الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
26۔ مسلکی اختلافات کےبارے میں آپ کا نقطہ نظر کیا ہے ؟
تقابل مسالک پر میری دلچسپی بہت کم ہے شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ میں پیدائشی اہلحدیث ہوں البتہ میرے والد اور دادا ابو رحمہم اللہ کٹر بریلوی تھے اور ابی جی رحمہ اللہ کی زبانی اہلحدیث ہونے کی جو داستان سنی یقین نہیں آتا کہ کوئی مسلکانہ اختلاف پر...
25۔دین اسلام کے بیش بہا موضوعات میں سے وہ کون سا ایسا موضوع ہے ، جس کی محفل آپ کو بہت پسند آتی ہے ؟
میری دلچسپی کے تین موضوعات سے بہت زیادہ ہے
نمبر ایک کلمات قرآن مجید کے مفاہیم پر تحقیقی مشتملات
نمبر دو سیرت طیبہ پر تحقیقی کتب جن میں انطباقی پہلو کو اجاگر کیا گیا ہو جیسا کہ ریاض الصالحین اور...
24۔آپ کی نظر میں نوجوان طبقے کے لیے كون سی ضروری چیزیں ہیں جن کا خیال رکھ کر ایک مثالی مسلمان بن سکتا ہے ؟
http://magazine.mohaddis.com/shumara/229-june-2013/2568-luqman-nojawano-naseehaten
میرا خیال ہے اس تحریر کے بعد میرے پاس کچھ کہنے کو باقی نہیں رہتا وگرنہ لکھنے کو بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے
23۔دین اسلام کی ترقی و سربلندی کے لیے ، مسلمانوں میں کس چیز کی ضرورت محسوس کرتے ہیں؟؟
اس کا مختصر جواب تو وہی ہے جو امام مالک رحمہ اللہ نے تجویز کیا تھا:
لن یصلح آخر ھذہ الامۃ الا بما صلح بہ اولھا
یعنی امت کی اصلاح اسی منھج کے اختیار کرنے میں ہے جو صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین نے اختیار...
22۔مستقبل میں ایسا کیا کرنا چاہتے ہیں ، جو ابھی تک نہیں کیا؟ہمیں بھی اس سے آگاہ کیجئے ہوسکتا ہے آپ کو محدث فورم سے کوئی ہمنوا مل جائے ؟
ایک ایسا ادارہ قائم کیا جائے جس میں :
قرآن مجید کی تعلیمات کو عام کرنے کا اہتمام کیا جائے جس میں قدیم و جدید علوم کو کتاب و سنت کی روشنی میں تحقیقی انداز...
21-محدث فورم کے وہ کون سے اراكين ہیں ، جن کی تحاریر سے آپ متاثر ہوئے يا علمی فائدہ محسوس ہوا ؟
بہت سے ساتھی ہیں نعیم یونس بھائی ہیں عامر یونس بھائی ہیں ارسلان بھائی ہیں جن کی ہر پوسٹ ہمیں علمی فائدہ دیتی ہے اور بالخصوص شیخ انس کے علمی نکات اورابو الحسن علوی بھائی اور خضر حیات بھائی کی علمی...
20۔اِس پُرفتن دور میں دُنیا کے مجموعی حالات کو دیکھ کر آپ کیا سوچتے ہیں؟
اس پر فتن دور میں دنیا کے احوال تو ہم سے پکار پکار کر یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں اپنی اصل کی طرف لوٹنا چاہیے اور ہماری اصلاح بھی انہی امور میں ہے جس میں ہمارے اسلاف کی اصلاح تھی کیونکہ یہود اور آباء الیہود اپنی ذریت کے ہمراہ...
19۔ بعض طالب علموں میں علماء عصر پر تنقید کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے ، اس حوالے سے کچھ کہنا چاہیں گے ۔؟
علماء پر تنقید اب ایک فیشن بن گئی ہے میں اس کے حق میں نہیں ہوں اور اس امر کا اہتمام کیا جائے کہ عامۃ الناس کے درمیان تو یہ باتیں بالکل بھی نہیں ہونی چاہیے اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہمارے علماء...
