• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    عید انصاف + قربانی انصاف

    آمین اللہم آمین
  2. محمد فیض الابرار

    عید انصاف + قربانی انصاف

    آصف بھائی عہد رسالت میں بھی کئی معاندین و مخالفین نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر نہ صرف جھوٹ باندھے بلکہ تہمتوں ، الزام تراشیوں ، دشنام تراشیوں، اذیتوں ، تکالیف کا ایک طویل سلسلہ تھا جس کا مقابلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے پیارے صحابہ نے کیا تھا تو کیا آپ نے اس شیطانی...
  3. محمد فیض الابرار

    عید انصاف + قربانی انصاف

    بلکہ سیاسی معاملات کے ذریعے کتاب و سنت کی توہین نہ ہی کی جائے تو انسب ہو گا
  4. محمد فیض الابرار

    عید انصاف + قربانی انصاف

    میرا خیال ہے کہ دو عظیم انبیاء کی کی اقتداء اور اتباع میں کیا جانے والے عظیم فعل کو اگر اس طرح کی تعبیر نہ ہی دی جائے تو زیادہ بہتر ہے یہ شعائر کے ساتھ استھزاء کی ہی ایک کیفیت ہے جو کہ درحقیقت دین کے ساتھ ہی استھزاء ہے
  5. محمد فیض الابرار

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    الحمدللہ رب العا لمین الصلوۃ والسلام علی سید الخلق و خا تم الانبیاٴ والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ اٴجمعین ومن تبعھم بإحسا ن الی یوم الدین ۔ أما بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ ایک معروف دینی ،علمی،دعوتی اوراصلاحی ادارہ ہے۔ جوکہ عرصہ چونتیس(34) سا ل سے ہر قسم کے تعصب اور فرقہ واریت سے با لا ترہو کر...
  6. محمد فیض الابرار

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی کا تعارف
  7. محمد فیض الابرار

    قرآن اگر مخلوق نہیں تو پھر کیا ہے ؟

    گو کہ اس موضوع پر بات کرنا بعض نواحی سے خطیر ہے لیکن اس کا سمجھنا بہت ضروری ہے کہ اہل کلام اور اہل فلسفہ اور اہل منطق کے پھیلائے ہوئے اسی طرح کے شکوک و شبہات نے بہت سے سادہ اور عام مسلمانوں کو گمراہ کیا ہے لہذا سب سے پہلے تو بنیادی عقیدہ ذہن میں دہرا لیا جائے کہ قرآن اللہ کا کلام ہے اور مخلوق...
  8. محمد فیض الابرار

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    یوسف ثانی بھائی یہ تفصیلات ہم نے اپنے بھائی پر چھوڑ دی ہیں کہ کون سی کتب ہیں اگر وہ کتب ہمارے پاس موجود ہوئی تو کسی اور مستحق تک پہنچ جائیں گی اور اگر نہ ہوئی تو ان سے استفادہ کریں گے دونوں صورتوں میں شکریہ ہم پر واجب ہے کتاب سے خوبصورت تحفہ تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا
  9. محمد فیض الابرار

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    شاہ فیض الابرار صدیقی جامعہ ابی بکر الاسلامیہ بلاک 5-B، گلشن اقبال کراچی
  10. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    http://www.waqfeya.com/book.php?bid=1551 أثر التشيع على الروايات التاريخية في القرن الأول الهجري المؤلف: عبد العزيز محمد نور ولي
  11. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    http://www.ahlalhdeeth.com/vb/forum/%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AF%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%8A%D8%B1%D8%A9-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%8A%D8%AE-%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A3%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A8/258174-%D8%AD%D9%85%D9%84-%D9%83%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%AF%D9%88%D9%84%D8%A9-%D8%A7%...
  12. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    http://www.waqfeya.com/book.php?bid=3941 مواقف المعارضة في عهد يزيد بن معاوية المؤلف: محمد بن عبد الهادي بن رزان الشيباني
  13. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    لیکن پھر کتب تاریخ کا تحقیقی مطالعہ کرنے سے جو امور سامنے اآتے ہیں وہ بولنے پر مجبور کرتے ہیں کہ حقیقت بالکل اس طرح نہیں جس طرح ہمارے سامنے پیش کی جا رہی ہے اس حوالے سے تین کتب کا لنک میں درج کر رہا ہوں ان میں سے دو میرے استاد ہیں جن سے میں جامعہ اسلامیہ میں بہت زیادہ استفادہ کیا تھا میں ان کتب...
  14. محمد فیض الابرار

    یزید کا معاملہ نئے اہلحدیثوں کے لئے پریشانی کا باعث تو نہیں؟

    کبھی کبھی تو محسوس ہوتا ہے کہ خاموشی ہی بہتر رائے ہے جیسا کہ میں نے ایک مرتبہ مجلہ اسوہ حسنہ کے صفحات پر ایک مضمون بعنوان سید نایزید رحمہ اللہ کے لکھ دیا اس کے بعد میرے نام جو خطوط اور فون کالز آنا شروع ہوئی میں حیران ہو گیا کہ اہل حدیثوں میں بھی اس حوالے سے اتنی شدت پسندی پائی جاتی ہے ایک صاحب...
  15. محمد فیض الابرار

    شذوذات اور تفردات

    اچھا موضوع ہے اس سے اس امر میں مدد ملے گی کہ آیا تفردات علی الاطلاق مردود ہیں یا کچھ شروط کے ساتھ انہیں قبول کیا جائے گا یا اس کے بارے میں خاموش رہا جائے گا تاوقتیکہ ان کے بارے میں مکمل وضاحت ہو جائے اور یہ کہ کیا کسی شخص کی علمی اور تحقیقی آراء اگر علماء کے عمومی موقف سے الگ ہوں تو اس پر کیا...
  16. محمد فیض الابرار

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    اس لیے میرا مشورہ تو یہ ہے کہ مسلکانہ بنیادوں پر گفتگو سے پرہیز کیا جائے سوائے وہ شخص جو مجبور کر دیا جائے اس لیے کہ مسلکانہ گفتگو میں عمومی طور پر علمی انداز آہستہ آہستہ ختم ہو جاتا ہے اور پھر جہالت در آتی ہے جس سے بہت تکلیف ہوتی ہے یہاں محدث فورم پر بھی میں حادثاتی طور پر آیا اور یہاں بھی میں...
  17. محمد فیض الابرار

    طلبہ کیلیے اھم اعلان

    وہ رابطہ کس سے کیا جائے اور کیسے کیا جائے اس کی تفصیلات بھی بیان کر دیں جزاکم اللہ خیرا
  18. محمد فیض الابرار

    حج کی مسنون دعائیں

    حج کی مسنون دعائیں مرتب : الشیخ ضیاء الرحمٰن المدنی دعا کی ضرورت ہرانسان فقیر وعاجز ہے ، اپنی زندگی کی ہر قسم کی ضرورت کیلئے وہ اللہ کا محتاج ہے ۔ غنی اورحمید صرف اللہ کی ذات ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔ ﴿یٰاَیُّہَا النَّاسُ أَنتُمُ الفُقَرائُ اِلَی اللّٰہِ وَاللّٰہُ ہُوَ الغَنِیُّ...
  19. محمد فیض الابرار

    حج کی مسنون دعائیں

    حج ایک عظیم عبادت ہے اور کوئی بھی عبادت دعا کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے لہذا ہمارے محترم ساتھی شیخ ضیا الرحمن بن شیخ محمد ظفر اللہ رحمہ اللہ کی ایک مختصر تحریر ساتھیوں کی پیش خدمت ہے
Top