• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    مولانا اسحاق بھٹی رحمہ اللہ کے پاس ایک کتاب تبصرہ کے لیے آئی ، کتاب سفرنامہ تھا ، جس میں کسی پر تنقید بھی کی گئی تھی ، بھٹی صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں کتاب کی تمام خوبیوں کے تذکرہ کے ساتھ یہ بھی ذکر کردیا ہے کہ فلاں ملک کے لوگوں نے مصنف کی سب سے زیادہ آؤ بھگت کی ، لیکن مصنف شہیر نے انہیں پر...
  2. خضر حیات

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    ریاض الجنہ کو لوگ روضہ کہتے ہیں ۔ اللہ کےر سول صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کوبھی ’’ روضہ شریفہ ‘‘ کہا جاتا ہے ، قبر کے اوپر کوئی روضہ نہیں ہے ۔
  3. خضر حیات

    کرامات اولیاء اور احوالِ شیطانی میں فرق

    1۔ شیطان کا انسان پر غلبہ اسی وقت ہوتا ہے ، جب ان کا ایمان کمزور ہو ، جب ایمان پختہ ہو تو شیطان کی پکڑ ڈھیلی ہوجاتی ہے ۔ جیساکہ اللہ نے قرآن مجید کے اندر فرمایا ہے : شیطان ایمان والوں پر قابو نہیں پاسکتا۔ 2۔ شیطان انسان کو گمراہ کرنے سے پہلے اندازہ لگاتا ہے ، کہ ان دونوں کے درمیان کتنی دوری ہے ،...
  4. خضر حیات

    تعریف شرک پر ایک شبہ کا اذالہ

    میں آپ کے تینوں جوابات کو اوپر پیش کردہ تینوں اشکالات کے سامنے رکھتا ہوں ، شاید کسی اور کو ان جوابات کی سمجھ آجائے ممکن ہے ، میں آپ کے جوابات مناسب طریقہ سے پیش نہ کرسکا ہوں ، لہذا آپ سے گزارش ہے کہ آپ بنفس نفیس میرے اشکال کا اقتباس لیں ، اور نیچے اس کا واضح جواب دیں ۔ پھر بات آگے بڑھائیں...
  5. خضر حیات

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    جی کیا معلومات چاہییں ؟
  6. خضر حیات

    امام کا اللہ اکبر زور سے کہنا اور مقتدی کا آھستہ کہنا۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالى کا فرمان ہے : واذْكُرْ رَبَّكَ فِي نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَخِيفَةً وَدُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ وَلَا تَكُنْ مِنَ الْغَافِلِينَ (الأعراف :205) اور ڈرتے ہوئے , اپنے دل میں , تضرع کے ساتھ , اونچی آواز نکالے بغیر صبح وشام اپنے...
  7. خضر حیات

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    مسکراہٹیں ۔ عنوان ذرا جاذب نظر ہونا چاہیے ۔ :)
  8. خضر حیات

    عالم آخرت

    ’’ متعلقہ مضامین ‘‘ کی مدد سے اندازہ ہوا کہ اس کتاب کی فرمائش کئی لوگوں کی طرف سے کئی بار کی جاچکی ہے ۔
  9. خضر حیات

    رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

    عبد الرحمن بھٹی صاحب کج بحثی و کج روی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں ، ہر دوسرے تھریڈ میں ان کا یہی حال ہے ، کافی دیر انتظار کیا ہے ، اب مزیدیہ ’’ کھلواڑ‘‘ نہیں چلنے دیا جائے گا ۔ ایک مہینہ کے لیے آرام کریں ۔ اگر طبیعت درست ہو جائے تو خوش آمدید ، ورنہ ہم پکی پکی معذرت چاہیں گے ۔ اگر کوئی ہمارے اس...
  10. خضر حیات

    ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﺏ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ

    دو فائدے : 1۔ موبائل میں لکھنا مشکل ہوتا ہے ، کمپیوٹر کے ذریعے آپ جلدی اور باسہولت طریقے سے لکھ سکتے ہیں ، اور بعض میرے جیسے موبائل پر اردو لکھنا پسند بھی نہیں کرتے ۔ 2۔ کمپیوٹر پر آنے والی معلومات مثلا فورم وغیرہ کو موبائل کی طرف طرف واٹس ایپ کے مجموعات وغیرہ میں ارسال کرنا نہایت آسان ہوتا ہے...
  11. خضر حیات

    اس تصویرکاجواب درکارہے۔

    اسی سے متعلق ایک شیعہ زائر کا ذاتی مشاہدہ : حجرہ نبوی ع اور میرا مشاہدہ بروز ہفتہ رسول اللہ ع کی مسجد اور قبر اطھر کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ۰ نماز ظہر ریاض الجنہ میں ادا کی ، نماز کے بعد ضریح سید المرسلین محمد رسول اللہ ع پر جانے کا قصد کیا تاکہ درود و سلام عرض کر سکوں یاد رہے کہ ریاض الجنہ سے...
  12. خضر حیات

    تشہد میں اشارہ کرنا کیدانی حنفی کے نزدیک حرام ھے ؟؟؟!!!آخر کیوں ؟

    ویسے ابن قدامہ صاحب بھی درست نہیں کر رہے ہیں ، ایک ہی تحریر اس لڑی میں تین دفعہ پیش کی جاچکی ہے ۔ دوسری بات مضارع کے تسلسل والا معاملہ تو ایک طرف رہ گیا ، لیکن صاحب تحریر نے ساتھ ہی یہ چلینج بھی کیا تھا کہ اشہد ان لا إلہ الا اللہ پر انگلی اٹھاکر نیچے کرنا نہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے نہ کسی ضعیف...
  13. خضر حیات

    ذکر صائمہ اکرم کے رومانی ناول "نارسائی" کے ایک اقتباس کا

    کافی دلچسپ لڑی ہے مراسلات کی ۔
  14. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    جامعہ اسلامیہ میں داخلے کے کسی نے انگریزی زبان میں ویڈیو تیا رکی ہے ، شاید کسی کے لیے فائدہ مند ہو، اسی غرض سے یہاں پیش کی جارہی ہے
  15. خضر حیات

    کیا امام بخاری علیہ الرحمہ بدعتی تھے

    امام بخاری رحمہ اللہ نے یہ کام کیے ، نہ دن کی تحدید کی ، نہ اس کی کوئی خاص فضیلت کا اعتقاد رکھا ، اس کو دوسروں پر واجب قرار دیا ، اور نہ ہی نہ کرنے والوں پر کوئی فتوی لگایا ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ہر اہم کام کے لیے استخارہ کرنا ثابت ہے ، وہ حدیث لکھنے کو اہم سمجھتے تھے ، لہذا پہلے...
  16. خضر حیات

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    حافظ زبیر علی زئی صاحب کی شخصیت میری نظر میں وجہ پسندیدگی : صاحب تحریر نے جذبات سے نکل کر حقیقت پسندانہ انداز سے شیخ کی شخصیت اور خدمات کے تجزیہ کیا ہے ، کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اس پائے کی تحریر ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی ۔
  17. خضر حیات

    بدعت کی ترغیب

    ہمارے علم کے مطابق یہ عمل کسی بھی حدیث سے ثابت نہیں ۔ اسی لیے ہم اس کو درست نہیں سمجھتے ۔
  18. خضر حیات

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    موضوع پر تو آپ خود نہیں رہتے ، آپ کو بچوں کی طرح ہاتھ پکڑ کر اس دھاگے کی طرف رہنمائی کی ہے ، جہاں یہ بحث چل رہی ہے ، لیکن آپ پھر یہیں دہائیاں دے رہے ہیں ۔
  19. خضر حیات

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    تو پھر آپ انصاف کی اپیل کرتے ہی کیوں ہیں ؟
Top