الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باقی میری ایک چھوٹی سی عرض ہے کہ عنوان مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت ہے نہ کہ ایک دوسرے پر اعتراضات کرنا اور نہ ہی کچھ اور
اگر تو اس موضوع پر رہا جائے تو ہمیں بھی استفادہ کرنے کا موقع ملے گا یعنی حبیب الرحمن کاندھلوی کی کسی کتاب کے مواد پر باقاعدہ بحث کی جائے اور اس کا بطلان واضح کیا جائے تو...
اسحاق بھائی آپ بہت خوبصورت لکھتے ہیں لیکن اپنے اس جملے میں اصلاح کر لیں کہ ہم قرآن کو الحمدللہ بہت سوں سے بہتر سمجھتے ہیں بفضل اللہ
یعنی اس کا مطلب ہے کہ کچھ ایسے امور ہیں جو قرآن سے بہتر ہیں
اگر میں غلط نہیں سمجھا تو وگرنہ میری تصحیح کروا دیجے گا اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
جیسا کہ پرویز پر کیلانی رحمہ اللہ کا رد پڑھ لینا ہی اہل علم کافی سمجھتے ہیں
ڈاکٹر عبدالرحمن الجزائری اسے علمی شارٹ کٹ سمجھتے تھے کہ اہل علم کو یہ زیب نہیں دیتا البتہ عامۃ الناس کے لیے تو یہی کافی ہے
لہذا میں نے پرویز کی لغات القرآن چار جلدوں میں منگوائی واقعی جتنے مقامات پر کیلانی رحمہ اللہ...
اور اگر بحث کر نی ہے تو ان کی کتابیں میرے پاس نہیں ہیں البتہ کسی زمانے میں پڑھی ضرور تھی اور منگوائی جا سکتی ہیں پھر تفصیلی بات کی جا سکتی ہے کہ وہ کہاں صحیح تھے اور کہاں غلط کیوں کہ ابھی تک تو صرف حاصل مطالعہ ہی پوسٹ کیے جا رہے ہیں باقاعدہ ان کی کتاب کا کوئی حوالہ اور اس پر کلام نہیں ہوا ہے...
حبیب الرحمن کاندھلوی سے میری ملاقات ہے اور میں نے ان سے ان کی اس کتاب پر تفصیلی بات کی تھی گو کہ وہ اسماء الرجال کی روشنی میں اپنی گفتگو کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بے شمار جگہوں پر غلطی بلکہ اغلاط کا شکار ہوئے اور اسی ضمن میں انہوں نے بے شمار مسلمات کا بھی انکار کیا لیکن ایک بات ضرور ہے جتنی بھی...
اور یوسف بھائی محمد علی جناح کا یہ بیان :
میرے سارے سکے کھوٹے ہیں پاکستان میں نے اور میرے ٹائپ رائٹر نے بنایا
مجھے یاد آ رہا ہے کہ یہ بیان میں نے ڈاکٹر صفدر محمود یا سرفراز مرزا کی کسی کتاب میں پڑھا تھا اور ایک کتاب پاکستان شعیوں نے بنایا اس میں تو شاید ایک اخبار کی کٹنگ بھی لگائی گئی تھی مجھ...
یوسف ثانی بھائی اسی لیے تو ذوالفقار علی بھٹو نے حدود کے نفاذ پر یہ تاریخی بیان دیا تھا کہ:
تم کیا چاہتے ہو کہ میں اپنی آدھی انتظامیہ کو سنگسار کروا دوں اور باقی آدھی کے ہاتھ کٹوا دوں
اور سچ تو یہ ہے کہ عبداللہ بن سلام سے تو اس روایت کا ثبوت ہی نہیں ملتا اور مجاہد کے اس اثر کا انکار کیا گیا ہے
اور اس پورے موضوع میں کوئی صحیح روایت ہی نہیں ہے لہذا اب اس موضوع کی بال سے کھال نکالنا کہ رد کس نے کیا اور کس نے نہیں کیا ؟
کیا واقعی ہمارے پاس اتنا وقت ہوتا ہے؟
اور اگر ایک مسئلہ کو...
یہ بھی خوب رہی کہ محبت اور نفرت کا معیار ایک دوسرے کے نام رکھنے اور نہ رکھنے پر ہو رہا ہے ؟
کم از کم صرف اس پر ہی غور کر لیا جائے کہ بنو امیہ اور بنو ہاشم کی باہمی رشتہ داریاں قبل از نبوت، بعد از نبوت اور قبل از کربلا اور بعد از کربلا اس سے کیا ظاہر ہوتا ہے ؟؟؟؟ کہ یہ صرف زیب داستاں کے لیے ہے...
اتفاق سے میں اس موضوع پر احادیث کا مطالعہ کر رہا تھا تو تمام روایات میں ضعف کا وجود ہے
دوسری بات اگر اسی طرح محض کسی مفسر کی رائے کو لے کر محدثین پر کلام کیا جائے تو پھر تو ایسے مسائل کا شمار ہی نہیں کیا جا سکتا مثال کے طور پر سورۃ البقرہ آیت نمبر 102 کا مطالعہ صرف تفسیر ابن کثیر اور تفسیر...
ویسے اس موضوع پر جتنی بھی روایات جمع کی گئی ہیں ان میں سے کوئی بھی صحت کے درجے تک نہیں پہنچتی لہذا اس موضوع کو اس انداز میں بیان کرنا کہ محدثین پر طعن زنی کا پہلو سامنے آتا ہو قطعا مناسب نہیں ہے
حیدرآباد کے ایک ساتھی نے اس بات کی خواہش کا اظہار کیا کہ اگر یہی نمائش ہم حیدرآباد میں کرنا چاہتے ہیں اب یہی تمام پینا فلیکسز اور مواد حیدرآباد میں استعمال ہوں گے ان شاء اللہ جس کا اعلان اسی فورم میں کر دوں گا
جبکہ شرکت کرنے والوں کے لیے 150 روپے فیس بھی رکھی ہوئی تھی اس کے باوجود 150 سے زائد خواتین نے تسجیل کروائی اور وقت کی کمی کے پیش نظر ہمیں منع کرنا پڑا لیکن خواتین کی دلچسپی ہمارے شاندار مستقبل کی طرف اشارہ کر رہا تھا
الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خواتین کی معقول تعداد نے اس میں بہت دلچسپی لی بطور خاص سیرت آرٹ گیلری جس کی تصاویر ایڈٹ کر کے یہاں اپلوڈ کروں گا ایک خاتون کا تبصرہ تو یہ تھا کہ زندگی میں پہلی مرتبہ سیرت سے دل چسپی ہوئی ہے اتنے خوبصورت انداز میں سیرت کے تمام مراحل کو قد آور پینافلیکسز کے...