الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ جب ’’ ادب و احترام ‘‘ والی گفتگو مقصود ہو تو اس کا اسلوب اور انداز یہ نہیں ہوتا ، یہ ایسے ہی ہے کہ آپ سرخ آنکھیں ، اونچی آواز اور ماتھے پر بل ڈال کر کسی کو کہیں میں آپ کا بہت ادب و احترام کرتا ہوں ۔ خیر یہ ایک غیر متعلقہ بات ہے ۔
ایک مثال ابن قدامہ بھائی نے پیش کی ، میں ایک...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
’’ صدوق ‘‘ کی روایت کو حسن قرار دیا جاتا ہے ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کو رواۃ کے چوتھے درجے میں شامل کیا ہے ، اگر ساتھ ’’ لہ أوہام ‘‘ کا اضافہ ہو جائے تو یہ اس سے نیچے والا پانچواں درجہ ہے ۔ البتہ جس روایت میں وہم ثابت ہو جائے وہ چاہے کسی ثقہ یا اوثق...
کبیرہ گناہ کی علماء نے جو تعریف کی ہے ، وہ اس پر صادق آتی ہے یا نہیں ؟
اگرچہ ’’ قتل ‘‘ کبائر میں سے ہے ، لیکن جو قادری صاحب نے کیا ہے ، وہ محض قتل نہیں ، اسی لیے ہم ان کی پھانسی کو درست عمل نہیں سمجھتے ۔
قال الشیخ المؤرخ المدقق الدكتور أكرم ضياء العمري في كتابه "دراسات تاريخية":
مؤرخ و مدقق شیخ ڈاکٹر اکرم ضیاء العمری اپنی کتاب ’’ دراسات تاریخیہ ‘‘ میں رقمطراز ہیں :
اشتراط الصحة الحديثية في قبول الأخبار التاريخية التي لا تمس العقيدة والشريعة فيه تعسف كبير، والخطر الناجم عنه ليس بيسير ، لأن...
یہ واقعہ قاضی نے ابن قانع کے حوالے سے بلاحوالہ بیان کیا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
وَرَوَى ابن قانِع أَنّ رَجُلًا جاء إِلَى النَّبِيّ صلى القه عَلَيْه وَسَلَّم فَقَال يَا رَسُول اللَّه سَمِعْت أَبِي يَقُول فيك قولًا قَبيحًا فقتله فَلَم يشُقّ ذَلِك عَلَى النَّبِيّ صَلَّى اللَّه عَلَيْه وَسَلَّم۔
الشفا...
یہ روایت بلا کسی سند اور حوالہ کے ہے ، ملاحظہ فرمائیں :
وَبَلَغ الْمُهَاجِر بن أَبِي أُمَيَّة أَمِير الْيَمَن لأبي بَكْر رَضِي اللَّه عَنْه أَنّ امْرَأة هناك فِي الرّدّة غَنَّت بِسَبّ النبي صلى الله عليه وسلم فَقَطَع يَدَهَا وَنَزَع ثَنِيّتَهَا فبَلَغ أَبَا بَكْر رَضِي اللَّه عَنْه ذَلِك فَقَال...
مسالک و مذاہب کا اختلاف اپنی جگہ پر ، لیکن ممتاز قادری والے معاملے کو اس کی بھینٹ چڑھانا تنگ نظری معلوم ہوتا ہے ، ممتاز قادری کو یہاں ایک ’’ بریلوی ‘‘ کہہ کر مقابلے میں اہل حدیث ، دیوبندی لانے کی بجائے ، قادری کو ایک اسلام پسند سمجھیں ، اور مقابلے میں بزعم خود ’’ آزاد خیال ‘‘ لوگوں کو رکھیں ۔
اس حدیث کے شواہد :
مسند أبي داود الطيالسي (2/ 37)
681 - حدثنا أبو داود قال: حدثنا حماد بن سلمة، عن عطاء الخراساني، عن يحيى بن يعمر، عن عمار بن ياسر، قال: قدمت على أهلي من سفر فضمخوني بالزعفران فلما أصبحت أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فسلمت عليه فلم يرحب بي ولم يبش بي وقال: «اذهب فاغسل هذا...
دو کردار دو جنازے!
ایک وہ تھا جو کہتا تھا توہین رسالت کا قانون کالا قانون ہے ؛ میں اسے ختم کراؤں گا ؛ جب اس کی موت ہوئی تو اس کا جنازہ پڑھانے کو کوئی تیار نہ تھا ۔ سب سے پہلے خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبد الخبیر آزاد سے رابطہ کیا گیا، انھوں نے معذرت کر لی؛ پھر شیخ علی ہجویریؒ کے مزار سے منسلک...
ممتاز قادری کی پھانسی ۔۔ ملک میں نفرت اور تفریق بڑھانے کی سازش
ریمنڈ ڈیوس کو وسیع تر قومی مفاد اور غیر ملکی آقاوں کو خوش کرنے کے لئے رہائی ملی۔ سانحہ یوحنا آباد میں زندہ جلنے والے دو حافظ قرآن مسلمانوں کے قاتل بھی محفوظ رہے۔توہین رسالت ﷺ پر اعلی عدلیہ کی جانب سے موت کی سزا وںکے باوجودمغربی دباو¿...
کوئی بریلوی بھائی ان باتوں کی تصدیق یا تردید کرسکتا ہے ؟ :
ممتازقادری کا یہ بیان ریکارڈ پر ہے کہ اس نے براہ راست سلمان تاثیر کو گستاخی کرتے نہیں سنا__بلکہ ایک مولوی حنیفقریشی کے اکسانے اور جذباتی کر دینے والے خطاب کو سننے کے بعد , جس میں سلمان تاثیر کو قتل کردینے کیلئے اکسایا گیا تھا , سلمان...
کاش کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات
مسئلہ تاثیر و قادری کا نہیں ، ہماری چیخ و پکار کی وجہ یہ ہے کہ لبرل ازم نے اسلام پسندی کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا ہے .
محترم یوسف سراج صاحب کا فکر انگیز کالم
پھانسی کے پس پردہ اسلامسٹوں کے لئے نئے چیلنجز
حافظ یوسف سراج
ممتاز قادری اللہ کے حضور پہنچ گیا۔...
میں خود اس موضوع کو فورم پر چھیڑنا نہیں چاہتا تھا ، کہ عجیب و غریب قسم کی پابندیوں کا سامناہے ، لیکن خیر اب بات شروع ہوچکی ہے تو آئندہ مراسلوں میں کچھ تحریریں ملاحظہ فرمائیں ۔
قادری رانا صاحب !
فورم کے کسی رکن کا انتخاب کر لیں ، اور کسی بھی مسئلے پر اس سے جم کر گفتگو کر لیں ، میں نے تین چار جگہ آپ کے بارے اندازہ لگایا ہے کہ آپ انداز افہام و تفہیم والا نہیں ، جہاں کہیں آپ کو بات کا جواب نہ آئے تو پینترا بدل لیتے ہیں ۔ یہ طریقہ کار بحث جاری رکھنے کے لیے تو کارگر ہے ،...