وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم فہد بھائی،
پورے سوا پانچ سال بعد آپ سے دوبارہ بات ہو رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں کہ خود ہی ڈھونڈتے یہاں پہنچ گئے۔ ورنہ مجھے لنک بھیجنا چاہئے تھا۔
ماشاءاللہ بڑی خوشی ہوئی سن کر کہ فائنلی آپ قرآن و صحیح احادیث کو اپنا مسلک بنا بیٹھے ہیں۔...