الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رشتے اگر مل بھی جائیں تو پھر بسااوقات رسم و رواج کا زہر ان کو موت کے گھاٹ اتار دیتا ہے ، تلخیاں ۔۔ لڑائی جھگڑے۔۔ طلاق
جانے کیوں اور کب ہم ہندووانہ ثقافت سے جان چھڑائیں گے
صرف رشتہ ملنا ہی تو ایک امتحان نہیں بلکہ قدم قدم پر امتحان در امتحان
لڑکی کو تو ایسے پسند کیا جاتا ہے گویا کہ قربانی کے لیے...
یہ صحیح آپ بتا دیں کہ کس کو بنایا جائے
اور یہ بھی کہ ہماری گفتگو کن نکات تک محدود رہے گی
اور یہ کہ ایک دوسرے کے موقف کو تحمل سے سنیں گے اور برداشت کریں گے (ماننا یا نہ ماننا ایک الگ بات ہے)
ایک دوسرے کی ذاتیات پر کوئی گفتگو نہیں کی جائے گی
اور صرف دلیل کی زبان میں بات ہو گی اور دلیل کون سے...
نہیں اآپ نے اآخر میں تو فتوی سازی پر گفتگو کی تھی اس لیے میں نے یہ کہا وگرنہ میں بھی جانتا ہوں کہ اہل حدیث کرامات وغیرہا کو اس امفہوم میں نہیں لیتے جس مفہوم میں غیر اہل حدیث یا اہل تصوف لیتے ہیں
تو ایسا کرتے ہیں کہ آپ اہل حدیث کی کتابوں کے دو چلیں صرف پانچ ایسے فتاوی لے آئیں جس میں مخالف فریق پر تہمت لگائی ہو
اور میں بھی دیوبند یا بریلوی کی کتب سے پانچ تہمتوں لے آتا ہوں اور پھر
جس جو آپ کہیں اسی کو منصف بنا کر اس پر یہ دس اعراض پیش کرتے ہیں اور منصف کا فیصلہ آپ بھی قبول کیجے گا...
مجھ سے میرے بارے میں پوچھا جائے گا میں باقی کسی کا ذمہ دار نہیں ہوں اور برائے مہربانی اگر برا نہ منائیں تو یہی بات میں بھی آپ سے کہوں گا کہ یہی نصیحت آپ فریق مخالف کے لوگوں کو بھی کہیں کہ وہ فتوی سازی کا بازار گرم نہ کریں کیا وہ سب معصوم ہیں یا گنگا نہا کر آئے ہوئے ہیں اور اگر آپ ضرورت محسوس...
میں نے اپنی زندگی میں بے شمار لوگ ایسے دیکھے جو اپنے اپنے فن میں امام کہے جا سکتے تھے اور کہے جا سکتے ہیں لیکن علمی طور پر ہر فن معلومات صرف اپنے والد محترم رحمہ اللہ کو ہی دیکھا موضوع سخن طب ، اسلامیات، تاریخ، ریاضیات، طبیعات، کیمیا، حیاتیات، جغرافیہ، فلکیات، سیاسیات ، اقتصادیات خواہ کچھ بھی...
تمام تر مالی مسائل کے باوجود ایک بات وہ کثرت سے کہا کرتے تھے جو اب آ کر مجھے سمجھ میں آئی ہے کہ بیٹا جی اللہ کا شکر ادا کرتے رہا کرو اس نے تمام تر مالی مسائل کے باوجود بھوکا اٹھایا ضرور ہے بھوکا سلایا نہیں ۔حتی کہ محکمہ میں غلط کام اور افسران بالا کی جی حضوری نہ کرنے کی وجہ سے تین سال ایک...
میری معلومات کے مطابق کشمیری، پنجابی، سرائیکی، اور بین الاقوامی زبانوں میں سے اردو ، عربی، فارسی ، انگریزی تو مکمل طور پر اورفرانسیسی اور اطالوی زبان جزوی طور پر سیکھیں تھی۔کنگ ایڈروڈ لاہور سے ایم بی بی ایس ، فارغ علوم طبیہ ، اور چار مختلف مضامین اردو، عربی، فارسی، سیاسیات میں ایم اے کیا ہوا...
