الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خضر حیات صاحب عملی زندگی بہت مشکل ہے آپ کے ان جملوں سے معلوم ہو رہا ہے کہ آپ کو ان معاملات کا ابھی عملی تجربہ نہیں ہوا جہاں اعلی سطح کی قیادت ہی کرپشن پر خاموشی اختیار کرتی ہے کہ ہمیں ہمارا حصہ پہنچ جائے چندے لینے والا اپنی خدمت کا معاوضہ خود ہی اس میں سے نکال لے اس میں کوئی حرج نہیں قیادت کی...
جزاک اللہ خیر سوائے اصول سیرت نگاری صلاح الدین ثانی کے میرے بہت اچھے جاننے والے ہیں کراچی کے ایک گورنمنٹ کالج کے پرنسپل ہیں باقی کتب براہ راست اس موضوع سے متعلق نہیں گو کہ جزوی طور پر مفید ہیں
دیکھیں مجھے جہاں تک سمجھ میں آ تی ہے کہ اکٹھا ہونے کے لیے سب سے پہلے جو کام ضروری ہے وہ یہ کہ ہر لیڈر اپنی انا کے خول سے باہر آئے اور دوسرے کو تسلیم کرنا شروع کر دے اور ممکنہ حد تک دوسرے فریق کو برداشت کرے اور دوسرے فریق کی اچھی باتیں سامنے رکھے اور بری باتیں نظر انداز کرے
لیکن یہ ہے بہت مشکل...
جس طرح ہر فن و علم کے حوالے سے علماء اسلام کی جہود اصول و ضوابط کی صورت میں موجود ہیں یعنی اصول حدیث ، اصول تفسیر، اصول فقہ وغیرہ کیا سیرت طیبہ کے حوالے سے کوئی کتاب ہے جس میں اصول سیرت بیان کیے گئے ہوں واضح رہے کہ جزوی طور پر سیرت کی کتب کے مقدمہ میں چند صفحات بطور تبرک درج کرنا اس کی اہمیت...
تربیت اطفال اور اسالیب نبوی نفسیات کی رو سے
اسلام نے جن امور کو خاصی اہمیت دی ہے ان میں مسلمان کی دماغی اور تفسیاتی بہتری بھی شامل ہے عمدہ دماغی صحت اور نفسیاتی بہتری کا راز دو چیزوں میں مضمر ہے اول بچے کی تربیت میں نفسیات کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسی انداز اورع اسالیب اختیار کیے جائیں جن...
تربیت اطفال اور شخصی و ماحولیاتی حفظان صحت
اسلام میں صفائی و ستھرائی کو کو پاکیزگی کے مترادف سمجھا گیا ہے اور اس اسلامی شریعت میں بدن ، کپڑے اور رہنے کی جگہ کو پاک صاف رکھنا ہے ۔ قرآن مجید میں تیس سے زائد مقامات پر پاکی و صفائی کا تذکرہ تسلسل کے ساتھ کیا گیا ہے ۔
ان اللہ یحب التوابین و یحب...
بچے کی پیدائش میں وقفہ
قرآن مجید میں یہ مذکور ہے کہ بچے کے حمل میں رہنے سے لے کر اس کے دودھ چھڑانے تک کا عرصہ تیس ماہ پر محیط ہے : حملہ و فصالہ ثلاثون شھرا۔ (الاحقاف 15) اور حمل میں رہنا اور دودھ چھوڑنا تیس مہینے ہیں
علاوہ ازیں اسلام اس امر کی تائید بھی کرتا ہے کہ مدت رضاعت پورے دو سال تک ہو...
بچے کی بقا اور نشوونما
بچے کی بقا
اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ : وَلا تَقْتُلُوا أَوْلادَكُمْ مِنْ إِمْلاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ (١٥١) الانعام
اور اپنی اولاد کو مفلسی کے ڈر سے قتل نہ کرو، ہم تمہیں بھی رزق دیتے ہیں اور ا ن کو بھی دیں گے
اور ایک مقام پر اللہ تعالی فرماتے ہیں: يَا...
بعد از رضاعت بلوغت تک
بچہ جب ذرا سمجھ دار ہو جاتا ہے تو وہ ایک چھوٹا سا سائنس دان ہوتا ہے۔ مدت رضاعت کے بعد اس میں تجسس کا مادہ بہت زیادہ پایا جاتا ہے وہ ہر نئی شے تک پہنچنے اور پرکھنے کی جستجو میں لگا رہتا ہے۔ اپنی ذہنی استعداد کے مطابق بہت کچھ خود ہی سیکھ اور سمجھ لیتا ہے۔ یہ وہ ذہنی استعداد...
