• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    ارے بھائی آپ محسوس نہ کریں ہم نے ازراہ مذاق کہا تھا ورنہ ہمیں معلوم ہے کہ ہمارے بھائی اپنی بات پر مکمل اترتے ہیں مسلمان کا مطلب ہی یہی ہے
  2. محمد فیض الابرار

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    دلی ہنوز دور است
  3. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم عبدہ صاحب

    عبدہ بھائی آج تقریبا دو ماہ بعد ذہنی طور پر فارغ ہو کر فورم پر کچھ پڑھا اور بہت اچھا لگا مجھے آپ اور دیگر ساتھیوں کی گفتگو پڑھ کو بہت حوصلہ ملتا ہے اللہ آپ کو ثابت قدمی عطا فرمائے آمین اور جہاں تک ہدایت النحو کے جداول کی بات ہے تو مجھے اپنا ای میل بھیج دیں ایک کتاب مجھے میرے ایک یمنی کلاس فیلو...
  4. محمد فیض الابرار

    ام القری مکۃ المکرمۃ یونی ورسٹی میں عربی لینگویج کورس میں داخلہ بذریعہ سکالرشپ

    اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر استعمال کیا جا سکتا ہے
  5. محمد فیض الابرار

    کھانے پینے کے احکام محمد بن ابراھیم التویجری/حفظہ اللہ

    مفتی عبداللہ صاحب یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے جس کی کی بنیاد اس امر پر ہے کہ تارک نماز خارج من الملۃ ہے یا کبائر کا مرتکب ہے اگر رو خارج عن الملۃ ہے جیسا کہ حنابلہ کا مذہب ہے تو پھر آپ کی بات ٹھیک ہے وگرنہ محل نظر ہے اور ویسے بھی ایسے فتاوی سے اجتناب کرنا بہتر ہے کیوں کہ پھر معاشرے کا ایک بہت بڑا...
  6. محمد فیض الابرار

    ام القری مکۃ المکرمۃ یونی ورسٹی میں عربی لینگویج کورس میں داخلہ بذریعہ سکالرشپ

    السلامُ علیکم ... دوستو! مکہ یونیورسٹی میں عربی لینگویج کلاس کے لیے سکالر شپ پہ داخلے کهلے ہیں. خواہش مند حضرات اس لنک پر اپلائی کر سکتے ہیں. اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے . .......... فرصة للحصول عل منحة دراسية في مكة يعلن معهد اللغة العربية لغير الناطقين بها بجامعة أم القرى بمكة...
  7. محمد فیض الابرار

    جامعہ بیت العتیق (جامعہ رحمانیہ) با تصویر

    اللہ منتظمین کو جزائے خیر دے بہت تبدیلیاں اآ گئی ہیں جب میرے چھوٹے چچا یہاں پڑھاتے تھے تو اس وقت میں کچھ مرتبہ آیا تھا اور یہ بات ہے تقریبا 87 سے 92 کی لیکن اب تو پہچانی ہی نہیں جا رہی اللہم زد فزد
  8. محمد فیض الابرار

    ماہنامہ رشد لاہور کا از سر نو اجرا

    میرے لائق کوئی خدمت ہو تو ضرور بتایئے گا مجھے خوشی ہو گی
  9. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    خضر حیات بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے بہت اچھا لگا آپ کے جوابات میں تصنع اور بناوٹ نہیں تھی اس لیے اچھا لگا البتہ ایک فائدہ ضرور ہوا یہ ضیاء الحق صاحب ضلع خوشاب کے کس مدرسے میں ہیں یہ میرے بہت اچھے ساتھی تھے پڑھائی سے اپنا تعلق رکھنے والے شستہ سائستہ مزاج اگر ان کا نمبر مل سکے تو بہت نوازش ہو گی
  10. محمد فیض الابرار

    داعش ! پس منظر و پیش منظر اور پاکستان

    انتظروا الوقت يوضح والحق يتضح كالشمس
  11. محمد فیض الابرار

    بیعت یزید سے متعلق عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے ایک قول کی وضاحت

    بالکل صحیح کہا اگر یزید رحمہ اللہ کے کردار پر روشنی نہیں پڑتی تو ان کی مذمت بھی نہیں کی گئی
  12. محمد فیض الابرار

    میری نومولود بیٹی

    انا للہ وانا الیہ راجعون عظم اللہ لک الاجر ساکن والھم قلوبکم الصبر
  13. محمد فیض الابرار

    سورۂ کہف۔ ۔ نور ہی نور!!

