• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    ہماری نوجوان نسل کے بگڑنے کا ایک بہت بڑا سبب تربیت کافقدان ہے چونکہ عام طور پر ہماری نوجوان نسل کی تربیت صحیح طریقے اور صحیح منہج پرنہیں ہوپاتی اس لئے وہ غیر ضروری سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور اپنے اصل مقصد اور ہدف کو بھول جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ معاشرے پر نہ صرف بوجھ بن جاتے ہیں بلکہ بعض...
  2. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    دورِ جدید میں میڈیااور سوشل میڈیابہت اَہم کردار اداکررہے ہیں اور ان کے اثرات بالواسطہ یا بلاواسطہ معاشرہ میں موجود ہر آدمی تک پہنچ رہے ہیں بلکہ جو بات میڈیا پر آجاتی ہے اس کو ہی عام طور پر صحیح اور سچ تسلیم کیا جاتا ہے اور بطورِ دلیل اسے پیش بھی کیا جاتا ہے۔ جہاں بعض ٹی وی چینلزاور رسائل...
  3. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    انسان کی انفرادی اور معاشرتی زندگی میں اَخلاقیات کا بہت گہرا عمل دخل ہے اس حوالے سے بھی دینی مدارس ہی سب سے آگے نظر آتے ہیں دینی مدارس سے فارغ طلبہ عمدہ اخلاق کا پیکر ہوتے ہیں، کیونکہ ان کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ہوتا ہے کہ: إِنَّمَا بُعِثْتُ لاُتَمِّمَ مَکَارِمَ...
  4. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    علاوہ ازیں آج کے دور میں معاشی مسئلہ کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور اکثر لوگوں کاخیال ہے کہ اگر ہمارے بچے سکول کی تعلیم حاصل کریں گے تو زیادہ بہتر طریقے سے روزی کما سکیں گے اور معاشرے میں ان کو زیادہ قدر کی نگاہ سے دیکھاجائے گا، لیکن اللہ تعالیٰ کا فرمان کچھ اس طرح ہے: وَمَا مِنْ دَآبَّة فِیْ...
  5. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    دینی مدارس ہر دور میں معاشرے کا ایک لازمی جزوِر ہیں اور ان کی اہمیت و ضرورت سے کوئی ذی عقل سلیم و صاحب فطرت سلیمہ انکار کر ہی نہیں سکتا گو کہ کچھ روشن خیال، ملحد جدت پسند، احساس کمتری کا شکار لوگ اس کو ختم کرنے یا کم از کم اس کی حقیقی شکل مسخ کرنے کے درپے ہیں، لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ آج کے دور...
  6. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    آج مادہ پرستی کے اس دور میں جب دولت کی ہوس اور دنیا کی محبت نے انسان بلکہ مسلمانوں کو اسلام سے دور کردیا ہے، کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو صرف قرآن وسنت کو تھامے ہوئے نظر آتےہیں۔ ان کے اقوال و اعمال سے اسوۂ حسنہ کی خوشبو آتی ہے اور وہ اپنے کردار کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ...
  7. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    دنیا مسلمانوں سے اور مسلمان دینی مدارس سے قائم و دائم ہیں۔ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جس میں اسلام نے انسان کی انفرادی اور اجتماعی زندگی میں نہ صرف راہنمائی کی ہے بلکہ اسے عروج پر پہنچانے کے لئے بھی راہ ہموار کی ہے اور باقی تمام اَدیان کی نسبت صرف اسلام ہی ایک ایسا دین ہے جو عقلِ سلیم اور...
  8. محمد فیض الابرار

    آخر ہمارا انتخاب مدرسہ ہی کیوں ؟

    دین اسلام ہی ہمارا اولین و آخرین پناہ گاہ ہے لیکن اس دور میں جب کہ ہم مغربی علوم یا دنیاوی علوم کی تحصیل کو ہی سب کچھ سمجھے بیٹھے ہیں تو اگر کوئی پوچھے کہ ہم اپنی اولاد کے لیے دینی مدارس کا انتخاب کیوں کریں تو آپ ساتھیوں کا کیا جواب ہو گا؟ مجھے اپنی جامعہ کے مجلہ اسوہ حسنہ کے صفحات کے لیے مواد...
  9. محمد فیض الابرار

