الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نہیں جناب ابن عربی جیسے آپ کے صوفیاء جو آپ کے لیے قدوۃ ہیں اور سب کچھ ہیں وہ کافر ہیں اور جن سلف صالحین کا نام آپ استعمال کر رہے ہیں اس طرح تو قادیانی بھی استدلال قرآن سے ہی کرتے ہیں اور رافضی بھی قرآن سے استدلال کرتے ہیں اور ہر گمراہ فرقہ استدلال قرآن و حدیث سے کرتا ہے تو آپ نے بھی کر لیا تو...
کیا بتایا ہے یہی تو میں آپ سے پوچھ رہا ہوں اور جب آپ کا یہ جواب میں نے پڑھا تو مجھے بہت ہنسی آئی (کہ صوفیاء اہلحدیث ہر اعتراض کا جواب دے چکے ہیں ) جب ہر بات کو جواب صوفیا ہی دے چکے ہیں تو آپ اس فورم پر کیا کر رہے ہیں؟
جب میرے ہر سوال کا جواب آپ کے پاس یہی ہے کہ میں جواب دے چکا ہوں اور آپ سے جب...
وہی جواب یہاں ایک مرتبہ پھر پوسٹ کر دیں لیکن واضح رہے لغوی اور اصطلاحی تعریف پر مشتمل ہونا چاہیے نہ کہ فلاں کے دعوی اور فلاں کا موقف
ورنہ میں سمجھوں گا کہ صرف وقت گزاری کے لیے آتے ہو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں آپ وقت گزاری کے لیے فیس بک استعمال کیا کریں یہاں علمی بحث کرنا آپ کے بس کی بات نہیں ہے
عامر صاحب معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو صرف وقت گزاری آتی ہے جب آپ کو تصوف کی تعریف ہی نہیں پتا اور اس لفظ کی اصل کیا ہے اور اس پر اہل لغات اور علماء نے کیا تحقیقات کی ہیں اس پر بھی آپ نے ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا جب کہ میں ایک سے زائد بار تصوف کی تعریف کے بارے میں لکھ چکا ہوں جو کہ لغوی اور اصطلاحی...
عامر صاحب آپ کبھی آپ فلاں اہل حدیث کی بات نقل کرتے ہو کبھی کسی اور کی میرا سوال یہ ہے کہ آپ لفظ تصوف کو کتاب وسنت سے ثابت کرو اس اصطلاح کی اصل کیا ہے میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ اہل حدیث علما کا اس بارے میں موقف کیا ہے۔
آپ سے اہل حدیث علما کا تصوف کے بارے میں موقف نہیں پوچھا گیا بلکہ اصطلاح تصوف...
تصوف کو کتاب وسنت سے ثابت کرو باقی سب باتیں بعد میں اور سید نذیر حسین رحمہ اللہ کا صوفی ہونا اور ایک صوفی کا شاگرد ہونا اس کا جواب بھی دوں گا لیکن پہلے تصوف کیا ہے اپ تصوف کس کو کہتے ہو مدلل جواب درکار ہے؟
عامر صاحب میں نے محدث فورم ویب سائٹ کے مختلف آپشن کے استعمال سے اپنی لاعلمی کا اظہار کیا ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ عیب نہیں ہے مجھے ایک بات کا علم نہیں سو میں نے لکھ دیا میرے نزدیک یہ میرے دین کی تعلیمات سے ایک اصول ہے اور اس سے تو معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے نزدیک علم ہونے کی سب سے بڑی دلیل انٹر نیٹ...
میرے بھائی ا
اصطلاح تصوف کے بارے میں کہاں آپ نے جواب دیا ہے ذرا ایک مرتبہ پھر لکھ دیں اور تصوف کی اصطلاح کے بارے میں جو کچھ میں نے لکھا ہے اس کا بھی جواب دیں صرف اپنی بات لکھ دینا اور یہ سوچ لینا کہ میں نے لکھ دیا ہے تو بس یہی صحیح ہے تو یہ قطعا غیر معقول ہے آپ میری باتوں کا جواب دیں دعوی نہ...
چنانچہ یہ عبدالوہاب شعرانی ہے جس نے اپنی کتاب "الطبقات الکبریٰ" میں صوفیوں کی ساری بدکاریوں، خرافات اور دہریت کو جمع کیا ہے۔ اور سارے پاگلوں ، مجذوبوں، لونڈے بازوں اور ہم جنسی کے خوگروں، بلکہ سرِ راہ کھلم کھلا جانوروں کے ساتھ بدفعلی کرنے والوں کو اولیاء اللہ قرار دیا ہے۔ اور انہیں عارفین اور اہل...
