• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    قصاص و دیت کے مسائل

    املاء کی کافی غلطیاں ہیں ۔ تفسیرات احمدیہ کس کی کتاب ہے ؟ طبری کا درست نام : ابو جعفر محمد بن جریر الطبری ہے ۔
  2. خضر حیات

    دعائے مغفرت ! والدہ محترمہ کے لئے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ إنا للہ و إنا الیہ رجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، اور آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا کرے ۔
  3. خضر حیات

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    وسیلہ سے متعلق حضرت آدم علیہ السلام والی روایت ، جو حدیث لولاک کے نام سے بھی معروف ہے ، کی حقیقت شیخ کفایت اللہ نے خوب واضح کر رکھی ہے : وسیلہ سے متعلق اس روایت ( حدیث لولاک ) کی تحقیق درکار ہے
  4. خضر حیات

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    مالک الدار کی روایت سے متعلق فورم پر ایک اور کافی پرانا تھریڈ موجود ہے : وسیلے کے بارے مالک الدار کی روایت کی حقیقت
  5. خضر حیات

    گنبد خضراء کی تاریخ

    یہ ضروری نہیں ۔ جس طرح سعودی حکومت میں بریلوی حضرات کی وہاں من مانی نہیں ہوتی ، اس سے پہلے حکومتوں میں سلفی حضرات کی کوئی نہیں سنتا ہوگا ۔
  6. خضر حیات

    گنبد خضراء کی تاریخ

    کمرے اور حجرے میں فرق ہے ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا چھت والے کمرے میں رہتی تھیں ، حجرہ اس سے علیحدہ ہے ۔
  7. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟

    اسلام کی بنیاد توحید الہی ہے ، اللہ کی ذات کے ساتھ شرک رب ذو الجلال کی توہین تو ہے ہی ، نا انصافی اور ظلم عظیم بھی ہے ، قرآن و سنت میں جگہ جگہ توحید کی اہمیت پر زور دیا گیا ، اور شرک سے بچنے کی تاکید کی گئی ، صالحین کی تعظیم میں غلو قبر پرستی کا اہم سبب ہے ، جو کہ واضح اور کھلا شرک ہے ، دین...
  8. خضر حیات

    گنبد خضراء کی تاریخ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی تدفین حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہا میں ہوئی ، اور حجرہ سے مراد گھر کے اندر وہ جگہ ہے ، جس پر چھت نہیں تھی ، اور پھر جو اوپر قبہ بنایاگیا ہے ، یہ تو صدیوں بعد کی بات ہے ، جو سراسر خلاف سنت ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جب تدفین عمل میں آئی ، نہ قبر کے اوپر کوئی کمرہ...
  9. خضر حیات

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث

    قادیانیت کے رد میں اولیات اہل حدیث فتنہ قادیانیت 1891ء میں شروع ہوا ۔ 1۔ مرزا غلام قادیانی پر سب سے پہلے کفر کا فتوی مولانا محمد حسین بٹالوی نے لگایا . 2۔ 1892ء میں قادیانی کے رد میں سب سے پہلے اعلاء الحق الصریح نامی کتاب ایک اہل حدیث عالم دین مولانا اسماعیل علی گڑھی نے لکھی . 3۔قاضی سلیمان...
  10. خضر حیات

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    آپ کے نمایاں الفاظ نواب صاحب کی کس عربی عبارت کا ترجمہ ہیں ؟
  11. خضر حیات

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    اس بحث کو اگر صرف قادری رانا اور عبدہ بھائی کے درمیان رہنے دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے ، البتہ اگر ان دونوں میں سے کوئی دستبردار ہو تو اس کی جگہ کوئی تیسرا لے سکتا ہے ۔
  12. خضر حیات

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    یہاں آجائیں ۔
  13. خضر حیات

    گنبد خضراء کی تاریخ

    یہاں ہمارے ایک بھائی نے یہ اعتراض کیا ہے : گزارش ہے کہ آج بھی علماء قبے بنانے کو جائز نہیں سمجھتے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر پر جو قبہ بنایا گیا ہے ، صدیوں سے علماء نے اس پر نکیر کی ، سعودی علماء کا آج بھی یہی موقف ہے ، اور یہی اہل حدیث کا موقف ہے ، کہ غلط کام غلط ہی ہوتا ہے ،...
  14. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    اسحاق بھٹی صاحب کی سیرت نگاری کی تعریف میں سب یک زبان ہیں کہ گویا آدمی سالوں پہلے کے واقعات پڑھ نہیں رہا بلکہ خود موقعے پر موجود مشاہدہ کررہا ہے .. اسی طرح ان کی زندہ دلی ، وسعت ظرفی ، عاجزی و انکساری ، مہمان نوازی ، ریا کاری سے پرہیز ، وغیرہ وہ اوصاف حمیدہ ہیں ، جن پر سب متفق نظر آرہے ہیں ...
  15. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    گوجرانوالہ کے بارے میں اسحاق بھٹی صاحب کا ایک اقتباس : ’’ گوجرانوالہ سے مجھے پیار ہے اور وہاں کے طریق گفتگو سے بھی محبت ہے ۔ میں نے اس شہر میں تعلیم بھی حاصل کی اور قلم پکڑنے کا طریقہ بھی وہیں سیکھا ’’ ( مولانا اسحاق بھٹی ، حیات و خدمات ص 66 ) بھٹی صاحب کا اشارہ تقسیم ہند سے قبل تعلیم کے سلسلے...
  16. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    زندہ تابندہ نام سے ریڈیو پاکستان پر ایک سلسلہ شروع کیا گیا ، جن میں علماء کرام کا تعارف کروایا جاتا تھا ، اسحاق بھٹی صاحب سے اس سلسلے میں تقریریں کرنے کے لیے کہا گیا ، آپ نے مصروفیت کا بہانہ بناکر انکار کردیا ، جب اصرار بڑھا تو آپ نے پوچھا : ریڈیو پاکستان صرف دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ حضرات کے لیے...
  17. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    اسحاق بھٹی صاحب مولانا دریابادی کی نظر میں : مولانا عبد الماجد دریا بادی ’’ ڈھائی ہفتہ پاکستان میں ’’ گزار کر واپس گئے تو دوران سفر ملنے والی شخصیات کے تعارف کے سلسلے میں ایک جگہ بھٹی صاحب کے متعلق لکھتے ہیں : ’’مولانا اسحاق ایڈیٹر الاعتصام ... ایک مذہبی پرچہ کی ادارت کے باوجود خشک وعبوس نہیں ،...
  18. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    مولانا اسحاق بھٹی صاحب پر لکھے گئے اب تک جتنے مضامین پڑہ سکا ہوں ، ہند کے نامور عالم دین بلکہ پاک و ہند کے چوٹی کے ادیب اہل حدیث عالم دین مولانا عبد المعید مدنی ( علیگ ) کی تحریر سب سے بہترین ، جامع ، اور مفید نظر آئی ، بھٹی صاحب سے بے پناہ عقیدت کا اظہار تو ہے ہی ، چند صفحوں میں گویا فکر و فن...
  19. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    تم جو ہو میں خوب جانتا ہوں بھٹی صاحب ایک جگہ لکھتے ہیں : مولانا عطاء اللہ حنیف مجھے فرمایا کرتے تھے ، تم جو اچھا کام کر رہے ہو وہ بزرگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ، ورنہ تم جو ہو میں خوب جانتا ہوں . ( گزر گئی گزران ص 43) خود نوشت میں ایسی باتیں لکھنا ، بڑا دل گردے کا کام ہے . رحمہما اللہ رحمۃ واسعۃ .
Top