• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    آن لائن لنک کو تو مجھے علم نہیں لیکن اس کے کچھ صفحات ایک ساتھی سکین کر کے میل کر رہے ہیں ان کے پاس وہ کتاب ہے میں نے ان اس کی فہرست ابواب اور کچھ موضوعات منگوائے ہے جب آ جائیں گے تو پھر بات کروں گا
  2. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    بہت اچھے کتاب پڑھ کر بحث کی جائے اور دلائل کی روشنی میں انہیں غلط ثابت کیا جائے یہی محدثین کا منھج ہے اور ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں
  3. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    میرا خیال ہے اسحاق بھائی ایسا نہیں ہے حبیب الرحمن کاندھلوی سے پہلے بھی ان موضوعات میں سے اکثر پر تحقیق کی گئی ہے اور ان کے علاوہ بھی بہت سے علما نے ان کی صحت پر کلام کیا ہے میں آج اس کی باقاعدہ مدلل مثالیں پیش کروں گا ظہر کے بعد ان شاء اللہ کاندھلوی کا غلط ہونا ایک الگ بات ہے لیکن ان سے پہلے...
  4. محمد فیض الابرار

    کیا یہ ممکن ہے کہ؟

    شکریہ لیکن میں نے ایک مرتبہ پاس وورڈ لکھ دیا ہے اور سپیڈ ڈائل پر آئییکون رکھا ہوا اب لاگ ان ہونے کے بعد کیسے دیکھ سکتا ہوں یہ بھی بتا دیں
  5. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    میرا خیال ہے خضر حیات بھائی نے کہیں بھی ثقہ رواۃ کے معصوم ہونے کا ذکر نہیں کیا اور نہ ہی یہ محدثین کا منھج ہے اگر واقعی ایسا ہی ہوتا تو علم اسماء الرجال کے وجود پر ایک بہت بڑا سوال کھڑا ہو جاتا ہے اور حقیقی علم تو اللہ تعالی کے پاس ہے البتہ آئمہ جرح و تعدیل نے ظاہری طور پر جو احوال معلوم ہوئے...
  6. محمد فیض الابرار

    کیا یہ ممکن ہے کہ؟

    کیا یہ ممکن ہے کہ فورم کے جو ساتھی بھی اپنا صفحہ کھولیں انہیں ایک سائیڈ پر نئی پوسٹس کا علم ہو جائے یعنی کون کون سے موضوعات کا اضافہ کیا گیا ہے خواہ تمام تر اپڈیٹس نہ شامل کی جائیں لیکن کم از کم موضوعات کی حد تک اگر اہتمام کیا جائے کیوں کہ بہت سے موضوعات ایسے ہیں جو ساتھیوں کے علم میں آتے ہیں...
  7. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اگر برا نہ منائیں تو کچھ عرض کروں آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جس عنوان سے موضوع کا آغاز ہوتا ہے وہ کہیں دور کوہ ہمالیہ کی ترائیوں میں گم ہو جاتا ہے؟
  8. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    جزاک اللہ خیرا
  9. محمد فیض الابرار

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    حبیب الرحمن کاندھلوی تقریبا 15 سال پہلے ایک اپنے ہم مسلک اور ایک اقلیت کے ہاتھوں شدید تکالیف اٹھانے کے بعد فوت ہو گئے تھے کیوں کہ ان کی کتب میں اس اقلیت کے بارے میں بھی کافی مواد پایا جاتا ہے اور جہاں تک البانی رحمہ اللہ کی بات ہے تو بہت سے معاملات ایسے ہیں جہاں انہوں نے رجوع کیا تھا جیسا رویت...
Top