• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا حسن بصری علیہ الرحمہ کا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت ھے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ إسناده ضعيف لانقطاعه، لأن الحسن بن أبي الحسن -وهو البصري- لم يسمع من عمار بن ياسر فيما قاله ابن عبد البر في "التمهيد" 2/ 183، والمنذري في "مختصر سنن أبي داود" وغيرهما. ابن عبد البر وغیرہ کے نزدیک حسن بصری کا عمار بن یاسر سے سماع ثابت نہیں ، لہذا حدیث ضعیف ہے ۔...
  2. خضر حیات

    دینی رہنمائی کے لیے واٹس ایپ مجموعات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 00966595963456
  3. خضر حیات

    تجویز

    شهد الله أنه لا إله إلا هو و الملائكة و أولوا العلم قائما بالقسط اس آیت میں اللہ تعالی نے ’’ علماء ‘‘ کی گواہی کو اپنی اور فرشتوں کی گواہی کے ساتھ ملایا ہے ، اور ’’ علماء ‘‘ کے ساتھ ’’ اہل حق ‘‘ کی قید کا اضافہ بھی نہیں کیا ، حالانکہ مراد اس سے اہل حق ہی ہیں ، لہذا کہا جاسکتا ہے کہ جب ’’ علماء...
  4. خضر حیات

    حدیث اور سنت؟۔

    ماشاءاللہ ، الحمد للہ اب ذرا ان تھریڈز کا چکر لگائیں : حدیث و سنت ، فرق اور باہمی تعلق حدیث اور سنت میں فرق اگر کہیں کوئی غلط بات ہے تو تصحیح فرمائیں ، یا اشکال ہے تو استفسار کریں ۔ ابتسامہ ۔
  5. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ’ ناصر ‘ بھائی آپ کے نام کے ساتھ ’ رانا ‘ کا اضافہ کردیا گیا ہے ۔ ’ اسلام علیکم ‘ غلط ہے ، صحیح ’ السلام علیکم ‘ ہے ۔
  6. خضر حیات

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    فکر انگیز تحریر ، جزاک اللہ خیرا ۔
  7. خضر حیات

    آذادی مبارک ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

    ایسی باتیں منظر عام پر لکھنے کی نہیں ہوتیں ، ورنہ بہت سارے شکوک و شبہات جنم لیتے ہیں ۔ یہ باتیں ایک آدمی کی سمجھ سے بالکل بالا ہیں کہ ایک ہی گھر کے بعض افراد کو تو خفیہ ادارے اٹھا لیتے ہیں ، لیکن سوشل میڈیا پر ان کے اہل خانہ کے طور پر ظاہر ہو کر ان کی حمایت کرنے والوں ، اور خفیہ داروں کو کوسنے...
  8. خضر حیات

    " 300 منافق" ؟؟؟

    ڈار صاحب نے اب کی بار مذکورہ تحریر کچھ عرصے بعد ہی غائب کردی تھی ، اور کہا کہ کل اس کو ظاہر کروں گا ، اور اس پر اٹھنے والے اعتراضات کا جواب بھی ۔ ہماری معلومات کے مطابق نہ تو تحریر اوپن کی ، اور نہ ہی ہونے والے اعتراضات کا جواب کہیں نظر آیا ، البتہ اس کے بعد انہوں نے ایک تحریر لکھی تھی ’’ مسئلہ...
  9. خضر حیات

    جنت البقیع میں دفنانا؟؟؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انتظام و انصرام تو سارا سعودی حکومت کے پاس ہی ہے ، لیکن میری معلومات کے مطابق جو بھی مدینہ منورہ میں فوت ہو ، اور اس کا جنازہ مسجد نبوی میں ادا کیا جائے تو اسے بقیع الغرقد میں ہی دفنایا جاتا ہے ۔ چاہے وہ سعودی ہو یا غیر سعودی ، حج و عمرے پر آیا ہو یا ویسے ہی...
  10. خضر حیات

    حدیث اور سنت؟۔

    لفظ ’’ سنت ‘‘ ایک اصطلاح ہے جس کے ایک سے زیادہ معانی ہیں : 1۔ سنت یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال افعال وغیرہ ، ان پر عمل کرنا فرض و واجب بھی ہوسکتا ہے اور مستحب یا جائز بھی ۔ 2۔ سنت بمعنی مستحب یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی سنت جس پر عمل پیرا ہونا ضروری نہیں لیکن بہتر ہے ۔...
  11. خضر حیات

    حدیث اور سنت؟۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام احادیث سنت ہیں بشرطیکہ 1۔صحیح اور ثابت ہوں 2۔ ان میں موجود حکم منسوخ نہ ہو جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا جواز سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے ۔ یہ حدیث بھی ہے اور سنت بھی ۔ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا جواز بھی سنت رسول سے ثابت ہے اور یہ حدیث بھی ہے اور سنت...
  12. خضر حیات

