الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دعوی محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم جیسی عظیم عبادت کا ، اور اس کا عملی ثبوت ۔۔۔۔۔ إنا اللہ و إنا الیہ رجعون ۔
ابن قیم اور محمد بن عبد الوہاب کی پیش کی گئی ، کتابوں میں یہ کہاں لکھا ہے ، کہ عید میلاد منانی چاہیے ؟ اس میں یہ لکھا ہوا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پر خوشی منائی گئی ، ابن...
پیارے ! میرا جو مقصد تھا ، وہ میں واضح کر چکا ہے ، آپ جو نتیجہ نکالنا چاہتے ہیں ، بیان فرمائیے ۔
اور دوسرے یہ کہ جو مجھے سمجھ آئی میں نے کیا ، اس میں اگر کوئی قباحت ہے ، تو آپ رائے کا اظہار کرسکتے ہیں ۔
عبد اللہ محمدی صاحب ! دیکھنے میں آیا آپ کسی جگہ شرک کے دلدادہ لوگوں کے ساتھ شرک کے ثبوت پر بر سر پیکار ہیں ، میں براہ راست وہاں شرکت نہیں کرسکتا ، سوچا کچھ مواد فراہم کردوں ...
روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیراتی تفصیل کوبہترین طریقے سے سمجھانے کے لیے مسجد نبوی کے ارد گرد کچھ نمائشیں قائم کی گئی ہیں ، جن میں ماڈلز اور نقشے رکھے گئے ہیں ، اس سلسلے کو شروع ہوئے تقریبا تین سال ہوگئے ہیں ، یہ خواہش رہتی ہے کہ ان کی تصویریں لے کر اہل فورم کے سامنے رکھی جائیں ، لیکن...
ماشاءاللہ ، زبردست تحریر ہے ، اردو زبان میں اس موضوع پر اس قدر جامع اور سہل تحریر نظر سے نہیں گزری ۔
اس کی اہمیت کے پیش نظر الگ لڑی میں منتقل کیا جارہا ہے ،اور اس لیے بھی اس کا اس موضوع سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ۔
آپ کی باقی باتوں کا جواب میں اپنی دانست میں دے چکا ہوں ، اگر آپ کو بات سمجھ نہیں آئی ، یا میں سمجھا نہیں سکا تو مزید تکرار کی ضرورت نہیں ۔
ہاں البتہ اگر درج ذیل بات کوئی نئی ہے تو اس کی مزید وضاحت فرمادیں ، مجھے سمجھ نہیں آئی ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ترجمہ : جو موجودہ علم پر عمل کرتا ہے ، اللہ تعالی اس کو مزید علم عطا کرتےہیں ۔
اس روایت کو امام ابو نعیم الاصبہانی نے حلیۃ الاولیاء و طبقات الأصفیاء ( ج 10 ص 15 ) پر ذکر کیا ہے ، اور اس کے ضعف کی وضاحت فرمائی ہے ۔
ان کے علاوہ بھی درج ذیل اہل علم نے اس کو ضعیف...
اور آپ کون ہیں ؟ جو امریکی ایجنٹوں کی شعوری یا لاشعوری طور پر حمایت کا سبب بن رہے ہیں ۔
میری گزارش یہ ہے کہ داعش ، القاعدہ ، لشکر و شکر ، ان سب کو لے کر آپس میں لڑنے کی بجائے امریکہ و اسرائیل کا ناطقہ بند کرنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں ، جو سب کا متفقہ دشمن ہے ۔
تینوں تجاویز بہتریں ہیں :
حکومت کو چاہیے ان دنوں تمام ATM مشینیں کھلی رکھنے کی تاکید کریں (اے ٹی ایم مشینوں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہیے ۔)
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم ایزی پیسہ کے ذریعے لینے کی سہولت بھی مہیا کر دیں ۔
مردوں کو جاکر پیسے وصول کرنے چاہییں نہ خواتین کو بھیجنا چاہیے ۔
اس کا جواب یہ ہے :
؟
خیر جواب ہے یا نہیں ، میں آپ دونوں بھائیوں سے گزارش کروں گا ، کہ اس طرح کی گفتگو کا اہل اسلام یا اہل پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ۔
یار مل کر ان گماشتوں کا ناطقہ بند کریں ، جن کے ایجنٹ ہونے کا آپ ایک دوسرے کو طعنہ دے رہے ہیں ۔