• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    نیچے سے اوپر

    السلام علیکم ورحمۃاللہ بہت اچھی تجویر ہے جزاک اللہ بھائی اگر اس پہ عمل ہوجائے تو بہت آسانی ہوجائے گی ان شااللہ
  2. ع

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائی محمد ارسلان میرے خیال میں میں نے کچھ ایسا نہیں لکھا جس سے میرے جذباتی ہونے کا اندازا ہوسکے اور اگر اتنا کہنے سے کہ "انتظامیا عمل نہیں کرے گی" اس سے کسی کے جذبات مجروح ہوتے ہیں اور بدگمانی یا گلا غیبت صادر ہو جاتی ہے تو میں اسکے لئے معذرت خواہ ہوں
  3. ع

    تجاویز برائے فتاویٰ جات

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ تجاویز تو ہمیشہ بہت اچھی دی جاتی ہیں مگر ضرورت اس بات کی ہے کہ انتظامیا ان پر عمل بہی کرے باقی مجھے نہیں لگتا کہ فتوی تجویز پہ عمل ہوگا جزاک اللہ
  4. ع

    خواتین کا دعوتی سرگرمیوں میں غلو

    جزاک اللہ بھائی آپکی بات سے میں 100% اتفاق کرتی ہوں اور خود میری اپنی مثال میرے سامنے ہے
  5. ع

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی کیا ہی اچھا ہوتا کہ عربی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ بھی ہوتا
  6. ع

    والد محترم کی صحت یابی کے لئے دعا

    اللہ پاک اسکو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  7. ع

    اپنی پوسٹ کی بہتر فارمیٹنگ کرنے کے لئے مجھے پڑھنا نہ بھولیے!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی بہت اچھی معلومات دی ہے آپ نے مگر ان سب چیزوں کا پورا فائدہ انکو ہوگا جو میمبرس کمپیوٹر سے فورم پہ آن لائن ہوتے ہیں باقی موبائیل فون سے بہت کم آپشنس کام کرتے ہیں
  8. ع

    پرفیوم کا لگانا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا ایسی پرفیوم کا لگانا جائز ہے جس میں الکوحل کے اجزاۓ شامل ہوں؟
  9. ع

    غیراللہ کے نام کے کھانے بنانا !

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: غیراللہ کے نام پہ جو کھانے دیئے جاتے ہیں جیسے محرم میں نیاز رجب کے کونڈے اور گیارہویں وغیرہ انکے بنانے میں کتنا گناہ ہے اور اگر والدین کی طرف سے سختی کی جائے اور مجبوری میں وہ بنائے جائیں تو کیا اس میں بھی گناہ لگے گا؟
  10. ع

    خواتین کے لئے اس فورم پر الگ section بنایا جائے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ انتظامیا کی طرف سے اس تجویر پہ مثبت یا منفی جواب کا انتظار ہے؛؛؛
  11. ع

    آن لائن یا آف لائن !!

    جزاک اللہ شاکر بھائی آپکی بیان کردہ وضاحت اپنی جگہ اہم ہے مگر اس سے کچھ خدشہ اس وجہ سے پیدا ہوا کہ میں نے اپنی ایک بہن کو ذاتی پیغام بھیجا وہ اس وقت آن لائن دکھائی دے رہی تھی بہت انتظار کرنے کہ باوجود اس نے جواب نہ دیا تو ظاھر ہے مجھے اس سے وجہ طلب کرنی پڑی اسی طرح کے کچھ مسائل پیدا ہوسکتے ہیں...
  12. ع

    آن لائن یا آف لائن !!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: گذشتہ ایک دو روز سے اچانک فورم پہ آن لائن رہنے والے میمبرس اور مہمانوں کی تعداد میں غیرمعمولی تبدیلی دیکھائی جا رہی ہے اور اگر کوئی میمبر فورم سے آف لائن بھی ہوجائے تو بھی کافی وقت تک اسے آن لائن دیکھایا جا رہا ہے جو صحیح نہیں ہے اسکا تجربہ میں نے خود کرکہ دیکھا...
  13. ع

    نماز عصر کا آخری وقت کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: نماز عصر پڑھنے کا انتہائی آخری وقت کب تک ہے اگر کسی مصروفیت کی وجہ سے کبھی دیر ہو جائے تو اذآن مغرب سے کتنے منٹ پہلے تک نماز عصر پڑھی جاسکتی ہے؟ جزاک اللہ
  14. ع

    خواتین کے لئے اس فورم پر الگ section بنایا جائے

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سب سے پہلی بات کہ یوزرنیم ایسا ہو کہ کوئی محسوس نہ کرسکے تو اس کے کچھ فوائد ہیں اور کچھ نقصانات ویسے اس فورم کا ماحول بہت اچھا ہے ہر بھائی بہت سلیقے سے بات کرتا ہے اور خاص اس مسئلے پہ اپنے سینئر بھائیوں انس نضر؛ شاکر بھائی؛ کلیم حیدر؛ عامر بھائی اور محمد ارسلان...
  15. ع

    خواتین کے لئے اس فورم پر الگ section بنایا جائے

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ جزاک اللہ عامر بھائی بہت دنوں سے میرے خیال میں بھی یہ تجویز آرہی تھی کہ اس طرح فورم پہ الگ سیکشن ہونا چاہئیے مگر یہ سوچ کر میں نے خاموشی اختیار کرلی کہ شاید انتظامیا اس پہ مثبت ردعمل نہیں دکھائے گی خیر اب آپکی طرف سے تجویر آگئی ہے تو میں اسکی حمایت کرتی ہوں اور...
  16. ع

    یہ حدیث نہیں ہے

    کلیم حیدر بھائی یہ کتاب اردو میں ہی ہے اور کیا کسی عربی کتاب کا یہ نام ہوسکتا ہے کیا " یہ حدیث نہیں ہے " اگر نہیں تو آپ بھائیوں نے کیسے سمجھ لیا کہ یہ عربی کتاب ہے جب کہ میں نے اسکا نام بھی واضع کردیا تھا خیر بھائی کافی دن ہو گئے کتاب تو اپلوڈ نہیں ہوئی کیوں؟
  17. ع

    خالد محمود سلفی

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بھائی خالد محمود سلفی صاحب آپکو فورم پہ خوش آمدید کہتی ہوں امید ہے کہ آپ اپنی علمی تحریروں کے ذریعے فورم پہ ہماری رہنمائی کرتے رہیں گے جزاک اللہ خیرا
  18. ع

    ایک عاجز کی مودبانہ گزارش۔

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: اس موضوع کو دوبارہ اوپن کیا گیا ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ یہ دھاگہ خوش اسلوبی سے آگے چل سکے گا اس کی ممکنہ وجہ میرے خیال میں یہ ہوسکتی ہے کہ جو بھائی مقلد ہیں وہ اس کے عنوان سے ہی طیش میں آجاتے ہیں "ہاۓ رے تقلید تیرا بیڑا غرق " تو جو تقلید کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے...
  19. ع

    میرے بارے میں

    حرا سنبل بہن آپکو اس فورم پہ خوش آمدید کہتی ہوں آپکو یہاں پہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا یہ آپکا اپنا فورم ہے میں بھی اکثر اسی فورم پہ ہوتی ہوں اور آپکی آمد زیادہ باعث مسرت ہے جزاک اللہ
  20. ع

    صحیح البخاری کے مخطوطے

    جزاک اللہ بھائی مجھے بھی شاکر بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کہ جواب کا انتظار رہے گا.
Top