    کیا واقعتا میں حق کی تلاش میں ہوں ؟

    علامہ معلمی رحمہ اللہ کا ایک اور شاندار اقتباس : وكم من عالم أخطأ في مسألة ؛ فلم يهتمَّ إخوانُه من العلماء بأن يَزوروه ، ويُذاكروه فيها ! أو يكاتبوه في شأنها. بل غايةُ ما يَصنعُ أحدُهم : أن ينشر إعتراضَه في مجلّة ، أو رسالة .. يُشَنِّعُ على ذلك العالم ! ويُجهِّلُه ! أو يُبدِّعُه ويُكفِّرُه ...
  13. خضر حیات

    حفیظ جالندھری: شخصیت اور کارنامے

    ابو الاثر حفیظ جالندھری. پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور شاعر اور نثرنگار تھے۔آپ 14 جنوری 1900 کو پیدا ہوے.آپ کا قلمی نام ابولاثر تھا. پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے شہرتِ دوام پائی۔ ہندوستان کے شہر جالندھر میں 14 جنوری 1900ء کو پیدا ہوئے۔ آزادی کے وقت 1947ء میں لاہور آ گئے۔ آپ نے...
  14. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    روی یروی کے دو معروف معانی یہ ہیں : 1۔ کسی چیز کو بیان کرنا ، نقل کرنا ، روایت کرنا 2۔ سیراب کرنا اروی نام مؤخر الذکر معنی کے اعتبار سے محسوس ہوتا ہے ، بہترین سیراب کرنا والا ، پیاس بجھانے والا وغیرہ ۔
  15. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    اس میں بھی ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا کوئی قصور نہیں ، بعد والوں کو ہی غلط فہمی ہوئی ہے ، ڈار صاحب نے بھی اعتراض کھرا کرنے کے لیے جہالت یا تجاہل سے کام لیا ہے ، ذو الیدین بدر میں نہیں ، بلکہ حضور کی وفات کے بعد کہیں فوت ہوئے تھے ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کی عبارت ملاحظہ فرمائیں : أما ذو اليدين...
  16. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    قاری حنیف ڈار صاحب کا رد زیادہ مسئلہ نہیں ، مسئلہ منکرین حدیث کی تحریروں اور بالخصوص ڈار صاحب کی تحریروں سے باخبر ہونے کا ہے ، کئی سالوں سے ایک ہی تحریر کو بار بار پیش کر رہے ہیں ، اور جتنی دفعہ بھی تحریر پیش کرتے ہیں ، اہل علم اس پر مسکت جواب دیتے ہیں ، ڈار صاحب کئی دفعہ ان کے کمنٹس حذف کردیتے...
  17. خضر حیات

    تجویز

    فریقین : محترم جوش صاحب اور آب عبد الرحمن بھٹی صاحب بحث : فاتحہ کا مسئلہ سوچ و فکر : علماء کے بارے میں بد ظنی کبار علماء : خلافیات پر مشتمل کتابوں میں کبار علماء کا اس مسئلہ میں اختلاف دیکھیں ، رہا یہ کہ کبار کون ہیں ؟ جتنے لوگوں کے بھی اقوال ذکر ہیں ، سب ہی مراد ہیں ۔
  18. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    و إذ لم يهتدوا به فسيقولون هذا إفك قديم ( سورۃ الاحقاف ) اگر بات سمجھ نہ سکے تو کہا یہ تو پرانا جھوٹ ہے . قرآنی کریم کی یہ آیت منکرین حدیث پر کس قدر منطبق ہوتی ہے ، جہاں ان کے افہام بات سمجھے سے قاصر ہوئے ، جھٹ کہہ دیا یہ تو محدثین اور راویوں کے گھڑے ہوئے قصے کہانیاں ہیں .
  19. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    علوم اسلامیہ اور بالخصوص حدیث کے متعلقات میں سے ایک اہم علم ’’ مختلف الحدیث ’’ ہے ، جسے ’’ مشکل الآثار ’’ وغیرہ کا نام بھی دیا جاسکتا ہے ، جس میں ہوتا ہی یہ ہے کہ دو صحیح حدیثیں جو بظاہر متعارض نظر آرہی ہیں ، ان کا صحیح معنی و محمل تلاش کرنا تاکہ تعارض رفع ہو جائے . ابن قتیبہ اور طحاوی جیسے اہل...
  20. خضر حیات

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    علماء کی سیر و سوانح کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ مسائل کے صحیح فہم و ادراک کے لیے بہت تگ و دو کرتےتھے ، اگر کسی نص کا معنی واضح نہ ہورہا ہوتا تو بہت پریشان ہوتے ، اللہ کے سامنے روتے گڑ گڑاتے تاکہ اللہ تعالی ان کے لیے فہم و فراست کے دورازے کھول دے . اگر منکرین حدیث جیسے سہولت پسند ہوتے...
Top