• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    صفات الخوارج و براءة الدولة الإسلامية منها

    یزید آپ کے والد محترم ہیں ، یا غلطی سے لکھا گیا ہے ؟
  2. خضر حیات

    مترجم سنن نسائی

    جی ایسے ہی ہے ، آپ دونوں احباب کی بات درست ہے ۔ محترم عبد الرشید صاحب اور رانا ابو بکر صاحب کے جواب کا انتظار فرمائیں کہ وہ کیا وضاحت پیش کرتے ہیں ۔
  3. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    شیخ التفسیر مولانا عبدالسلام فتح پوری رحمہ اللہ عبدالباسط بلوچ میں آج بھی چشم تصور میں ان لمحات کو دیکھ رہا ہوں کہ شیخ التفسیر اپنے سینے سے ابوداؤد شریف اور موطاء امام مالک لگائے پڑھانے کیلئے کلاس میں داخل ہو رہے ہیں اور ان کا مسکرانے کا مخصوص انداز اور شگفتہ طبیعت سارے دن کی تھکاوٹ ختم ہو...
  4. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    آمین ۔ رانا ابو بکر صاحب استاد محترم رحمہ اللہ کا ماہنامہ رشد میں انٹرویو چھپا تھا ، اس کی فائل مل سکتی ہے ؟
  5. خضر حیات

    مترجم سنن نسائی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے دونوں جلدوں کو دیکھا ہے ، دار السلام کی ہی ہیں ۔
  6. خضر حیات

    بیٹھک

    سب معاملات ٹھیک نظر آرہے ہیں ۔ الحمد للہ
  7. خضر حیات

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    ماشاء اللہ ، دل خوش ہوگیا آپ کا تعارف پڑھ کر ، اللہ تعالی آپ سے زیادہ سے زیادہ دین کا کام لے ، آپ کے اساتذہ میں بڑے بڑے اہل علم و فضل کے نام ہیں ، بہت خوش نصیب اور سعادت مند ہیں ، اللہ آپ کو مزید برکتوں سے نوازے ۔
  8. خضر حیات

    مطالعہ

    دونوں چیزیں ضروری ہیں ، استاد بھی مطالعہ کریں ، اور شاگرد بھی ۔
  9. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    استاذالعلماء شیخ الحدیث والتفسیر مولاناعبدالسلام فتح پوری جن کا آج انتقال ہو گیا۔ ان پر ان کے کوئی شاگرد۔ کوئ عزیز آج ہی کوئی مضمون لکھ کر ہمیں سینڈ کر دیں تو ہم ان شاءاللہ بزرگوں کی حیات و خدمات ہفت روزہ نویدضیاء کے موجودہ ایڈیشن میں شائع کر دیں گے ۔ محمد ابرار ظہیر ایڈیٹر نوید ضیاء
  10. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    یہ حقیقت ہے کہ ایسے عالم باعمل کے اُٹھ جانے سے جو خلا پیدا ہو چکا ہے وہ مشکل سے ہی پورا ہو گا۔ چند ہی سالوں میں ہم سے علم و عمل کے بیش بہا موتی، موت کے آہنی پنجہ نے چھین لئے۔ اگرچہ وہ دنیائے فانی اور دورِ فتن سے محفوظ ہو کر ہمیشہ کے لئے میٹھی نیند سو چکے ہیں۔ لیکن ان کے چلے جانے سے ہماری ذمہ...
  11. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    شیخ فتحپوری صاحب کا ایک قول: دنیا میں حافظِ قرآن تو بہت ہیں لیکن حافظِ نماز بہت کم دیکھنے میں آئے ہیں۔ (آج سے 45 سال ایک عالم دین کی وفات پر لکھے گئے آپ کے ایک مضمون سے اقتباس )
  12. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    ( اعلان وفات ) بزرگ عالم دین ، استاذ العلماء ، استاذ جامعہ رحمانیہ لاہور مولانا حافظ عبدالسلام فتح پوری آج رضاء الھی سے اللہ تعالی کو پیارے ھوگئے ھیں ، انا للہ وانا الیہ راجعون ، اللہ رب العزت ان درجات بلند فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے ، ماشاءاللہ ؛ حضرۃ شیخ رحمہ اللہ تعالی نے ساری...
  13. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    اک چراغ اور بجھا!۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون استاذ الاساتذہ شیخ التفسیر مولانا عبدالسلام صاحب فتح پوری[سابق وکیل ،جامعہ لاہور الاسلامیہ،رحمانیہ] دار دانی سے کوچ فرما گئے ہیں؛مرحوم بلند پایہ عالم دین اور عابد و زاہد تھے؛برس ہا برس تک جامعہ رحمانیہ،نیو گارڈن ٹاون ،لاہور میں تفسیر، حدیث اور سیرت و...
  14. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    شیخ ہزاروں آنکھوں کو نم کر گئے ۔ والله ایسی مبارک ہستیاں روز روز پیدا نہیں ہوتیں ۔ قاری اکمل شاہین
  15. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    ایک اور چراغ گل ہوا شیخ التفسیر مولانا عبدالسلام فتح پوری آج بھی میں چشم تصور سے دیکھ سکتا ہو ابو داود شریف کا سبق اور جیسے ہی ٹائم شروع ہوا شیخ صاحب کتاب کا نسخہ سینے سے لگائے کلاس میں داخل ہو رہے ہیں اور ہر ایک کو ان کے سبق کا انتظار رہتا مسکراتا چہرہ اور پرسکون انداز ان کی آمد کے ساتھ ہی سب...
  16. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    مقدور ھو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم تو نے وہ گنج ھائے گراں مایہ کیا کیے؟!!!!! حضرت الاستاذ شیخ التفسیر مولانا عبد السلام فتح پوری صاحب جسی نابغہ روزگار شخصیت کا ھم سے بچھڑ جانا بلاشبہ اس فرمانِ نبویﷺ کا مصداق ھے کہ قربِ قیامت میں علم کو اٹھا لیا جائے گا اور اس کی صورت یہی ھو گی کہ پختہ کار اور...
  17. خضر حیات

    حافظ عبدالسلام فتح پوری صاحب رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انا للہ و انا الیہ رجعون ، رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ استاد محترم ابو وقاص عبد السلام فتحپوری مشفق ، متقی ، پرہیز گار ، محنتی ، وقت کے پابند ، فرض شناس اور ہنس مکھ اور وفادار عالم دین تھے ۔ ٹائپر الحروف کو آپ سے حدیث میں سنن ابوداؤد اور تفسیر میں نیل المرام پڑھنے کا...
  18. خضر حیات

    مشہور ناول نگار اشتیاق احمد فوت ہو گئے

    معروف مزاح نگار گل نوخیر اختر کا اشتیاق احمد پر بہترین تاثراتی کالم : حوالہ
  19. خضر حیات

    حافظ عبد الحمید ازہر رحمہ اللہ ، تعارف و تاثرات

    ایک عہد ، ایک تاریخ ،پیکر علم و حلم ، نمونہ اخلاق سلف شیخ ازہر رحمہ اللہ کے بارےمیں اہل علم کے تاثرات ، پیغام کی ایک رپورٹ حافظ مسعود عالم ، حافظ شریف ، مکتب دعوہ کے مدیر ابو سعد الدوسری ، حافظ سہیل حسن صاحب جیسی کبار شخصیات کے مختصر تاثراتی بیانات کے ساتھ ہمارے فورم کی ایک علمی شخصیت کا اظہار...
  20. خضر حیات

    حافظ عبد الحمید ازہر رحمہ اللہ ، تعارف و تاثرات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپ کو بھی جزاء خیر سے نوازے ۔
Top