• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    جامعہ کی طرف سے ایک تعارفی ویڈیو نشر کی گئی تھی ، ملاحظہ فرمائیں :
  2. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ

    پہلی پوسٹ میں یوٹیوب اور ایک اور ویب سائٹ دونوں کے لنک سے ویڈیو دکھائی دے رہی ہے ۔
  3. خضر حیات

    دنیا بھر سے نبیﷺ کے شہر میں آنے والے مدینہ یونیورسٹی کے طلباء اپنے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے طلبا کی طرف سے محبت رسول کے اظہار کا ایک طریقہ
  4. خضر حیات

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خرچ کیسے چلتا تھا؟

    خلعت نبوت سےسرفراز ہونے سے پہلے آپ تجارت و زراعت وغیرہ سر انجام دیتے رہے ، لیکن اس کے بعد آپ نے خود کو دعوت و تبلیغ کے لیے خاص کرلیا تھا ۔
  5. خضر حیات

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    ویسے یہاں امام کعبہ خالد غامدی صاحب آئے تھے ، انہوں نے بعض چھوٹی موٹی جماعتوں میں یہاں دوسرے لوگوں کے پیچھے نماز ادا کی تھی ۔ اس طرح کے مواقع سعودیہ میں بھی پیش آسکتے ہیں ، اس طرح کی کسی جماعت کی امامت جنرل صاحب نے کروائی ہو تو کوئی بعید بات نہیں ۔
  6. خضر حیات

    کیا جنرل ضیاء الحق نے حرم شریف میں لوگوں کی امامت کرائی

    حرمین میں فرائض کے علاوہ تین قسم کی نفلی نمازوں کی باقاعدہ جماعت ہوتی ہے : نماز تراویح و قیام اللیل نماز استسقاء نماز کسوف یہ تینوں نمازیں ایسی ہیں ، کہ ان کی جماعت کے لیے فرائض پنجگانہ سے سے بھی زیادہ اہلیت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں نہیں سمجھتا ، جنرل ضیاء الحق یا ان جیسا کسی بھی آدمی نے اس طرح کی...
  7. خضر حیات

    بدعت کی ترغیب

    یہ بعض علماء کا ذاتی موقف ہے ، بحیثیت مجموعی اہل حدیث ان اوراد و وظائف کی ترغیب نہیں دلاتے ۔
  8. خضر حیات

    جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی

    جزاکم اللہ خیرا
  9. خضر حیات

    فتاوی ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجموع فتاوی ابن تیمیہ کوئی مستقل تصنیف نہیں ، بلکہ شیخ الاسلام کی مختلف کتب اور رسائل کو ایک جگہ جمع کیا گیا ہے ، مجموع الفتاوی میں موجود ابن تیمیہ کی کئی تصانیف مستقل بھی چھپی ہیں ، اور ان کے اردو تراجم ہوچکے ہیں ، محدث لائبریری سے چند ایک لنک ملاحظہ فرمائیں ...
  10. خضر حیات

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    روزانہ مسجد نبوی حاضر ہونے والے ایک دوست نے تقریبا گھنٹہ پہلے فیس پر یہ پوسٹ کی ہے : آج جب باره ربیع الاول ہے، کچه شر پسند، شریر، بے ادب اور گستاخ لوگوں کو جن کو گهٹی ہی شر پهیلانے کی دی گئی ہے،مسجد نبوی کے اندر اونچی اونچی آواز میں نعرے بازی اور حرم مدنی کی حرمت کو پامال کرتے دیکھا تو مجهے...
  11. خضر حیات

    مسجد النبوي میں ميلاد اور پٹائی

    اس سال بھی یہ واقعہ ہوا ہے اور پچھلے سال بھی ۔ دونوں سالوں کی ویڈیوز فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ پر چل رہی ہیں ۔
  12. خضر حیات

    نماز میں رفع الیدین کے بارے میں احناف کا موقف :