18۔ کسی کے ساتھ پہلی مُلاقات میں آپ سامنے والے میں کیا ملاحظہ کرتے ہیں ؟ علماء اور بڑی شخصیات سے بھی ملتے رہتے ہوں گے ، چند ایسی ملاقاتوں کا تذکرہ کریں جو آپ کے لیے یادگار ہوں ۔
وقت کے ساتھ یہ سب کچھ بدلتا رہا جامعہ ابی بکر کے ابتدائی زمانے میں تو جامعہ سے چھٹی کے بعد جب گھر پہنچتے تھے تو جیسے...
17۔خود كو بہادر سمجھتے ہیں ؟ کن چیزوں سے ڈرتے ہیں ؟(ابتسامہ)
سچ تو یہ ہے کہ میں بہادر نہیں ہوں وقت کے ساتھ یہ بہادری ختم ہوتی جا رہی ہے
کراچی کے قتل و غارتگری کے حالات نے ہمیں ایک عجیب سے نفسیاتی خوف و دہشت میں مبتلا کر رکھا ہے اور بالخصوص دین کا ایک طالب علم ہونے کے ناطے اور شاید اس لیے کہ...
16۔ علمی نظریات کو تحریر یا تقریر کی صورت میں آگے منتقل کرنے سے پہلے کسی معتبر عالم دین سے ’’ نظر ثانی ‘‘ کروانے کے بارےمیں آپ کا کیا خیال ہے ۔؟
اس سوال کا جواب تو معلوم و معروف ہونا چاہیے۔ اساتذہ کرام شفقت کرتے ہیں سو آگے بھی کریں گے اور اصلاح کی گنجائش ہمہ وقت باقی رہتی ہے
15- تحرير و تقرير کے میدان میں قدم کب رکھا ؟ آپ کے خطبات یا تقاریر کا کوئی ریکارڈ ہے ۔؟
جہاں تک تحریر کی بات ہے تو بہت بچپن میں اس میدان میں قدم رکھ دیا تھا غالبا شاید میں چھٹی میں تھا تو اپنے اسکول میں اس حوالے سے حصہ لیا کرتا تھا باقاعدہ کسی مجلے میں جو تحریر چھپی وہ نہم کلاس میں تھا یعنی یہ...
یہ جواب جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے سابقہ استاد محمد عمران سلفی حفظہ اللہ جو آج کل بحرین میں قیام پذیر ہیں کی طرف سے موصول ہوا تو میں نے بغرض استفادہ یہاں بھی درج کر دیا
(۹)انبیاء علیہم السلام اور تنبیہ :
اپنے بندوں انبیاء و رسل کو اگر انکا محسن و مربی و رہنما عزوجل تنبیہ کرے تو اسمیں کوئی عیب و سبکی ہر گز نہیںبلکہ یہ محسن و مربی کی محبت ، خاص مقام اور توجہ دینے کی علامت ہے اور رہنمائی کا تقاضا بھی یہی ہے کہ جب کوئی پیغمبر جو بالآخر انسان ہی ہیں اگرہ وہ کہیں...
(۸)اسوہ انبیاء علیہم السلام :
حضرت نوح ؑ اللہ رب العزت کے برگزیدہ پیغمبر ہیں انکی علو شان پر مسلمان اور اہل کتاب موید و متفق ہیں۔اور عصمت انبیاء کے عقیدہ کے مطابق وہ ہر قسم کے گناہوں سے مبرا و منزہ ہیں،لیکن انکی بشریت پر سب کا اتفاق ہے گو یہ صفت بشریت دیگر اہل البشر سے ہر اعتبار و معیار سے...
(۷) مال اور اولاد فتنہ :
قرآن مجید نے دنیا کی بے ثباتی ، بے وقعتی ، زیب و زینت اور غافل کرنے والی شے کا ذکر کیا تو مال اور بیٹے اسکی وجہ بتائی اور نتیجہ گھاٹا و خسارہ۔ مثلاً المنفقون۶۳:۹میں کہا گیا کہ{ تمھارے بیٹے تم کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیںاور جو ایسا کرے گا تو وہ خسارہ اٹھانے والے...
(۶)نوح ؑ اور انکی بیوی :
طوفان ِنوح ؑکے وقت نوح ؑ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا۔اسکی ممکنہ وجوہ یہ ہو سکتی ہیں:(۱)۔طوفان نوح ؑ کے وقت بیٹا سامنے تھا بیوی نہیں۔ (۲) جوان بیٹے کی محبت بوڑھی بیوی کی محبت سے بوجوہ کئی گنا زیادہ ہوا کرتی ہے (۳) مال اور بیٹوں کی اہمیت کو قرآن نے بار بار اجاگر کیا...