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے الحمدللہ میرے لیے یہ کافی ہے کہ آپ تمام احباب نے ان کے لیے دعائیں کی ان کی نماز جنازہ جامعہ ابی بکر میں ہوئی تھی جس میں میرے ساتھی اساتذہ اور طلبا اور دیگر بہت لوگ تھے ان سب کی دعائیں اللہ قبول کرے گا میرے والد محترم نے آخری لمحات میں ہسپتال جانے سے قبل مجھ سے کہا تھا...
  10. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    آپ اندازہ کریں کہ جس آپریشن مکمل ہونے کے بعد کامیابی اور امن کی ضمانت امریکہ دے اس کی حقیقت کیا ہو سکتی ہے کاش کہ جماعت الدعوۃ کے امیر خاموش رہتے
  11. محمد فیض الابرار

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    میں یہ ساری دعائیں پڑھ رہا ہوں اور رو رہا ہوں اللہ کتنا خوبصورت ہے اور اس کے فیصلے کتنے خوبصورت ہوتے ہیں اور اللہ کے رسول کی زبان مبارک سے جو کلمات ادا ہوئے وہ بھی کتنے خوبصورت ہیں اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  12. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    چلیں جی اس کا جواب تو منتطمین میں سے جس نے اعتراض کیا تھا وہ ہی دے سکتا ہے
  13. محمد فیض الابرار

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    دیکھیں آصف مغل صاحب مغفرت تو اللہ تعالی کا اختیار ہے ان کی نماز جنازہ اہل حق عالم دین نے پڑھائی اور اہل توحید نے ان کے لیے دعائے مغفرت کی میرے لیے یہ کافی ہے اور رہی باقی باتیں سب جزوی اور ثانوی ہیں جو کسی بھی طرح ان کی دعائے مغفرت میں آڑے نہیں آتی
  14. محمد فیض الابرار

    حسن ربانی رحمہ اللہ فوت ہوگئے

    میں انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتا تھا لیکن اہل توحید کی گواہی کے بعد میں پورے خلوص کے ساتھ یہ کہتا ہوں کہ : اللھم اغفرلہ وارفع درجتہ فی المھدین، اللھم اوسع قبرہ ونورلہ، اللھم ادخلہ الجنۃ الفردوس،
  15. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جماعت الدعوۃ شروع دن سے اگر طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حامی رہی ہے تو اب آپریشن کی حمایت کیوں کر رہی ہے کہ کیا مذاکرات کی ناکامی کے بعد وہ سب عناصر باغی بن گئے ہیں یا کافر؟؟ اور پھر کیا مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری صرف طالبان پر ہی ڈالی جا سکتی ہے یا حکومتی عناصر بھی اس...
  16. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    میرا تجربہ تو یہ ہے کہ انتظامیہ نے کسی بھی ایسے موضوع جو کہ اختلافات اور مخالفت کو جنم دے ان سے گریز کرنے کا کہا ہے اور اتنا تو ان کا حق بنتا ہے گو کہ میں خود جماعت الدعوۃ کے بارے میں آپ کی ساری باتوں کی مکمل حمایت کرتا ہوں بلکہ کہانی اس سے بھی آگے کی ہے جو ہمارے بہت سے خوش فہم لوگوں کو معلوم...
  17. محمد فیض الابرار

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    میرے والد محترم جو کہ میرے استاد بھی تھے اور مربی بھی، جمعہ کے دن نماز فجر کے بعد طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون آپ تمام ساتھیوں سے خصوصی دعاؤں کی التماس ہے کہ اللہ تعالی ان کی خطائیں معاف کرے اور حسنات میں اضافہ کرے اور جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ بدھ کے دن جب...
  18. محمد فیض الابرار

    کیا حجر بن عدی صحابی تھے؟

    کیا حجر بن عدی صحابی تھے کیوں کہ ان کے بارے میں سوشل نیٹ ورک پر بہت منظم انداز میں ایک پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ وہ ایک جلیل القدر صحابی تھے وغیرہ وغیرہ اس میں ہمارے قابل قدر اسلاف کی تحقیقات کیا ہیں ؟
Top