مدت رضاعت
پیدائش کے فوراً بعد ہر جاندار مخلوق کا نومولود اپنی ماں کی طرف کشش رکھتا ہے، چاہے اس کا انڈوں سے ظہور ہو یا رحم مادر سے۔ دودھ پلانے والے جانداروں میں مشاہدات کرنے والے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بچہ اپنی ماں کو اور ماں اپنے بچے کو، ایک دوسرے کی بو سے پہچانتے ہیں
قدرت نے نوزائیدہ شیر خوار...
مدت حمل
عورت کے لئے بچےکی پیدائش سے پہلے کازمانہ ایک سخت تکلیف دہ مرحلہ ہوتا ہے۔ وہ مختلف ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی تبدیلیوں سے گزرتی ہے۔ بچے کا تعلق ابتدائی دنوں سے ہی ماں کے ساتھ قائم ہو جاتا ہے۔ وہ ننھا سیا خلیہ (Cell) محض ایک جرثومہ نہیں، بلکہ ایک مکمل شخصیت کا نقطہ آغاز ہوتا ہے، اور وہ اپنی...
اسلام میں بچوں کی پرورش کے مراحل
ٍجیسا کہ بیان کیا گیا کہ اسلام میں تربیت کے عمل کا آغاز بچے کی پیدائش کے بعد نہیں بلکہ اس سے بہت پہلے نکاح کے لیے ایک مرد اور عورت کا ایک دوسرے کے لیے انتخاب صالح کا پس منظر اسی تربیت کا حامل ہے لہذا تربیت اولاد میں سب سے اہم ترین کردار ماں کا ہوتا ہے کہ بچا دنیا...
اولاد کے مابین مساوی حقوق
اسلام نے معاشرتی و عائلی زندگی میں انتہائی باریک بینی سے تمام طبقات کے حقوق کا مکمل خیال رکھا ہے اس میں اولاد کے مابین مساوی سلوک کی بہت زیادہ تاکید کی ہے ۔اسلام نے اس رجحان کی شدت سے نفی کی ہے کہ ایک بچے کو دوسرے بچوں کے مقابلے میں زیادہ پیار کیا جائے یا جنس بیٹوں کو...
والدین کی محبت اطفال
بچہ چونکہ والدین کے باہمی مستحکم تعلقات کا ایک فطری نتیجہ ہوا کرتا ہے ۔ابویت اور ممتائیت دو ایسے خوبصورت رشتے ہیں جن میں اللہ تعالی رحمدلی اور محبت رکھ دی ہے ۔اور یہ محبت فطری کیفیت میں ہوتی ہے
وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا...
بچے کی اہمیت قبل از ولادت
اسلام دنیا کا وہ واحددین ہے جو بچوں کی جانب اس کی پیدائش کے بعد ہی توجہ نہیں دیتا بلکہ اس سے بہت پہلے جب وہ کسی سانچے میں ڈھلے نہیں ہوتے اس وقت اسلام ہر مرد اور عورت کو یہ تاکید کرتا ہے کہ اسے اپنے لیے شریک حیات کے انتخاب میں دین داری کو سرفہرست رکھنا چاہیے اور اس...
اسلام میں بچے کا مقام و مرتبہ اور اس کے حقوق
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بچوں کے ساتھ کامیاب معاملات کی حقیقت سے بخوبی آشنا تھے،آپ کا اسلوب تربیت‘ علم، تجربہ،کشادہ دلی، صبر اور برداشت پر مشتمل تھا، بچپن کے مرحلے کی اہمیت کے پیش نظر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچوں کے ساتھ ایسا تربیتی اور تعلیمی...
::::::: آٹھواں سبق ::::::: میانہ روی کا سبق ، اور ،
::::::: نواں سبق ::::::: کسی طرف چلنے سے پہلے کوئی ہدف مقرر کرنے ، یعنی منصوبہ بندی ( پلاننگ) کا سبق ، اور ، ::::::: دسواں سبق ::::::: گدھوں کی طرح چیخ چیخ کر بات نہ کرنے کا سبق ،
((((( وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ إِنَّ...
چھٹا سبق :::::::ادب اور خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنا ، اور ،::::::: ساتواں سبق :::::::تکبر سے دُور رہنا :::::::
(((((وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ ::: اور لوگوں کے سامنے اپنا چہرہ مت پھیرو اور نہ ہی زمین پر...
::::::: چوتھا سبق ::::::: اللہ کی عبادت کرنا ، اور ، ::::::: پانچواں سبق ::::::: صبر کے ذریعے دُنیا کی حقیقت کی معرفت :::::::
(((((( يَا بُنَيَّ أَقِمِ الصَّلَاةَ وَأْمُرْ بِالْمَعْرُوفِ وَانْهَ عَنِ الْمُنكَرِ وَاصْبِرْ عَلَى مَا أَصَابَكَ إِنَّ ذَلِكَ مِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ ::: اے میرے بیٹے...