الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
" اگر ابن صفی مرحوم نے بھی داڑھی رکھ اور ٹوپی اوڑھ لی ہوتی تو علماء جوق در جوق ان کے ناولز پڑھنے کا بھی اعتراف کر لیتے کیونکہ پڑھ انہیں بھی رکھا ہے بس ان کی داڑھی نہ ہونے کے سبب ان کے ناولز پڑھنے کا اقرار "اعتراف گناہ" کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ کسی طوائف کے گھونگرو نہ چوم لوں کہ اپنے سچے گناہ...
آپ کی اس پوری تقریر کا موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ البتہ جس طرح صاحب مضمون نے امام بخاری کی محبت و عقیدت میں مغلوب ہو کر یا بعض احناف کی نفرت سے مجبور ہو کر سرخسی کے بارے سخت الفاظ کہے ہیں ، اسی طرح آپ دوسری طرف جارہے ہیں اور محدثین کے بارے میں اپنے مافی الضمیر کا اظہار کر رہے ہیں ۔
باقی یہ...
اشتیاق احمد
ان کا آنا حشر سے کچھ کم نہ تها
اور جب پلٹے قیامت ڈھا گئے
کون تھا ۔۔۔؟کیا تھا۔۔۔؟
ارے یہ ہیری پوٹر اور سپائڈر مین کی نسل کیا جانے۔۔۔۔۔۔۔؟
ارے ایک ایسا مصنف جس نے بچوں کو غیر ضروری اور لٹڑم پٹڑم ادب سے بچانے کیلیے بہت اہم کردار ادا کیا۔۔۔۔ ایک نئیں بلکہ تین تین نسلیں انکی تحریریں پڑھ...
اشتیاق احمد کا آخری ناول ؟
اشتیاق احمد دو روز قبل ختم ہونے والے عالمی بک فیئر میں شرکت کی غرض سے کراچی آئے ہوئے تھے۔انہیں منگل کی دوپہر لاہور جانا تھا۔ تاہم، کراچی ائئیرپورٹ پر انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
انہوں نے 800 ناول تخلیق کئے اور آخری ناول کا اجرا بھی اسی بک فیئر کے دوران...
انا اللہ و انا الیہ رجعون ۔
فیس بک پر ان کے ایک چاہنے والے کا تبصرہ :
جن کی انسپکٹر جمشید سیریز پڑھ کر ہم نے اردو محاورہ سیکھا، جن کی تحریروں نے ہمیں سلیقہ، شائستگی اور بامقصد مزاح سبھی دیے۔۔۔ جن کا ایک ایک ناول 800 صفحے کا ہوا کرتا اور ہم گرمیوں کی چھٹیوں میں صبح سے شام کر کے ختم کرتے۔۔۔ لکھا...
اصل موضوع یہ ہے امام صاحب کی طرف جو بات منسوب کی گئی ہے وہ سچ ہے یا جھوٹ ؟
آپ کو اس بات سے شاید اتفاق ہے کہ یہ بات جھوٹ ہی ہے ، البتہ اختلاف یہ ہوا کہ امام سرخسی رحمہ اللہ کو وضاع کیوں کہا گیا ، اور لکھنے سے پہلے ناصحانہ انداز میں فرمایا :
لیکن آخر میں جاتے ہوئے تھانوی صاحب کا تحفہ بھی دے گئے...
ایک دو باتیں ذہن میں رکھیں :
1۔ بخاری و مسلم نے صحت کا التزام کیا ہے ۔
2۔ اور علماء نے اس بات کی گواہی دی ہے کہ انہوں نے اپنے دعوی کو نبھایا ہے ۔
گنتی کی چند روایات کے علاوہ ، اور ان پر بھی دس بارہ صدیوں میں صرف دو چار علماء نے کلام کیا ہے ، اور ان میں بھی ناقدین نے کئی جگہ پر بخاری و مسلم کی...
ایک حنفی عالم دین مفتی محمد صدیق ہزاروی کے نام سے کتاب نشر ہوئی ہے ’’ تحقیق حلالہ ‘‘ اس میں انہوں نے تفصیل کے ساتھ حلالہ کی اقسام بتائی ہیں ، جو قسم معاشرے میں مشہور ہے ، اور لوگ اس بنیاد پر حلالہ کو ’’ حرامہ ‘‘ کہتے ہیں ، اس کے بارے میں لکھتے ہیں کہ حلالہ کی یہ صورت بالاتفاق حرام اور ناجائز ہے...
بھائی میرے ! اگر میں بپھرا بھی ہوں تو آپ کے سوال کی بنا پر نہیں ، میں نے آپ کا سوال اپنے دونوں جواب پوسٹ کرنے کے بعد دیکھا ہے ۔
باقی آپ کی نصیحت اچھی ہے ۔
بڑے بڑے بزرگ اس بحث میں موجود ہیں ، کسی کو بھی نصیحت کرنے کی اہلیت نہیں ، گزارش ہے کہ موضوع پر رہیں ، اور موضوع متعین کرنے کا حق محترم فیض الابرار صاحب کو دیں کیونکہ وہ اس لڑی کو شروع کرنے والے ہیں ، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی اور موضوع ہونا چاہیے تو الگ سے شروع کیاجاسکتا ہے ۔
بحث و مباحثہ میں...
یہ سوائے جہالت اور نادانی کے اور کچھ نہیں ، اس میں کئی ایسی علامتیں ہیں جو بریلویوں میں بھی پائی جاتی ہیں کیا بریلوی قرآں نہیں پڑھتے ؟ کیا وہ ٹنڈ نہیں کرواتے ؟ اورکفر کے جتنے فتوی احمد رضا صاحب نے اہل اسلام پر لگائے اس اعتبار سے تو وہ پکے خارجی ٹھہرتے ہیں ،
جبکہ کئی ایسی علامتیں ہیں اہل حدیث...
اس پوسٹر کا مختصر جائزہ پیش خدمت ہے :
اوپر بیان کردہ عناصر :
عمدہ قرآن پڑھنا لیکن حلق سے نیچے نہ اترنا
اسلام سے ایسے نکلنا جیسے تیر شکار سے نکلتا ہے ۔
نکلتے رہیں گے حتی کہ آخری جماعت دجال کے ساتھ نکلے گی
صحابہ کرام کا ان کی علامت پوچھنا
حضور کا فرمانا : وہ سرمنڈےہوں گے ۔
علامات خوارج والی...
شیخ عبد الحمید ازہر رحمہ اللہ کی وفات پر آپ کے دوست معروف عرب عالم دین دکتور عاصم القریوتی کے تاثرات :
إنا لله وإنا إليه راجعون
توفي صديقنا الحبيب وزميلنا الوفي فضيلة الشيخ المحدث عبدالحميد أزهر من كبار علماء أهل الحديث بباكستان، الذي عرفته وأحببته ابتداء من المصاحبة في دراستنا في كلية الشريعة...
مؤرخ اہل حدیث اسحاق بھٹی صاحب حافظ عبد الحمید ازہر صاحب کے بارے میں فرماتے ہیں :
میانہ قد ، گندمی رنگت میں سرخی کی جھلک ، ناک نقشہ خوب صورت ، صاف گو ، علم اور حلم کا دل پذیر مجموعہ ، مزاج میں اعتدال ، اچھے خطیب اور اچھے مدرس ، طبیعت میں صالحیت اور حسنات کا غلبہ ، لمبی داڑھی ، عمدہ خصال اور خوش...