...
  18. خضر حیات

    محض کتب وکیسٹوں سے علمِ دین حاصل کرنا؟ – مختلف علماء کرام

    ’ علم ‘ کے لیے ’ حلم ‘ کا ہونا بھی بہت ضروری ہے، حلم حاصل کرنے کے لیے اہل علم کی طرف رجوع کرنا پڑتا ہے ۔
  19. خضر حیات

    زبیر رضى الله عنه اور دوسرے تابعي ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے تھے؟

    جی سند بھی صحیح ہے ، اور کتب فقہ میں بھی ان کی طرف یہ موقف منسوب ہے ۔ اور بھی کئی ایک تابعین سے منقول ہے ۔ مالکیہ کے ہاں بھی یہ موقف مشہور ہے ۔ لیکن تمام مالکی و غیر مالکی علماء تقریبا متفق ہیں اس بات پر کہ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہاتھ چھوڑنا نہیں ، بلکہ باندھنا ہی ہے ، جیساکہ صحیح...
  20. خضر حیات

    زبیر رضى الله عنه اور دوسرے تابعي ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھتے تھے؟

    اس میں بھی اسماعیل ابن علیۃ عبد اللہ بن عون محمد بن سیرین تینوں اعلی درجے کے ثقات ہیں ۔ یہ سند ضعیف ہے ۔ اس میں عمر بن ہارون راوی متروک ہے ـ ( تقریب التہذیب ) اس سند میں یحیی بن سعید القطان تو معروف ثقہ امام ہیں ، لیکن عبد اللہ بن العیزار پتہ نہیں کون ہیں ، ان کے حالات و کوائف نہیں ملے ۔...
Top