میری رائے پہلے لے لیں ، کہ لفظ ’ ابتسامہ ‘ کا استعمال بالکل درست ہے ، اور عربی میں یہ لفظ بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ بطور دلیل کسی عربی فورم کا چکر لگا کر دیکھ لیں ۔
’ ابتسامہ ‘ کی جگہ لفظ ’ مسکراہٹ ‘ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ اور یہ رمز بھی :
:)
یہ مختصر بھی ہے ۔
سمائیلی والی قوم اس کو بخوبی...