الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سینکڑوں علمائے کرام کی سیر و سوانح کو خون جگر سے پچاس ہزار سے زائد صفحات پر رقم کرنے والے عظیم مؤرخ آج رب ذو الجلال کی طرف سے رخصت پر چلے گئے ہیں ، قلم و قرطاس کو تھکادینے والے کو آج بزور آرام کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے .
’’ مؤرخ اہل حدیث ’’ کا لقب پانے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب کی ’’ گزران گزر...
محترم یوسف ثانی صاحب ، اللہ آپ کو خوش رکھے ، ایماندار اور نڈر صحافی کے متعلق آپ نے انتہائی گرانقدر معلومات سے نوازا ، جزاکم اللہ خیرا ، جو مضامین چپکائے ہیں ، وہ پڑھے نہیں جارہے ، یونیکوڈ یا ایسی حالت میں نہیں مل سکتے کہ صاف پڑھا جاسکے ؟
صلاح الدین مقبول صاحب اور مولانا ابو الحسن الندوی کے مابین تقریبا وہی نسبت ہے جو آپ جیسے اور صلاح الدین مقبول صاحب کے درمیان ہے ، ان کے بارے میں آپ نے جو زبان استعمال کی ہے ، کم از کم اس جواز کو صلاح الدین مقبول صاحب کے لیے بھی روا رکھے کہ وہ ندوی صاحب کے بارے کچھ کہہ سکیں ، لکھ سکیں ، البتہ یہ...
رانا صاحب آپ نے ہم سے دلیل کا مطالبہ کیا ہے ، اپنی سمجھ کے مطابق ہم نے آپ کو جواب دے دیا ، حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی پیش کردی ، اگر آپ کو یہ سب باتیں دلیل محسوس نہیں ہوتیں ، تو آپ بار بار مطالبہ رکھنے کی بجائے ، اگلی بات کریں ، کیا کرنا چاہتے ہیں ؟
جی اس میں بھی تحریف کی گئی ہے ، وضاحت ملاحظہ کرلیں :
رفع الدین کے خلاف پہلی کاوش۔ مسند حمیدی میں تحریف
مسند حمیدی جو مولانا حبیب الرحمن الاعظمی کی تصحیح کیساتھ چھپی ہے اس میں رفع الدین کی ایک روایت کو جو دیوبندی مخطوطہ میں تحریف کا شکار ہو گئی تھی جوں کا توں نقل کر دیا گیا ہے اور اس کی تصحیح کی...
جب بات مطبوعات سے بھی آگے بڑھ کر مخطوطات تک پہنج جائے تو پھر شاملہ کا حوالہ مناسب نہیں ہوتا۔
شاملہ والے اگر محرفین کے قبیلہ سے تعلق رکھتے تو ان کے لیے یہ بڑی بات نہیں تھی ۔ لیکن شاملہ میں موجود بنیادی کتابیں ان لوگوں کی زیر نگرانی ٹائپ ہوتی ہیں جنہیں ’’ کتاب ‘‘ اور ’’ مصنف ‘‘ کی حرمت کا پاس...
یہ جوابی کاروائی ہے ، آپ پیار محبت سے بات کریں ، ان شاءاللہ بات کرکے خوشی محسوس کریں گے ۔
آپ شاید انٹرنیٹ کی دنیا میں نئے ہیں ، ورنہ میں اوپر لنک دے چکا ہوں ، متعلقہ گفتگو یہاں نقل کردیتا ہوں ، ملاحظہ فرمائیں :
مسند ابی عوانہ میں تحریف
مسند ابی عوانہ میں ''واؤ'' اُڑا کر رفع الیدین کی روایات کو...
پورے مراسلے میں موضوع سے متعلق دو تین سطریں ہیں ، اس کے علاوہ باقی سب اتہامات و افتراءات ہیں ۔
خیر گزارش ہے کہ دو مخطوطوں کی تصویر موجود ہے وہاں ، دیکھ لیں ۔ اور اگر وہ دیکھ چکے ہیں لیکن طبیعت کے موافق نہیں آیا تو اس کے مقابل جو آپ کے پاس مخطوط ہے وہ پیش فرمادیں ۔
آپ کی اس تحقیق دانی پر سوائے...
اس طرح کے دانشور اپنے کالموں اور پروگراموں میں کسی مجتہد سے کم درجے پر راضی نہیں ہوتے ، قلمکاری کے زور پر خود ہی سوال بنا کر اس کے مسکت جواب یا لا علاج سوال تراشتے رہتے ہیں ، مزہ تب ہے ، کھلے میدان میں ، علماء کے سامنے آکر اس طرح کی جرأت کریں ، اور پھر ان کی دانشوری کا جو حشر ہوتا ہے ، اس کی...
موضوع شاید اس ارادہ سے شروع کیا گیا تھا کہ :
کیونکہ وہابی یوم وطنی مناتے ہیں لہذا عید میلاد ثابت ہوگئی ۔۔۔ نعرہ تکبیررر
لیکن وہابیوں نے ہی اس کی تردید کردی اب
کیا یوم وطنی کی تردید کے ساتھ عید میلاد کی بھی تردید ہوگئی ؟؟
جب بھی کوئی اہم فیصلہ کرنے کا ارادہ ہو تو استخارہ کی تعلیم حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے ، امام بخاری علیہ الرحمہ حدیث کی صحت و ضعف کا فیصلہ کرنے کے لیے اس حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتے تھے ، جیسا کہ ماقبل وضاحت کی جاچکی ہے ۔
لیکن اس کے باوجود آپ کا خاص دلیل کا مطالبہ کرنے کا مطلب...
قادر رانا صاحب ! محترم تلمیذ صاحب نے بہترین سوال کیا ہے ، اس پر توجہ فرمائیں ، فرض کر لیں ، بزرگوں کو پکار مجازی ہے ، لیکن آپ حقیقی پکار جس پر قرآن وسنت سے دلائل ہیں ، کے ساتھ اس مجاز کا اضافہ کیوں کرتے ہیں ؟ کیا کسی نے نبی نے کسی کو مجازی طور پر پکارا ؟ اپنے کسی صحابی کو مجازی طور پر پکارنے کی...