کتاب کا نام
خطبات آزاد
مصنف کا نام
ابو الکلام آزاد
ناشر
ارشد بک سیلرز علامہ اقبال روڑ آزاد کشمیر
تبصرہ
مولانا ابوالکلام آزاد کو اللہ تعالیٰ نے تحریر و تقریر کی بیش بہا صلاحیتوں سے مالا مال کیا۔ اس کا ایک سرسری اندازہ اس سے کیجئے کہ مولانا نے پندہ سال کی عمر میں ماہوار جریدہ ’لسان الصدق‘ جاری...