الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بریلوی طرز کی یونی ورسٹی نہیں ہے بلکہ بریلوی لابی کا تسلط ہے لہذا یہاں کسی اہلحدیث کو داخلہ بھی نہیں دیا جاتا کراچی یونی ورسٹی کے کلیہ معارف اسلامیہ کے زیر تحت ایک داخلی خود مختار ادارہ ہے
کتب کے لنک ضرور درج کروں گا بس ہفتہ والی سیرت کی نشست برائے خواتین سے فارغ ہو جاوں
اگر آپ عربی زبان پڑھنے پر قادر ہیں تو اس موضوع پر مزید کتب کے لنک میں یہاں درج کر دیتا ہوں کیونکہ میں نے پچھلے دنوں ریاض الصالحین خواتین کے ایک مدرسے میں پڑھانا شروع کی تو ابتدائی گفتگو کے حوالے سے یہ مقالہ میری ایک شاگرد نے مجھے دیا جس سے بہت مدد ملی پھر تو انٹر نیٹ زندہ باد ہی کرتا رہا بہت...
حواشی:
(1) سورہ محمد: 19 ۔
(2)سورہ الزمر: 9
(3) سورہ مجادلہ: 11 ۔
(4) المعجم الكبير ، سليمان بن أحمد بن أيوب أبو القاسم الطبراني، مكتبة العلوم والحكم – الموصل، الطبعة الثانية ، 1404 – 1983، جلد ۲صفحہ 127 ، حدیث 1540 ﴿ 20 اجزا پر کتاب ہے﴾
(5) المعجم الكبير ، سليمان بن أحمد بن أيوب أبو القاسم...
عصر حاضر میں خواتین کی علم حدیث کے حوالے سے خدمات کی ضرورت :
عصر حاضر میں ہمارے ملک ہندوستان میں شاید ہی کوئی ایسا جماعتی ادارہ ہو جس کے ساتھ "شعبہ بنات" منسلک ومربوط نہ ہو۔ فی الحال تقریبا سینکڑوں ادارے خواتین اسلام کی تعلیم وتربیت کی ذمہ داری اٹھائے ہوئے ہیں اور جہاں دیگر علوم وفنون کے ساتھ...
خواتین کی علم حدیث کی دیگر اصناف میں خدمات:
مسلم خواتین نے صرف درس وتدریس اور روایت ہی سے اشاعت حدیث کا کام نہیں لیا، بلکہ محدثین کی طرح تصنیف وتالیف ، کتب احادیث کے نقل اور اپنی مرویات کی کتابی شکل میں مدون کرکے محفوظ کیا، نیز فن اسماء ورجال وفن حدیث میں بھی کتابیں تصنیف کیں اس مختصر مقالہ میں...
خواتین کی علم حدیث میں تدریسی خدمات:
عام طور سے محدثات کی مجلس درس ان کی رہائش گاہوں میں منعقد ہوتی تھی اور طلبہ حدیث وہیں جاکر استفادہ کرتے تھے، جیسا کا امام ذہبی اور ابن الجوزی نے ان سے روایت کے سلسلہ میں ان کی قیام گاہوں کی نشاندہی کی ہے، مگر بعض محدثات نے مختلف شہروں میں بھی درس دیا ہےاور...
محدثات کی درس گاہیں:
ان خواتین اسلام پاک طینت محدثات اور راویات سے شرف تلمذ حاصل کرنے کے لئے مختلف علاقوں اور دور دراز ملکوں سے طلبہ حدیث جوق در جوق حاضر ہوتے تھےاور ان سے روایت کرنے کو اپنے لئے باعث صد افتخار تصور کرتے تھے، ان کی درس گاہوں میں طلبہ ہی نہیں بلکہ ائمہ وحفاظ حدیث بھی آکر اکتساب...
حدیث کے حصول کےلئے سفر: جس طرح احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاش وجستجو میں محدثین نے عالم اسلام کی خاک چھانی ہے اور جملہ نوائب ومصائب کو برداشت کیا، ابتدائی دور میں احادیث وآثار کی روایت اور ان کی تدوین کے لئے بہت لمبے لمبے اسفار کئے تھے، لیکن بعد میں سند عالی کی طلب بھی ان اسفار کا سبب بن...
