الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(۵){من اھلی } کی نجات کے لئے ،ایمان کی شرط :
نوح ؑ کے گھر والوں کے لئے ایمان کی شرط کے لازم ہونے کی تصدیق اس آیتہ مبارکہ سے ہوتی ہے{ اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے ( رب الغفرلی والوالدی ولمن دخل بیتی مومنا)۔۔۔انکی مغفرت کر}(نوح ۷۱:۲۸)۔اس سے یہ بھی قیاس کیا جاسکتا ہے کہ آپ ؑ کا گھرانہ...
(۴)نوح ؑ کی فریاد: ان ابنی من اھلی :
نوح ؑ نے بیٹے کے ایمان کی بنیاد پردہائی یا فریاد نہیں کی اور نہ ہی انکی فریاد کا بنیادی محرک ہجرت تھا،بلکہ{ان ابنی من اھلی}کی بنیاد پر کی جسکی صراحت گزشتہ آیت میں اللہ رب العزت نے {واھلک } کو کشتی میں سوار کرنے کی تخصیص سے کی تھی (ھود۱۱:۴۰)یا تو نوح ؑ...
(۳)اہل کتاب کے عقائد کی تصحیح و تردید:
{اے ان لوگوں کی اولاد (بنی اسرائیل )جنکو ہم نے نوح ؑ کے ساتھ (کشتی میں )سوار کیا تھا۔ بے شک نوح ؑ ہمارے شکر گزار بندے تھے}(بنی اسرائیل ۱۷: ۳)
نوح ؑ اور انکے بیٹوں کی اہمیت کا اندازہ اہل کتاب کے ان چند قدیم و جدید حوالوں سے بخوبی ہو جاتا ہے۔۲پطرس۲:۵؛...
(۲) لغوی بحث :
(۱)۔ {مع } تعلق کو ظاہر کرتا ہے۔
(۲)۔ {مع} ظرف مکان کی تبدیلی کے لئے بھی مستعمل ہے (کشتی بمقابلہ پانی )۔مثلاً المومنون۲۳: ۲۷۔۲۸ میں{ومن معک علی الفلک } کہا گیا اسی پیرائے بیان میں {ولا تکن مع الکافرین}کہا گیا۔الاعراف۷: ۶۴میں بھی {معہ فی الفلک }کہا گیا۔نیز یونس۱۰:۷۳، الشعراء ۲۶...
مزید اسباب و دلائل :
(۱)قوم نوح کی دعوت ۔ایمان :
حضرت نوح ؑ بحیثیت آدم ثانی، اول البشر الثانی، اول الرسل دعوت دین کا فریضہ انجام دے رہے تھے۔ آدم ؑ کے بعد اس دور کا اصل مسئلہ ایمان و کفر و شرک تھا (نوح۷۱:۲۳۔۲۵) اور اسی وجہ سے قوم نوح غرقاب کی گئی(نوح :۷۱: ۲۵)جنمیں نافرمان بیٹا بھی شامل...
اسلام میں تصور ہجرت اور متعلقہ مباحث :
ہجر کے معنی ہیں کسی چیز سے بیزار ہو کر اسکو چھوڑ دینااور محاورات عامہ میں ہجرت کا لفظ ترک وطن کے لئے بولا جاتا ہے۔ اصطلاح شرع میں دارالکفر کو چھوڑ کر دارالاسلام میں چلے جانے کو ہجرت کہتے ہیں (روح المعانی)۔ ہجرت ابتدائے اسلام فرض ، شعارو شناخت اور علامت...
ایمان اور عمل صالحہ کا لازم و ملزوم تعلق :
ارشاد ربانی ہے : {…جو کوئی بھی اللہ تعالیٰ پر ، قیامت کے دن پرایمان لائے ۔اور نیک عمل کرے انکے اجر انکے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اداسی}( البقرۃ ۲:۶۲)
سورۃ ھود ۱۱: ۱۲۱۔۱۲۲ میں واضح کر دیا گیا کہ ایمان لانے والوں (ایماندار)کے اعمال...
اہل کتاب کا تصور ایمان :
قاموس الکتاب ، مولفہ ایف ۔ایس۔ خیراللہ ، ص۹۲۱ پر درج ہے:’’عہد عتیق (یہودی ایمان ) میں عام طورپر ایمان سے مراد وفاداری ہوتا ہے اور وفاداری ہی ایماندار یا مومن کے صحیح رویئے کی عکاسی کرتی ہے۔ اسکا مفہوم اعتماد، اعتبار، باور کرنا ، تکیہ کرنا، بھروسہ کرنا ، توکل یقین جیسے...
اہل کتاب کا تصور نجات :
عہد عتیق میں نجات حاصل کرنے کے لئے انسان پر جو شرائط عائد ہوتی ہیں انمیں سے سب سے اہم خدا پر مکمل بھروسہ تھا۔ دوسری جو پہلی کا فطری نتیجہ تھی وہ خدا کی اخلاقی شریعت کی جسے مختلف مجموعہ قوانین میں بیان کیا گیا ہے فرمانبرداری کرنا تھا، لیکن خدا صرف شریعت کے الفاظ کی پابندی...
اسلام کا تصور ِ ایمان:
ڈاکٹر مفتی عبدلواحد ، اسلامی عقائد ص ۲۱۱ پر’’ ایمان ‘‘کے ضمن میں فرماتے ہیں:’’لغت عرب میں ایمان کے معنی تصدیق کے ہیں یعنی کسی کو سچا سمجھ کر اسکی بات پر یقین کرنا اور اس کو قبول کرنا اور ماننا۔جبکہ اصطلاح شریعت میں وہ تمام دینی امور جنکا دین محمدی سے ہونا یقینی اور...
{… وھی تجری بھم فی موج کالجبال ونادی نوح ابنہ وکان فی معزل یبنی الرکب معنا ولا تکن مع الکافرین۔قال ساوی الی جبل یعصمنی من الماء،قال لا عاصم الیوم من امراللہ الا من الرحم، وحال بینھماالموج فکان من المغرقین…}(ھود۱۱:۴۲۔۴۷)
اسلام کا تصور ِنجات :
آدم علیہ السلام تا محمد ﷺ تمام انبیاء علیہم السلام کا...
14۔آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟وہ کون سی ایسی خواہش یا خواب ہے جو اب تک پورا نہ ہو سکا؟
میری زندگی کے دومقصد ہیں :
ایک ) اللہ تعالی کے اس فرمان پر عمل کرنا
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ
اور عبادت بھی وہ جو شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کرتے ہیں :
العبادہ اسم جامع...
13۔فرصت اور پریشان کن لمحات کن امور پر صرف کرتے ہیں؟ آپ کے روز مرہ کے مشاغل کیا ہیں؟
پہلے تو فرصت میں کمپیوٹر پر گیم کھیلا کرتا تھا اور اب تو 24 گھنتے بھی کم لگتے ہیں مطالعہ، تصنیف و تالیف میں الحمدللہ ابھی تک مختلف موضوعات پر 6 کتب کا مواد مکمل کر چکا ہوں اور ترتیب بھی لگا چکا ہوں اور آج کل...
الحمدللہ کل یا پرسوں میں اس پروگرام کی آڈیو ریکارڈنگ مل جائے گی میں اس کا یہاں لنک دے دوں گا ان شاء اللہ
شیخین حفظہما اللہ کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں شہر بے اماں میں اتنی خوبصورت علمی گفتگو
ہمارے کان ترس گئے تھے ایسی آوازوں کو سننے کے لیے
اور جو ساتھی مدینہ یا مکہ میں ہیں ان سے تو بطور خاص...