    جہاں تک میں نے غور کیا تو معلوم ہوا کہ سورۃ الکہف قرآن مجید کی ان سورتوں میں شامل ہے جس میں بندہ مومن کو وہ منھج دیا گیا ہے جو اسے کسی بھی قسم کی آزمائش میں اختیار کرنا ہے اور آزمائشوں کی تمام کیفیات اس میں بیان کر دی گئی ہیں مثال کے طور پر ابتدائی آیات بطور تمہید ہیں اور آیت نمبر 9 سے 26 تک دین...
  14. محمد فیض الابرار

    شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

    آج کل تو میرے لیے دعا کریں کہ میرا پی ایچ ڈی کا مقالہ مکمل کر لوں اور مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کروا دوں
  15. محمد فیض الابرار

    جمہوری سیاست میں شرکت کا حکم اور کیفیات

    @بلال ساہی صاحب میں آپ کی اصلاح کا منتظر ہوں
  16. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    میرا خیال ہے کسی بات سے اتفاق کرنا اور نہ کرنا تو آپ کا حق ہے لیکن اگر وجہ بتا دیں تو میں اس کا جواب دے سکوں گا تاکہ میں اپنے اس موقف میں اپنی اصلاح کر سکوں
  17. محمد فیض الابرار

    جمہوری سیاست میں شرکت کا حکم اور کیفیات

    اگر آپ اس مر کی وضاحت کر دیں کہ اس میں کیا غلطی ہے تو میرا خیال ہے زیادہ مناسب ہو گا
  18. محمد فیض الابرار

    جمہوری سیاست میں شرکت کا حکم اور کیفیات

    جزاک اللہ خیرا بالکل ایسا ہی ہوتا ہے اور ہونا بھی یہی چاہیے اس مقالہ کی فوٹو کاپی میں کروا کر اپنے بعض اساتذہ ساتھیوں کو دے چکا ہوں اور ان کی طرف سے جو ملاحظات لگائے گئے وہ اس ساتھی کو دے چکا ہوں اور ان ملاحظات کی تعداد تقریبا 22 ہے جب وہ اس کو تیار کر لے گا تو میں اسے یہاں شئیر کروں گا
  19. محمد فیض الابرار

    عشر کا حکم ۔۔۔۔۔ اور زکوٰۃ کا ایک مسئلہ

    عشر کے احکام ۔ شروع از بتاریخ : 30 May 2013 11:49 AM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته عشر کے متعلق آپ قرآن و حدیث سے تحریر فرما دیں، گائوں والے پریشان ہیں کوئی ایس انہیں جو حل کر سکے، کچھ لوگ کہتے ہیں، کہ مولانا عبد الرحمن صاحب مبارک پوری یہاں آئے تھے، تو موصوف کے دریافت کرنے پر بیسواں حصہ...
  20. محمد فیض الابرار

    کھانے پینے کے احکام محمد بن ابراھیم التویجری/حفظہ اللہ

    شکارکوپانے اورروکنے کے بعداسکی دوحالتیں ہیں: ایک یہ کہ اسکوبالکل زندہ پا ئے ایسی صورت میں یہ شکار,شکارکی شرطوں سےحلال ہوگا- حلال شکارکی شرط یہ ہیں: 1- شکارکرنے والا ان لوگوں میں سے ہو جنکا ذبح کرنا درست مانا جاتا ہے یعنی وہ مسلمان یا اہل کتاب اوربالغ یا تمییزکرنے والا ہو- 2- شکاردوقسم کی چیزوں...
Top