    ما قبل علماء کی تحقیق سے استفادہ کرنا تقلید نہیں ، ورنہ حنفی علماءکی کتابوں میں غیر حنفی علماء کے حوالے نہیں ہونے چاہییں ۔
  13. خضر حیات

    لامذہب کون؟

    بھٹی صاحب ٹھیک ہے ، آپ کو اہل حدیث سے بڑی جلن ہے ، لیکن اس کے اظہار کے لیے مناسب لڑی کا انتخاب کیا کریں ۔ بہت مہربانی ۔
  14. خضر حیات

    مقلدین کا قرآن اور صحیح احادیث سے اختلاف

    کچھ وضاحت بھی فرمائیں ۔ کیا تحریف ہوئی ہے ؟
  15. خضر حیات

    حضور ﷺ کی وفات کا دن

    ’’صحیح احادیث مبارکہ کے مطابق نبی کریمﷺ کی وفات بروز سوموار ہوئی ہے۔ اور اس پر سب کا اتفاق ہے کہ وہ مہینہ ربیع الاول 11 ہجری تھا۔ البتہ احادیث مبارکہ میں یہ صراحت نہیں ہے کہ تاریخ کونسی تھی؟ 12 ربیع الاول یا کوئی اور؟ مؤرخین میں بھی اس بابت اختلاف ہے۔‘‘ تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔
  16. خضر حیات

    آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

    سیدھا سیدھا اعتراف کریں ، کہ حدیث امام صاحب کا مشغلہ نہیں تھا ، یہی ہم کہتے ہیں کہ امام صاحب ضعیف فی الحدیث تھے ۔ یہ امام صاحب کی تصنیف ہے ؟ آپ جن کی تقلید کرتے ہیں ، ان کی کوئی کتاب کبھی دیکھنے کا اتفاق ہوا ؟ یا آپ صاحب ہدایہ کے مقلد ہیں ؟ سبحان اللہ ۔ جس یقین پر امام صاحب عمل پیرا ہوئے ، اس...
  17. خضر حیات

    ایک بہن کا مسئلہ

    اور آپ سوال کو پہلے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے تصدیق کروانے کے لیے بھیجتے ہیں ؟؟ تاکہ آپ کی آنکھوں والی تقلید کا وضو نہ ٹوٹے ؟ فضول گوئی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔
  18. خضر حیات

    مولانا ابو الحسن ندوی صاحب کی تصانیف ، ایک دوسرا رخ

    سلام ہے آپ کی عربی دانی کو ۔ ابتسامہ ۔ فضولیات کے لیے اتنا وقت نہیں ، اگر کوئی کام کی بات ہوئی فسنعود ۔
  19. خضر حیات

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    رانا صاحب ، بہت خوب پیشکش ۔ ہم جو کی بورڈ استعمال کر ر ہے ہیں ، اس میں عربی والے سے ہی اردو لکھتے ہیں ، لیکن یہ مدارس وغیرہ طلباء کے لیے فائدہ مند ہے ، آپ والے کی بورڈ کا فائدہ یہ ہے کہ ایک عام آدمی کو عربی کے لیے کچھ علیحدہ نہیں سیکھنا پڑے گا ۔ لیکن اس طرح کی کی بورڈز میں ایک مسئلہ ہے ، کہ جہاں...
  20. خضر حیات

    انٹرویو مولانا رحمت اللہ ارشد رحمہ اللہ

    دعا کی درخواست ۔۔۔۔ از عبد اللہ انصاری آج سے 4 سال قبل 23-12-2011 کا دن میری زندگی کا ایک بہت ہی دردناک دن تھا کیوں کہ آج کے دن میرے نہایت ہی شفیق پیار و محبت کرنے والے والد محترم حضرت الشیخ رحمت اللہ ارشد رحمہ اللہ اس دنیا فانی سے حقیقی زندگی کی طرف سفر کر گئے.اناللہ وااناالہ راجعون. والد محترم...
Top