{ اجتہاد }
ہند میں حکمت دین کوئی کہاں سے سیکھے..
نہ کہیں لذت کردار نہ افکار عمیق..
حلقہء شوق میں وہ جراءت اندیشہ کہاں
آہ محکومی و تقلید و زوال تحقیق..
خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ھیں..
ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق..
ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب.
کہ سکھاتی نہیں مومن...