اس کے بعد ابن عقیل کہتے ہیں:
اگر کوئی کہنے والا یہ کہے یہ لوگ تو صاف ستھرے، اچھے طور طریقے والے اور بااخلاق لوگ ہیں، تو میں ان سے کہوں گا کہ اگر یہ لوگ کوئی ایسا طریقہ نہ اپنائیں جس سے اپنے جیسے لوگوں کا دل کھینچ سکیں تو ان کی عیش و عشرت ہمیشہ رہ ہی نہ سکے گی۔ اور ان کا جو حال تم ذکر کررہے ہو وہ...
اللہ شریعت کو اس طائفہ کے شر سے محفوظ رکھے جو لباس کی نفاست، زندگی کی بہار اور شیریں الفاظ کی فریب کاری کا جامع ہے۔ اور جس کے پیچھے احکام الٰہی کو ختم کرنے اور شریعت کو چھوڑنے کے سوا کچھ نہیں۔ اسی لئے یہ دلوں پر ہلکے ہوگئے ہیں اور ان کے باطل پر ہونے کی اس سے زیادہ واضح دلیل اور کیا ہوسکتی ہے کہ...
پھر ان صوفیاء کے سامنے کوئی حدیث روایت کرتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ مسکین لوگ ہیں۔ اپنی حدیث مردے سے روایت کرتے ہیں، جو کسی اور مردے سے روایت کرتا ہے جب کہ ہم نے اپنا علم اس زندہ و پائندہ ہستی سے لیا ہے جسے کبھی موت نہیں آئے گی۔ لہٰذا اگر کوئی شخص حدثنی ابی عن جدی کہتا ہے (یعنی میرے باپ نے میرے...
پھر ابن عقیل رحمہ اللہ ان کے زندقہ اور کفر کا حال بیان کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ کس طرح انہوں نے اپنے خیال میں شریعت اور حقیقت کے درمیان تفریق کی۔ اور نشہ آور حشیش (گانجا اور بھنگ وغیرہ) کو حلال ٹھہرایا۔ بلکہ یہی وہ گروہ ہے جس نے پہلے پہل اس (گانجے) کا انکشاف کیا۔ اور مسلمانوں کے درمیان اس کو رواج...
ابن عقیل صوفیوں کی سیاہ کاریاں بیان کرتے ہیں
" میں کئی وجہوں سے صوفیوں کی مذمت کرتا ہوں جن کے فعل کی مذمت کو شریعت نے ضروری قرار دیا ہے۔ ایک وجہ یہ ہے کہ : "انہوں نے بیکاری کے اڈے یا احدی خانے قائم کررکھے ہیں۔ اس سے مراد ان کی خانقاہیں ہیں۔ جہاں وہ مساجد کی جماعتوں سے کٹ کر پڑے رہتے ہیں۔ یہ...
غرض تمہیں یقین کرنا چاہئے کہ یہ گروہ اپنے ہر دور میں محض بددینوں ، جھوٹے مدعیوں اور زندیقوں کا مجموعہ رہا ہے۔ جو بظاہر تو شریعت کے پاک و صاف ظاہر کی پابندی کرتا تھا۔ مگر نگاہوں سے پس پردہ کفر و فسق اور زندقہ چھپائے رکھتا تھا۔ اسی لئے ابن عقیل حتمی طور پر کہتے تھے۔ جیسا کہ ابن جوزی نے ان سے نقل...
جولوگ یہ سمجھتے ہیں کہ تصوف کی بنیاد پہلے پہل تقویٰ پر تھی وہ غلطی پر ہیں۔ ان کے متعلق ابن جوزی رحمہ اللہ کی زبانی حسب ذیل حکایت سنیے۔ وہ ابوالقاسم بن علی بن محسن تنوخی عن ابیہ کی سند سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ :
مجھے اہل علم کی ایک جماعت نے بتایا کہ شیراز میں ایک شخص تھا جو ابن...
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ملعون عقیدہ کو ( جس سے بڑھ کر گندہ ، بیہودہ، بدبودار اور بدکردار عقیدہ نہ روئے زمین نے کبھی دیکھا ہوگا) صوفیاء حضرات سرّالاسرار (رازوں کا راز) غایتوں کی غایت، ارادتوں کا منتہا، پہنچے ہوئے کاملین کا مقام اور عارفین کی امیدوں کی آخری منزل قرار دیتے ہیں۔
کیوں کہ تصوف کے یہ...