• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    جزاک اللہ کلیم بھائی یہ کام آپ نے بہت اچھا کیا ہوا ہے۔محدث فورم کے قاری کےلیے تمام یونیکوڈ کتب کا مطالعہ کرنا آسان ہوجائےگا اور اسے تلاش نہیں کرنا پڑے گا کہ فلاں کتاب یونیکوڈ میں فورم پہ موجود ہے بھی کہ نہیں۔لسٹ دیکھ کر اس کو معلوم ہوجائے گا۔ باقی میرا ایک مشورہ اور بھی ہے کہ کتب لائبریری میں...
  2. ع

    معانی القرآن الکریم

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہمحمد ارسلان بھائی ‏ جس طرح دارالسلام مستند ادارہ ہے اسلامی کتابیں پرنٹ کرنے کے حوالے سے اسی طرح زمانہءجدید میں الیکٹرانک بک یا ڈجیٹل کتب کی سب سے مستند اردو اسلامی ویب سائیٹ ہے کتاب و سنت ڈاٹ کام اسی کا نام ہی تو اعتماد ہے اگر اسکو مٹادیا گیا تو پھر فائدہ کم نقصان...
  3. ع

    تارک نماز کا حکم

    جزاک اللہ خیرا بھائی بہت اچھی پوسٹ ہے
  4. ع

    نماز کی سنت رکعتیں

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: نماز کی سنت رکعتیں اگر نہ پڑھی جائیں تو کیا نماز درست ہوگی؟
  5. ع

    میرا تعارف (نائمہ)

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ‏ ویلکم نائمہ بہن فورم پہ آنے کا شکریہ ‏جزاک اللہ
  6. ع

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ‏ شا کر بھائی بہت افسوس کہ ساتھ عرض ہے کہ میرے مسئلے کی وجہ فورم کی خرابی نہیں بکلہ اس موبائل براؤز ‏opera miniکی وجہ سے ہے جسے میں فورم کہ لئے استعمال کرتی ہوں آج میں نے گوگل پہ سرچ کیا تو پتہ چلا یہی مسئلہ بہت سے لوگوں کو ہے جوبھی opera miniاستعمال کرتے ہیں...
  7. ع

    موسیقی سے پاک موبائل فون کی گھنٹیاں

    جزاک اللہ بہت عمدہ پوسٹ ہے بھائی
  8. ع

    شیخ صالح المنجد

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ الشیخ صالح المنجد کون ہیں انکی علمی قابلیت کیا ہے؟ انکے بارے میں کچھ معلومات دی جائے کیونکہ تقریبا ہر سوال کا فتوی اسی کے نام سے آتا ہے جزاک اللہ
  9. ع

    حضرت ذکریا علیہ السلام کی موت

    جزاک اللہ ‏ علوی بھائی سے وضاحت پیش کرنے کی گذارش کی جاتی ہے.
  10. ع

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ شاکر بھائی آپکی تجویز پہ بھی عمل کر کے دیکھ لیا ہے مگر مسئلہ حل نہیں ہورہا اور میں نے ہفتے والے دن اپنا موبائل بھی شاپ پہ بھیجا تھا کہ کسی ‏وائرس وغیرہ کی وجہ سے تو مسئلہ نہیں ہوا مگر وہ بھی کلیئر ہے اب کیا کروں کوئی تجویز ہو تو بتانا بھائی جزاک اللہ
  11. ع

    السلام علیکم !!! میرا تعارف!

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ سمیرا بہن آپکو محدث فورم پہ تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر فورم پہ ضرور آیا کرو گی یہ آپکا اپنا فورم ہے اللہ تعالی آپکو جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین
  12. ع

    ہاتھوں کے ناخن بڑھانا

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کافی لڑکیاں اپنے ہاتھوں کے کچھ یا ایک دو ناخن بڑھا دیتی ہیں اس بارے میں شریعت مطہرہ کے کیا احکامات ہیں؟
  13. ع

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    السلام علیکم ورحمۃاللہ میرے خیال میں باذوق بھائی خواتین کے انٹرنیٹ استعمال کو ممنوع بتا رہے ہیں اور وہ اپنی جگہ کافی حد تک صحیح بھی کہہ رہے ہیں کیوں کہ اسلام میں مرد سے زیادہ عورت کو ستر و حجاب اور پردہ داری کا حکم دیا گیا ہے ہاں البتہ ایک بات میں میرا باذوق بھائی سے اختلاف ہے برائی یا گناہ...
  14. ع

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ گذشتہ دو تین دن سے مجھے پوسٹنگ کرنے میں بہت شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں کوئی بھی پوسٹ لکھ کر جب پوسٹ کرتی ہوں تو کچھ الفاظ دو تین بار لکھ کے جاتے ہیں جس سے مضمون کے الفاظ الٹ جاتے ھیں اور مجبورا مجھے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑتی ہے واضع رہے کہ میں موبائل سے آن لائین ہوتی ہوں...
  15. ع

    نیکی اور برائی کی مثال

    جزاک اللہ بھائی بہت اچھی مثال ہے
  16. ع

    حضرت ذکریا علیہ السلام کی موت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت ذکریا علیہ السلام کی موت کیسے ہوئی تھی اور کیا اس نے کسی درخت سے مدد یا پناہ مانگی تھی جس سے اللہ رب العالمین ناراض ہوئے تھے؟
  17. ع

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    جزاک اللہ شاکر بھائی
  18. ع

    نفاق کی نشانیاں (ضرور پڑھیں)

    جزاک اللہ بھائی
  19. ع

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    بھائی عمل درآمد تب ہوگا جب فتوی کی الگ کیٹگری بن جائے باقی سوالات کے عنوان بدلنے سے کچھ خاص فرق نہیں پڑے گا
Top