الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبدہ بھائی میں ضرور اس کا جواب لکھوں گا لیکن ابھی ایک تو میں خود اپنے کمر درد اور بخار، اہلیہ کی طبیعت خرابی، دونوں چھوٹے بیٹے موسم کی لپیٹ میں بالخصوص حمدان فیض تو آئی سی یو کے بغیر رہتے ہیں نہیں ہیں اس لیے یکسوئی نہیں ہو رہی اور نہ ہی ہمت ہو رہی ہے دعاؤں میں یاد رکھیں میں چند دنوں میں تفصیلی...
جزاکم اللہ خیرا اس وقت تو صرف حمدان ہی نہیں بلکہ میں ، میری اہلیہ اور حمدان کے بڑے بھائی محمد فیض سب ہی مختلف بیماریوں کی لپیٹ میں ہیں دعاؤں میں یاد رکھیں
میرا بیٹا شاہ حمدان فیض ایک مرتبہ پھر بخار کی وجہ سے دورے والی کیفیت میں گیا تھا اور پھر ایک ہسپتال کے آئی سی یو میں رہا اورابھی اسے گھر لے کر آیا ہوں
آپ تمام ساتھیوں سے ایک مرتبہ پھر دعاؤں کی التماس ہے
طلحہ بھائی میں اس موضوع پر اس عنوان کے تحت تفصیلی گفتگو نہیں کروں گا ورنہ آپ کی تحریر کے بعد کچھ اشکالات سامنے آتے ہیں
یہاں بات نہ کرنے کی ایک وجہ یہ ہے کہ میں نے اپنے لیے ایک اصول بنا لیا ہے کہ محدث فورم پر صرف متعلقہ موضوع پر تفصیلی بات کروں گا ورنہ یہ موضوع عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے قتل...
اسحاق سلفی بھائی اگر تو آپ سمجھنے کے لیے پوچھ رہے ہیں تو میں بتا دیتا ہوں لیکن اگر ؟
میرا آپ کے بارے میں یہ خیال ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کو علم و عمل کی دولت سے نوازا ہوا ہے
اس جملہ کا سادا سا یہ مطلب یہ ہے کہ سید نا طلحہ و سید نا زبیر رضی اللہ عنہما کے قتل کے معاملات کی تحقیق ہو گئی ہے گو کہ اس...
ہماری تاریخ ایسے ہی مغالطات سے بھری ہوئی ہے جس کا کوئی جواب نہیں ہے
جیسا کہ واقعہ کربلا میں دمشق، کوفہ، مکہ کے درمیان خط و کتابت کا معاملہ ہے کیا اس دور کے وسائل نقل و اتصال کے لیے اتنی محدود مدت میں ممکن تھا کہ یہ ساری خط و کتابت ہو سکے اگر 08 ذوالحجۃ سے 10 محرم تک 31 یا 32 دن بنتے ہیں اور ان...
محمد علی بھائی اگر صرف عمار بن یاسر کی شہادت کا مسئلہ حل ہو جائے تو ہماری تاریخ کے بہت سے بدنما داغ دور ہو سکتے ہیں لیکن ہم یہ داغ دور کرنا نہیں چاہتے اور اس کی وجہ مجھے اگر میں غلط نہیں ہوں تو کسی حد تک شخصیت پرستی کا ہے
عبدہ بھائی میں عمومی طور پر ان موضوعات کے بارے میں اتنا نہیں جانتا جتنا کہ جاننا چاہیے پھر بھی اپنی معلومات کو یہاں لکھ دیتا ہوں
آپ نے جو بات لکھی اس میں سب سے پہلے تو اصطلاح تقلید کا صحیح مفہوم اور اس کے حدود اربعہ کا تعین ہونا بہت ضروری ہے کہ اس کے بغیر کچھ بھی کہنا حتمی نہیں ہو سکتا
کیا ہر وہ...
عبدہ بھائی میں نے بلکہ میرے گھر میں کسی بچے کو یہ ویکسین نہیں کروائی گئی کہ میں شروع سے یعنی آج سے 18 سال پہلے جب میرے بھائی کے گھر بیٹا پیدا ہوا تو اس وقت سے یہ سوچ موجود تھی کہ یہ ویکسین مشکوک ہے
میرے والد صاحب نے کنگ ایڈروڈ کالج سے 1970 میں ایم بی بی ایس کیا تھا اور طویل عرصہ مشہور اداروں...
تیمیہ بیٹا کلاس میں اگر ہم مشکل بولنا شروع کر دیں تو شاید ہی کسی کی سمجھ میں آئے ویسے مجھے نہ تو مشکل بولنا آتا ہے اور نہ ہی مشکل لکھنا لیکن آپ مستقل یہاں اآتی رہیں گی ناغہ نہیں ہونا چاہیے جہاں کوئی بات سمجھ میں نہ آئے وہاں بلا جھجھک پوچھ لیجیے گا
نہیں کنعان بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہم ایک دوسرے سے اللہ کے لیے محبت کرتے ہیں اور یہ بات آپ کی ٹھیک ہے کہ اخباری تراشوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا لیکن کنعان بھائی ہمارے ذرائع بھی یہی ہیں اور جہاں جہاں مشاہدات تھے میں وہ بھی جزوی طور پر لکھتا گیا اور میری معلومات اور مشاہدات کا ماحصل تو یہی ہے کہ یہ...
جزاکم اللہ خیرا بھائی مجھے ابھی تک اوپر والے تمام ٹیبز استعمال کرنا ہی نہیں ااتے کبھی کوشش بھی نہیں کی ورنہ آسان ہی ہیں ارادہ ہے جس دن ایک بھائی کی ساگ کی دعوت دوں گا اس سے ہی یہ سب کچھ سیکھوں گا