• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    ورنہ کیا جماعت الدعوۃ کی تبلیغ و دعوت دین و توحید کا عوام کے اس قتل عام سے کوئی تعلق نہیں کراچی سے بہت بڑی مقدار میں ہر سال فنڈ لیتے ہیں اور پھر خاموشی چہ معنی دارد؟؟؟؟؟؟
  2. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    ہم تو یہ کہتے ہیں کہ جہاں کہیں بھی حکومت کی رٹ متاثر ہو وہاں آپریشن کیا جائے اور اس پر حسب معمول حافظ سعید صاحب اس کی حمایت کا اعلان بھی کریں جیسے کل کچھ ناعاقبت اندیش منتظمین نے منہاج القرآن لاہور کو بھی جنگی انداز میں ختم کرنے کی کوشش کی تھی تو اس پر بھی حافظ سعید کو حکومت کی حمایت کا اعلان...
  3. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    جماعت الدعوۃ کی طرف سے یہ پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا بلکہ اس سے قبل عملی طور پر ان کے مزعومہ مجاہدین طالبان نے پکڑ لیے تھے جنہیں ہمارے ذرائع ابلاغ نے پاکستان آرمی سے ظاہر کیا تھا
  4. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    اور آپ کو چاہیے کہ آپ بھی انٹر نیٹ کو چھوڑ کر شمالی وزیر ستان کے مہاجرین کی آبادکاری کے لیے کام کریں
  5. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    حملہ کراچی ائیرپورٹ پر اور آپریشن وزیر ستان کی حمایت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. محمد فیض الابرار

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    جماعت الدعوۃ کا موقف تو ایسا ہے کہ ماروں گھٹنا اور پھوٹے آنکھ کراچی کے حالات پر تو انہیں کبھی توفیق نہیں ہوئی کہ کچھ بولیں لیکن شمالی وزیرستان پر فوری حمایت والا بیان ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. محمد فیض الابرار

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    اللہم ارنا الحق حقا و ارزقنا اتباعہ و ارنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابہ آمین اللہم آمین
  8. محمد فیض الابرار

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    اصل بات تو یہ ہے کہ قرآن و سنت نے ہمیں مکمل نظام حیات دیا ہے تو ہم اس کے ہوتے ہوئے کیوں ایسی اصطلاحات کو استعمال کریں جس میں غیر اسلامی اور یونانی فلسفیانہ افکار بھی شامل ہیں حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے ان کے درمیان متشابہات ہیں جو ان سے بچ گیا اس نے اپنا دین بچا لیا اول تو تصوف اپنی...
  9. محمد فیض الابرار

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    اور الحمدللہ اگلے ہفتے استاد محترم شیخ ضیاء الرحمن اعظمی حفظہ اللہ پاکستان آ رہے ہیں
  10. محمد فیض الابرار

    یونیکوڈ کتب: سنن أبي داود - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی

    میرے بھائی صحیح اور مکمل سلام اس طرح ہے السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  11. محمد فیض الابرار

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    اور یہ بھی عرض کیجے گا کہ یہ مفید کتاب کب اور کہاں سے شائع ہو رہی ہے تاکہ اسے خریدا جائے
  12. محمد فیض الابرار

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    اللہ رب العزت ان مبارک جہود کو قبول فرمائیں لیکن الجامع الکامل میں صحیح احادیث کا مکمل احاطہ کیا گیا ہے یا ضعیف احادیث بھی شامل ہیں کیوں کہ ایک جگہ آپ نے لکھا ہے کہ صرف مرفوع صحیح احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے کسی ضعیف حدیث سے استدلال نہیں کیا گیا اور ایک جگہ آپ نے لکھا ہے کہ: اس نے اسی مسئلہ کے...
  13. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    میرا نام فیض الابرار ہے اور کراچی سے تعلق ہے اور جامعہ ابی بکر کراچی سے تعلق ہے
  14. محمد فیض الابرار

    رقت آمیز تلاوتیں

    اور اگر محسوس نہ کریں تو اپنا رابطہ نمبر دے دیں میں بھی کراچی میں ہی ہوتا ہوں اور جامعہ ابی بکر الاسلامیہ سے تعلق ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین اللہم زد فزد
  15. محمد فیض الابرار

    رقت آمیز تلاوتیں

    شاکر بھائی اگر برا نا منائیں تو مجھے یہ بتائیں کہ آڈیو فائلز کس طرح اپلوڈ کروں کہ میں نے دنیا کے بہترین قراء کی منتخب آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں اکٹھی کی ہوئی ہیں تو ایک ساتھ تو ناممکن ہے کہ تقریبا 13 جی بی کے قریب وزن ہے لہذا ایک ایک کر کے اپلوڈ کروں گا
  16. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    البتہ ایک بات آپ نے بھی جاتے جاتے اچھی اور سچ کہہ دی جو میرا خیال ہے پہلی اور آخری بات ہے جو آپ کی سچ پر مبنی ہے اور وہ یہ : جسے اللہ نہ ہدایت دے بندہ نہیں دے سکتا اس بات سے آپ کے عقیدہ توحید کا حال بھی کھل کر سامنے آگیا کہ ہدایت اللہ کے ساتھ بندے کے ہاتھ میں بھی ہوتی ہے اور جب کہ جن بزرگوں کا...
  17. محمد فیض الابرار

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    اذا خاطبہم الجاہلون قالوا سلاما
  18. محمد فیض الابرار

    علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

    سلف صالحین کا احترام اور تعظیم ہر موحد کے دل میں موجود ہے لیکن اس طرح نہیں جس طرح آپ کرنا چاہتے ہو اور اگر آپ ان شخصیات کا واقعی احترام کرتے ہو تو ان کا مکمل منھج اختیار کرو صرف اپنے مطلب کی بات اخذ کرکے اس پر اپنی بدعات کی عمارت تعمیر نہ کرو
Top