• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    یہ حدیث نہیں ہے

    کچھ دن پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی ڈاکٹر سعید عابدی کی جس کا نام تھا 'یہ حدیث نہیں ہے' وہ اگر ہوسکے تو پی ڈی ایف میں اپلوڈ کریں شکریہ.
  2. ع

    اھلحدیث میں اختلافات !

    بہت خوشی ہوئی بھائی ابو الحسن علوی صاحب آپکا جواب پڑھ کہ سارے دن کی پریشانی ایک لمحے میں ختم ھوگئی یقینن آپ جیسے اھل علم اللہ کا انعام ھوتے ھیں امت کے لئے اور آپکی بات پڑھ کے مجھے یوں لگا کہ جیسے حضرت ابوبکر رضی اللہ نے فرمایا تھا " تم میں سے جو شخص محمد کی عبادت کرتا تھا تو وہ جان لے کہ تحقیق...
  3. ع

    اھلحدیث میں اختلافات !

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: گذشتہ ایک دو ماہ سے میں نے جماعت اھلحدیث کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے اور اس جماعت کو کافی حق کے قریب والی جماعت سمجھا ہے مگر مجھے کسی نے اب یہ بتایا ھے کہ اس جماعت کے اندر بھی کافی اختلافات ھیں کیا یہ سچ ہے کہ جماعت اھلحدیث کے اندر مختلف گروہ ہیں جو ہمہ وقت آپس...
  4. ع

    ایک مشورہ درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ: بھائی یہ المکتبہ الشاملہ کیا ہے جسے آپ اپلوڈ کرنا چاھتے ھیں؟ پلیز ذرا تفصیل بتادیں
  5. ع

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    جزاک اللہ بھائی آپ کام جاری رکھیں مکمل ھونے پر اطلاع ضرور دیجئے گا.
  6. ع

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    السلام علیکم بھائی آپ نے کونسی کتاب پہ کام شروع کیا ہے؟
  7. ع

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    اور اس میں ٹائیم کتنا لگے گا؟
  8. ع

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    آپکی محنت اور لگن اللہ قبول فرمائے جلد نمبر1 پسند آئی اور ابھی کتنی جلدیں باقی ھیں اور کب وہ مل سکتی ھیں؟
  9. ع

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    آپکی لنک سے جز 1 ڈائونلوڈ ھوگیا باقی کتنے جز ھیں اور ان کے لنک بھی شیئر کریں پلیز
  10. ع

    مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

    اسلام علیکم: مجھے حدیث کی کتاب مسند امام احمد بن حنبل مکمل اردو ترجمے کے ساتھ کی کافی عرصے سے تلاش تھی اور بلآخر میں نے وہ چودھ جلدوں میں صراط الہدی ویب سائیٹ پہ پائی ہے مگر کسی ٹیکنیکل وجہ کے بناء پر میرے لئے وہاں سے ڈاؤنلوڈنگ کرنا ممکن نہیں ہے اس لئے اگر کوئی بھائی اس معاملے میں میری مدد کرے...
  11. ع

    سرور 3 بحال کریں

    وعلیکم سلام کلیم بھا ئی عرض یہ ہے کہ سرور 3 سے کوئی بھی کتاب ڈاؤنلوڈ نھیں ھوتی اس لئے جب تک یہ سرور بحال نہ ھوگا مسئلہ حل نہیںھوگا رھا سوال کسی خا ص کتاب کو بھیجنےکا تو یہ آپ نھیں کرسکتے کیوںکہ بہت ساری کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنی ھیں انشاءاللہ
  12. ع

    سرور 3 بحال کریں

    سلام بھائی آپ نے آج کے لئے کہا تھا کہ سرور 3 آج تک آن لائین ہوجائے گا مگر وہ نہ ہو سکا جس وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا ہے
  13. ع

    مجھے بھی حق کی تلاش ہے ؟

    بسم الله الرحمان الرحيم میرا تعلق صوبہ سندھ کے اک چھوٹے شہر سے ہے یہ علائقہ کافی پسماندہ ہے یہاں دین کی تعلیم کا حصول بہت دشوار ہے خاص کر کے لڑکیوں کے لئے بس سنی سنائی باتوں تک دین کومحدود رکھا گیا ہے 2010 کی وہ صبح میرے لئے خوشی کا باعث تھی جب میں نے میٹرک کے بعد کالیج میں داخلا لیا جس کے لئے...
  14. ع

    مجھے بھی حق کی تلاش ہے ؟

    سچی کہانی میں نے ایک سچی کہانی لکہی ہے اھلحدیث بمقابلہ دیوبند وہ میں کہاں پوسٹ کروں ؟
  15. ع

    سرور 3 بحال کریں

    صل میں ہر کتاب کے ساتھ میرے پاس 2 سرور ڈاؤنلوڈنگ آپشن میں آتے ھیں ایک سرور 1 اور سرور 3 پھر سرور 1 سے ہر کتاب کچھ ایم_بی کے بعد فیل ھو جاتی ہے باقی سرور 3 بلکل ٹھیک کام کر رہا تھا مگر 2 دن سے اس میں بھی error آ رہا ہے
  16. ع

    سرور 3 بحال کریں

    سرور 3 سے آج میرے پاس کوئی کتاب ڈائون لوڈ نہیں ہو رہی ہے اور سرور 1 سے موبائیل پہ ڈاؤن لوڈنگ فیل ہو جاتی ہے پلیز جلدی یہ مسئلا حل کریں
  17. ع

    مجھے بھی حق کی تلاش ہے ؟

    بھائی میرا مطالعہ کافی ہے مگر اکثر کتابیں میں نے اھل تشیع مسلک کی پڑھی ہوئی ھیں ابھی کچھ عرصہ ہوا ھے کہ میں نے علمائے دیوبند اور اھل حدیث کی کچھ کتابیں پڑھی ہیں اور کچھ پی ڈی ایف فارمیٹ میں اپنی موبائیل پہ پڑھیں میرے پاس کمپیوٹر نہیں مگر موبائیل اتنا اچھا ہے کہ ہر کتاب بہت آسانی سے پڑھی جاسکتی...
  18. ع

    مجھے بھی حق کی تلاش ہے ؟

    بھائی میری کوشش رھے گی کے سارے موضوعات پہ اھل علم کی راہنمائی حاصل کروں میرا گھرانہ بنیادی طور پہ اہل تشیع سے تعلق رکھتا ہے باقی میں کچھ عرصے سے اھل توحید سے متاثر ہوں
  19. ع

    مجھے بھی حق کی تلاش ہے ؟

    مجھے کچھ عرصے سے حق کی تلاش ہے مگر ابھی میرے ذہن میں کافی خدشات ہیں دعا کریں اللہ تعالی میرے ان خدشات اور شکوک وشبہات کو جلدازجلد دور کرے۔آمین
Top