روایت حدیث کے مختلف ادوار:
خیر القرون کے تذکرے کے بعد متاخرین کے مختلف ادوار کا تذکرہ بھی مناسب معلوم ہوتا ہے، ان ادوار میں بھی محدثین اور رواۃ کے ہمراہ راویات ومحدثات کی ایک لمبی فہرست دستیاب ہوتی ہے جنہوں نے حفاظت حدیث کی ذمہ داری اپنے ناتواں کندھوں پر اٹھائی۔ خدمت حدیث کی نوعیت علیحدہ علیحدہ...
- مسانید صحابیات:
صحابیات کی کثرت روایت اور ان کی خدمت حدیث کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ امام احمد بن حنبل نے (140) سے زائد صحابیات کا تذکرہ لکھا ہے، اسی طرح "اسد الغابۃ" اور "الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ" میں (500) سے زائد صحابیات کے تراجم موجود ہیں، "تہذیب التہذیب" میں (233) خواتین اسلام کا...
صحابیات و تابعیات وتبع تابعیات:
صحابہ کرام کی طرح صحابیات بھی اپنے ذہن ودماغ کے لحاظ سے ایک درجہ اور مرتبہ کی نہیں تھیں اور نہ سب کو یکساں طور سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت ورفاقت نصیب ہوئی تھی، اس لئے ان کی خدمات بھی اسی کے اعتبار سے کم وبیش ہوں گی، کیونکہ حدیث کی خدمات کے لئے سب سے...
خواتین اور علم حدیث کے طبقات:
ابتدائے اسلام سے لے کر اس وقت تک سینکڑوں ہزاروں پردہ نشیں مسلم خواتین نے حدود شریعت میں رہتے ہوئے گوشہ عمل وفن سے لے کر میدان جہاد تک ہر شعبہ زندگی میں حصہ لیا اور اسلامی معاشرہ کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کیا، خواتین اسلام نے علم حدیث کی جو خدمات انجام دی ہیں، ان...
قرآن مجید کے علاوہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بلا تفریق مرد وزن اس کے حصول کا حکم اور جا بجا اس کی اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے، چنانچہ ابن ماجہ کی ایک روایت ہے کہ " طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ " (5) یعنی تمام مسلمانوں پرعلم دین حاصل کرنا فرض ہے۔ اس میں مرد وعورت دونوں کے لئے...
خواتین کی علم حدیث میں خدمات
امت مسلمہ کے لیے ان کے روز و شب کے مسائل کا حل کتاب و سنت کی فہم اور انکی فقاہت میں پوشیدہ ہے اور اسلامی معاشرہ افراد سے تعبیر ہوتا ہے اور معاشرے میں موجود افراد کا تعلق دونوں اصناف سے ہے یعنی مرد اور عورت۔
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے اور اس کی تہذیب وثقافت اور اس کے...
الحواشی
﴿۱﴾ القرآن : سورة هود91
﴿۲﴾ القرآن : سورة النساء78
﴿۳﴾ القرآن سورة التوبة122
﴿۴﴾ محمد بن إسماعيل البخاری 71- کتاب العلم : باب من یرد اللہ بہ خیرا یفقہ فی الدین، دار العلم ، بیروت، 1991م
﴿۵﴾ محمد بن يعقوب الفيروزآبادي، القاموس المحیط، دارالکتاب ، قاہرہ ،...
اہل الرائے اور اہل الحدیث
بعد کے دور میں فقہاء باقاعدہ دو گروہوں میں تقسیم ہو گئے۔ ایک گروہ اہل الرائے کا تھا جبکہ دوسرا اہل الحدیث کا۔ اہل الرائے زیادہ تر عراق میں پھیلے جبکہ اہل الحدیث کو حجاز کے علاقے میں فروغ حاصل ہوا۔ اہل الرائے قیاس اور اجتہاد کو زیادہ اہمیت دیتے اور اہل الحدیث، روایات...