میرے چھوٹے چچا حافظ فیض الرحمن حال نزیل بھلوال سرگودھا بیان کرتے ہیں کہ میں بہت زیادہ پریشان تھا میں بھائی جان سے رابطہ کیا اور انہیں بتایا کہنے لگے شاہ جی اللہ کا کلام حفظ کیا ہوا ہے لوگوں کو بتاتے ہو خود کیوں نہیں رجوع کرتے دریافت کرنے پر (و افوض امری الی اللہ ) کی آیت سمجھنے اور عمل کرنے...
زندگی کے آخری دس سال ان کے قرآن مجید کے ساتھ گزرے گویا ان کا اوڑھنا بچھونا ہی فہم قرآن اور تفہیم قرآن تھا ان کی الماری سے مجھے تقریبا دس مختلف تراجم (اردو، عربی، انگریزی، فارسی) قرآن ایسے ملے جس میں انہوں نے سورۃ الفاتحہ سے سورۃ الناس تک مکمل گہرے غور وفکر کے ساتھ مطالعہ کرنے کے بعد...
ہر شخص کے لیے باپ کا وجود ایک شجر سایہ دار کا سا ہوتا ہے سو میرے لیے بھی تھا لیکن میرے لیے میرے والد محترم اس سے بھی بڑھ کر تھے وہ میرے مربی بھی تھے اور میرے دوست بھی ۔ میں نے ایک مرتبہ ان سے پوچھا کہ کیسا باپ مثالی ہوا کرتا ہے یا باپ کو کیسا ہونا چاہیے تو کہنے لگے کہ وہ باپ جو اپنی اولاد کے لیے...
میرے والد میرے مربی
کہتے کہتے سانس رکی اور ختم ہوا افسانہ زندگی۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے والد میرے مربی میرے دوست جو کہ عالم وجود میں اب نہیں رہے اور رحمت الہی کی طرف منتقل ہو گئے ہیں۔ بدھ بروز 18 جون بعد نماز عصر جب میں ان سے ملنے گیا تو ان سے بات نہیں کی جا رہی تھی بہت مشکل سے اپنے...
مولانا اسحاق بھٹی حفظہ اللہ نے کیا کیا ہے اور کیا نہیں
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا آپ خود اس کتاب کا مطالعہ کر لیں اس کتاب میں سوائے چند باتوں کے آپ کو ایسی ہی مافوق الفطرت واقعات ، اور حیران کن بات جو مجھے سمجھ میں نہیں آرہی کہ یہ برصغیر پاک وہند کا کیسا اہل حدیث تھا جس ککے حالات زندگی میں جتنے...
محمد باقر صاحب میں نے تو اپنا منھج بتا دیا کہ معصوم عن الخطا کوئی نہیں ہے اور کتاب وسنت کی مخالفت میں کسی کا قول بھی قابل قبول نہیں اور اس میں امام مالک رحمہ اللہ کا قول میرے لیے مشعل راہ ہے میں نقل کر دیتا ہوں اگر آپ اس سے استفادہ کرنا چاہیں تو:
’’مامن أحد إلا یؤخذ من قولہ ویرد إلا قول صاحب ھذا...
اس میں کوئی شک نہیں لیکن معذرت کے ساتھ ساس اور بہو کی لڑائی میں مرد کیا کر رہا ہوتا ہے اور ہمیشہ وہ مظلوم نہیں ہوتا بلکہ بسا اوقات اس کی بزدلی اور خاموشی اس کو پانی پت کی جنگ بنا دیتی ہے
بہت ساے معاملات میں مرد اپنی اہلیہ کے ساتھ ذہنی اہم آہنگی کے ساتھ معاملات کو حل کر سکتا ہے
لینے اور دینے کے...