• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    کیا یہ قرآن میں تحریف ہے

    وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴿٦٣﴾ آپ کی درج بالا مطلوبہ آیت میں نے tanzil.info سے کاپی پیسٹ کی ہے۔ اور اس کو منتخب کر کے عربی کا بٹن دبایا ہے۔ مجھے تو اس میں کوئی دقت نہیں ہوئی ۔ آپ کو کیا مسئلہ پیش آ...
  2. شاکر

    عربی عبارات کاپی پیسٹ کے مسائل!

    وَعِبَادُ الرَّحْمَـٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴿٦٣﴾ آپ کی درج بالا مطلوبہ آیت میں نے tanzil.info سے کاپی پیسٹ کی ہے۔ اور اس کو منتخب کر کے عربی کا بٹن دبایا ہے۔ مجھے تو اس میں کوئی دقت نہیں ہوئی ۔ آپ کو کیا مسئلہ پیش آ...
  3. شاکر

    ترجمہ حسن قرآن از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ، میں کنفیوژ ہو گیا کہ یہ میرے جملے آپ کے ذریعے۔۔؟ شاید میں نے غلطی سے آپ کی پوسٹ میں ترمیم کردی۔ پھر اندازہ ہوا کہ آپ نے کیا چالاکی کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گڈ!
  4. شاکر

    دعا کے متعلق مسائل

    جزاک اللہ بہن۔ عموماً ہم یہاں فورم پر یہ کوشش کرتے ہیں کہ جو بھی احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے پیش کی جائیں نہ صرف یہ کہ ان کے حوالہ جات دینے کا اہتمام کیا جائے بلکہ ممکن حد تک اس حدیث کی صحت کا حکم بھی ساتھ ہی بیان کر دیا جائے۔ کیونکہ دین میں بلاسند بات مردود ہے۔ اس لئے ازراہ...
  5. شاکر

    مدارس میں میڈیا کی تعلیم: وقت کی ضرورت

    جی انس بھائی جان، آپ تو ماشاء اللہ اس پر عمل درآمد کروانے کی بھی قدرت رکھتے ہیں۔ اگر اپنے ہی ادارے سے عملی کام شروع کیا جائے تو یقیناً دیگر ادارے بھی اس کے فوائد کو محسوس کرتے ہوئے اس طرف ضرور راغب ہوں گے۔ میں ایک عالم دین سے ملا جو کئی تحقیقی کتابوں کے مصنف اور رسائل میں بھی اکثر لکھتے ہیں۔...
  6. شاکر

    اصول فقہ پر ایک نظر

    جزاک اللہ کلیم حیدر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔!
  7. شاکر

    قرآن شریف تجوید کے ساتھ

    کلیم حیدر بھائی، درست لفظ ’ان شاء اللہ‘ ہے۔ ابو عقاشہ بھائی جان کی یہ پوسٹ دیکھیں۔
  8. شاکر

    نور العینین فی مسئلہ رفع الیدین مکمل نہیں ہے؟

    اوور ٹو کلیم حیدر بھائی۔۔۔
  9. شاکر

    قرآن شریف تجوید کے ساتھ

    جزاک اللہ عامر بھائی۔ کلیم اللہ بھائی، ازراہ کرم اس کو بھی ڈاؤن لوڈ کر کے لسٹ میں شامل کر لیجئے۔ اور پھر پہلے تو ویسے ہی اپنے طریقہ کار کے مطابق سائز کم کرنے کی کوشش کریں اور پھر پاروں کے حساب سے تقسیم کر کے اپ لوڈ کر دیں پلیز۔
  10. شاکر

    خواب کی تعبیر

    جزاک اللہ ابو تراب بھائی۔ یہ تو بہت مفصل کتاب ہے ماشاء اللہ۔ اور غالباً یہ اسی کتاب الرویا کا ترجمہ ہے جس کا ذکر ابو الحسن علوی بھائی جان نے کیا ہے۔ کلیم اللہ بھائی، میری رائے میں کتاب کی تصدیق کروا کے اپنی لائبریری میں اپ لوڈنگ کے لئے بھی پیش کر دیں۔ جزاک اللہ ماہا بہن، آپ کے اس سوال کی...
  11. شاکر

    خطبہ حرم مکی - السلام علیکم کی اہمیت

    جزاک اللہ عامر بھائی جان۔ آپ کی اس پوسٹ سے ایک نہایت اہم بات کی یاد دہانی ہو گئی کہ: اللہ تعالیٰ ہمیں یہ نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائیں۔ ویسے اہل علم سے سوال ہے کہ کیا یہاں پر امر وجوب کے معنیٰ میں ہے؟
  12. شاکر

    عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم غیروں کی نظر میں

    ماشاء اللہ اچھی پوسٹ ہے۔ لیکن حوالہ جات کی سخت کمی محسوس ہوتی ہے۔ نیز اگر ان غیر مسلموں کے اقوال کا اصل متن بھی ہوتا تو بہت بہتر تھا۔ بشیر احمد عسکری بھائی نے بھی اسی موضوع پر ایک مضمون لکھا تھا۔جس میں حوالہ جات کا التزام کیا گیا تھا۔ ان سے گزارش ہے کہ ممکن ہو تو اسے بھی شیئر کریں۔
  13. شاکر

    قرآن شریف تجوید کے ساتھ

    جزاک اللہ عامر بھائی جان، بہت عمدہ پیش کش ہے۔ رنگوں کے ذریعے تجوید سکھانے کا بہت اچھا طریقہ ہے۔ 125 ایم بی سائز کافی زیادہ ہے شاید عام ڈائل اپ یوزرز اس کو ڈاؤن لوڈ نہ کر پائیں۔ ممکن ہو تو اس کو پارہ کے حساب سے علیحدہ علیحدہ بھی اپ لوڈ کرنا چاہئے۔ اور آپ کی اجازت ہو تو ہم یہاں لائبریری میں...
  14. شاکر

    خواب کی تعبیر

    درج بالا دونوں کتابیں ایک ہی ہیں۔ کسی قادری صاحب کی لکھی ہوئی ہیں تو معلوم نہیں کہ کس حد تک مستند ہیں۔ ویسے مجھے یہ معلوم نہیں کہ اس علم میں مستند ہونے کا کیا معیار ہو سکتا ہے؟ کتاب و سنت کے دلائل تو ہوتے نہیں لہٰذا صاحب کتاب کی بات درست بھی ہو سکتی ہے اور غلط بھی۔ لیکن جیسے خواب میں پانی...
  15. شاکر

    تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب۔

    جزاک اللہ کفایت اللہ بھائی جان، واقعی اس عظیم سنت کی مخالفت میں منکرین استخفاف سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اورامام ابن المبارک رحمہ اللہ کا یہ جواب ان کی ایسی ہر عقلی دلیل کا توڑ ہے۔ بہت اچھا پوائنٹ ہے۔۔!
  16. شاکر

    خواب کی تعبیر

    یہ دھاگا سوالات و جوابات سے فرمائشی کتب سیکشن میں منتقل کیا گیا ہے۔ ازراہ کرم اگر کوئی بھائی اردو میں خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے کسی مستند کتاب کی طرف راہنمائی کر سکتے ہوں تو ضرور بتائیے۔ ان شاء اللہ ہم اس کو اپنی کتب لائبریری میں اپ لوڈ کرنے کی کوشش کریں گے۔
  17. شاکر

    شیخ البانی کا دفاع اور چند لوگوں کے الزامات

    اس مضمون کو سوالات و جوابات کے سیکشن سے ہٹا کر علماء کے سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس کے جواب کے طور پر اس دھاگے کو بھی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔ دیگر اہل علم حضرات اگر جواب کے طور پر کچھ کہنا چاہیں تو یہاں لکھ سکتے ہیں۔
  18. شاکر

    جامع ترمذی

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ محترم عبدالرزاق بھائی جان۔ رجسٹریشن کے لئے مشکور ہوں۔ اب ای میل کی نسبت ہمارے لئے اس فرمائش کو پورا کرنے کے لئے ٹریکنگ ان شاء اللہ آسان ہو جائے گی۔ یہ کتاب ویسے تو پہلے ہی سے ہماری فہرست میں شامل ہی ہے۔ لیکن اب امید ہے کہ ہمارے کلیم حیدر بھائی اس کو...
  19. شاکر

    کتاب الوسیلہ

    جزاک اللہ عبدالرشید بھائی۔ خوشی کی بات ہے کہ آج ہی یہ کتاب اپ لوڈ ہوئی ہے اور آج ہی گوگل میں انڈیکس بھی ہو گئی؟؟؟ میں سمجھ رہا تھا کہ شاید یہ کتاب پہلے بھی اپ لوڈ ہوئی ہے۔ یہاں دیکھیں۔
  20. شاکر

    صحیح بخاری میں کتاب الادب اور الادب المفرد للبخاری

    جزاک اللہ باذوق بھائی اور کفایت اللہ بھائی۔ میرے خیال میں تو سوالات و جوابات میں موجود جس طویل مضمون پر جواب مانگا گیا ہے اسے بھی یہیں منتقل کر دینا چاہئے۔ تاکہ علامہ البانی رحمہ اللہ پر لگائے گئے اس الزام کے علاوہ دیگر الزامات کا غبار بھی صاف کیا جا سکے۔
Top