الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسحاق بھٹی صاحب....مجھ کو یوں ملے کہ....
ابو بکر قدوسی
سعادت کی زندگی کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی کہ جو محترم اسحاق بھٹی صاحب نے گزاری.. اور عزت کی موت ان کی موت کو نہ کہا جائے تو اور کس کو کہا جائے گا..
گزری صبح عین فجر کے وقت عمر فاروق قدوسی کا برقی پیغام ملا کہ اسحاق بھٹی صاحب فوت ہو گئے ہیں...
اصل تو یہی ہے کہ کافر کو قرآن مجید دینا جائز نہیں ، کیونکہ کافر ناپاک ہوتا ہے ۔ لیکن دعوت و تبلیغ کی مصلحت کی خاطر کچھ تفصیل ہے ، درج ذیل سوال و جواب میں ملاحظہ کرلیں :
کافرکو حاشیہ پرترجمہ کیاگیا قرآن مجید دینے کا حکم
کیا کفارکو وہ قرآن کریم جس کے حاشیہ پر ترجمہ کیا گیا ہے اور قرآنی نص عربی میں...
نہ تو شیخ صلاح الدین صاحب کی کتاب کا اردو ترجمہ ابھی تک ہوا ہے ، اور نہ ہی یہ اردو عنوان ان کی طرف سے تجویز کردہ ہے ، یہ عنوان میری طرف سے ہے ۔ اور میں اس عنوان کو عربی عنوان کے قریب ترین سمجھتا ہوں ، بلکہ کتاب میں جو کچھ پیش کیا گیا ہے ، اس کے بھی مناسب ہے کہ انہوں نے ندوی صاحب کی کتابوں کا...
قال محقق كتاب " تعليقات القارئ على ثلاثيات البخاري " الشيخ ناصر العجمي واصفا الشيخ محمد إسحاق - و هو شيخه و مجيزه - :
أخبرنا المؤرخ المتفنن الشيخ المسند ۔۔۔ ثم قال :
هو مؤرخ أهل الحديث في القارة الهندية و الباكستانية : الشيخ محمد إسحاق بن عبد المجيد بن محمد دسوندهي بن منصور بهتي .
ولد الشيخ في (...
یہ تو ایسے لگ رہا ، کہ کسی پراسرار ناول کا حصہ ہے ۔ اس طرح کی بے سرو پار سوچ اسے ہی آسکتی ہے ، جو مکہ مکرمہ کو جغرافیائی اعتبار سے نہیں جانتا ۔ منی کی بھگدڑ والے واقعے کو مسجد حرام کے نیچے نکلنے والے صندوق سے جوڑا جارہا ہے ، حالانکہ دونوں کے درمیان کئی کلو میٹروں کا فاصلہ ہے ۔ ابتسامہ ۔
إنا لله وإنا إليه راجعون ولله ما أخذ وله ما أعطى وكل شئ عنده إلى أجل مسمى
توفي اليوم مؤرخ أهل الحديث فضيلة الشيخ محمد إسحاق باتى ( البهتي ) بعد مرض قصير ، موته يعتبر خسارة فادحة لأوساط جماعة أهل الحديث العلمية كان الفقيد عالما ورعا وأديبا بارعا وكاتبا مبدعا أثرى المكتبة الإسلامية بكتب نافعة حول...
مولانا عبد السمیع جعفری صادق پوری
الواقعۃ شمارہ 46 ربیع الاول 1437ھ
از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
علمی و دینی حلقوں میں یہ خبر یقیناً حزن و ملال کے ساتھ سنی جائے گی کہ امارت اہل حدیث صادق پور پٹنہ ( ہند ) کے امیر ، مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن ، آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے رکن ، ابو الکلام...
اعتراض کرنے والے نے یہ نمایاں کرنے کی کوشش کی کہ اتنے عظیم پیغمبر کی وفات میں لوگوں کا اختلاف ہے ، کہ کب ہوئی ؟ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں ، تاریخ وفات میں تو کوئی اختلاف نہیں ، مجموعی عمر بیان کرنے میں ہلکا سا اختلاف ہے ، اور اس کی حقیقت بھی اوپر واضح کردی گئی ہے ۔
پھر یہ کہا کہ ’’ روایات کے...
جی اس سلسلے میں روایات مختلف ہیں ، منکرین حدیث کا اس کو لے کر ہلکان ہونا ، اور یہ سمجھنا کہ ساری امت اسلامیہ اسی حیرت و پریشانی میں مبتلا ہے ، جس میں احادیث سے بد ظن ایک طبقہ ہے ، تو ایسی کوئی بات نہیں ،الحمدللہ روایات ماننے والے شروع سے ہی اس سلسلے میں ایک واضح موقف رکھتے ہیں ، کہ حضور صلی اللہ...
"گزر گئ گزران "
عبدالماجد
محدث زماں حضرت علامہ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ کی نماز جنازہ میں شیخین جدی دکتور عبدالرشید اظھر شھید اور شیخ التفسیر حضرت حافظ عبدالحمید ازھر رحمھم اللہ کی رفاقت میں شریک تھا نماز جنازہ سے فراغت کے بعد ایک جگہ پہ بھت سے علماء و مشایخ مؤدب کھڑے ھوئے پایا تمام علماء...
مولانا بھٹی اپنی کتاب چمنستان حدیث کے بعد تراجم اہل حدیث پر اپنی ایک اور آخری کتاب ( نام یاد نہیں آ رہا )بحمد اللہ مکمل کر چکے تھے جو طباعت کے مرحلے میں ہے ۔
آج کل وہ غزنوی علما کے متعلق اپنے تحریر کردہ مختلف مضامین حک واضافے کے ساتھ کتابی شکل میں مرتب کر رہے تھے جن میں تمام غزنوی اکابر کے سوانح...
صاحب تصانیف کثیرہ مولانا محمد اسحاق بھٹی نہ رہے
عطا رحمانی
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں
کہیں سے آب بقائے دوام لا ساقی!
یہ شعر آپ نے بہت سے لوگوں کی وفات کے موقعے پر سنا اور پڑھا ہوگا، جن میں سے کچھ واقعی پرانے بادہ کش بھی رہے ہوں گے. لیکن ہمارے ممدوح جناب حضرت مولانا محمد اسحاق بھٹی...
مولانا محمد اسحاق بھٹی اور آ پ کی علمی خدمات
پاکستان کے مشہور سکالراور تقریباً چالیس کتابوں کے مصنف مولانا محمد اسحاق بھٹی 15۔مارچ 1925ء کو کوٹ کپورہ ریاست فرید کوٹ ( ضلع فیروز پورمشرقی پنجاب ) میں پیدا ہوئے۔ ناظرہ قرآن مجید اور اردو کی ابتدائی کتابیں اپنے دادا میاں محمد مرحوم سے پڑھیں۔ 1933ء...
پروقار شخصیت ، سفید لباس ، مناسب قد ، پیکر اخلاق و اخلاص بھٹی صاحب کی شخصیت کو اگر چند لفظوں میں نمایاں کرنے کی کوشش کی جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے :
موصوف ایک بیدار مغز مدبر ، مفکر ، دانشور ، مصنف ، صحافی ، ادیب ، مبصر ، نقاد ، مؤرخ ، محقق ، تذکرہ نگار ، متبحر عالم ہونے کے ساتھ مخلص و فعال رہنما...