• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    ڈاکٹر زاکر نائک نے علی ترین ایورڈ حاصل کر لیا

    ڈاکٹر ذاکر کو اعلیٰ ترین سعودی ایوارڈ سے نوازا گیا ریاض نامور اسکولر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو اسلام کی خدمت کرنے پر سعودی عرب میں اتوار کے روز اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ہندوستانی میں اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے صدر ذاکر نائک ان پانچ افراد میں شامل تھے جنہیں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز سے نوازا...
  2. اسحاق سلفی

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    تقلید کیا ہے؟ اس کا حکم کیا ہے؟ موجودہ مقلدین کا تقلیدی رویہ کیا ہے ؟؟ اس کے نتائج کیا ہیں ؟وغیرہم ان سوالوں کے جواب اس لئے نہیں دئے کہ ابھی دوستوں نے اس میدان میں اپنے دلائل پیش کرنے ہیں
  3. اسحاق سلفی

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    آیت کریمہ : فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ )) کو تقلید کی دلیل کے طور پر پیش کرنا ،انتہائی عجیب ہے ، کیونکہ تقلید کا مطلب ہے کسی کی بات کو بہرحال ماننا ،،اور اس آیت کے سیاق و سباق کو اگر چھوڑ بھی دیا جائے ،تو اس میں صرف ۔۔سوال ۔۔کا حکم ہے ، اور کون نہیں جانتا کہ صرف...
  4. اسحاق سلفی

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    محترم بھائی ! ہمیں نہیں پتا کہ آپ نے یہ تعریف کے یہ عربی الفاظ کہاں سے نقل فرمائے ؛ تاہم؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ یہ اس کا ترجمہ ہی غلط ہے ،اس لئے اس غلط کی بنا پر جو محل تعمیر کیا جاتا ہے ، وہ بھی غلط ہی ہوتا ہے ؛ اس کا سیدھا سا ترجمہ تو یہ ہے کہ : ’‘ جس کی بات (شرعی ) دلائل میں سے کوئی دلیل نہ ہو ،اس...
  5. اسحاق سلفی

    علمائے اہل حدیث کے واقعات

    یہ دو الگ الگ واقعات ہو سکتے ہیں، مولانا ثناء اللہ ؒ کی بر جستگی اور لا جواب حاضر جوابی کے تو مخالفین بھی قائل ہیں ان کے مناظروں کی روداد پڑھنے سے ان کی اس خوبی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے رحمہ اللہ رحمۃً من عندہ
  6. اسحاق سلفی

    جن کو علم نہیں وہ چپ رہیں تو۔۔۔۔۔۔

    پیارے بھائی ! یہ الفاظ کس روایت میں ،اور کونسی کتاب میں پائے جاتے ہیں؟؟
  7. اسحاق سلفی

    ونڈوز7 اور سسٹم کے بلٹن اسپیکر کامسئلہ

    آسان سی بات ہے کہ ونڈوز میں آپ کے سسٹم کے ڈرائیور نہیں ،جس کے سبب مذکورہ مشکل کا سامنا ہے سسٹم کا جو تعارف آپ نے یہاں لکھا ،وہی مسٹر گوگل کو تھما دیں ،کہیں سے ڈھونڈ نکالے گا یا پھر کنٹرول پینل سے ساونڈ پراپرٹی کو چیک کریں
  8. اسحاق سلفی

    جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی امت شرک نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ ان کیلئے لمحہ فکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟

    ساری پوسٹیں پڑھنے کے بعد بھی یہی نتیجہ سامنے آیا ہے کہ: کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر جو ٹھہرائے بیٹا خدا کا تو کافر گرے آگ پر بہر سجدہ تو کافر کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں نبی کو جو چاہیں خدا کر دکھائیں اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں...
  9. اسحاق سلفی

    عربی تفسیروں کے اردو ترجمے — تعارف وتجزیہ

    معالم التنزيل في تفسير القرآن = تفسير البغوي المؤلف: محيي السنة، أبو محمد الحسين بن مسعود البغوي (المتوفى: 510هـ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لباب التأويل في معاني التنزيل = تفسير خازن المؤلف: علاء الدين علي بن محمد بن إبراهيم بن عمر الشيحي أبو الحسن، المعروف بالخازن (المتوفى: 741هـ)...
  10. اسحاق سلفی

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    اس موضوع پر شیخ مکرم ،معروف محقق جناب زبیر علی زئی ؒ کی تحریر اگر مل جائے تو غور سے پڑھیں
  11. اسحاق سلفی

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    فی الحال ’‘ الاسلام سوال و جواب ’‘ سے ایک فتوی پیش خدمت ہے ،لائبریری سے دور ہونے کے سبب اس موضوع پر مزید کچھ نہیں لکھ سکتا؛ یزید بن معاویہ کے بارہ میں ہماراموقف میں نے یذيد بن معاویہ کے بارہ میں سنا ہے کہ وہ کسی زمانے میں مسلمانوں کا خلیفہ رہا ہے ، اوروہ بہت نشئ‏ اوربے کار شخص اورحقیقی مسلمان...
  12. اسحاق سلفی

    کیا اختلافی مسائل میں کوئی کسی کی تردید نہ کرے ؟

    ڈاکٹر فضل الہی صاحب کی یہ کتاب درج ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کرلیں ؛ http://ia601207.us.archive.org/30/items/hefmk/hefmk.pdf
  13. اسحاق سلفی

    جماعت اہلحدیث کے 23 ذی وقار علمائے کرام کا مختصر تعارف

    جماعت اہلحدیث کے 23 ذی وقار علمائے کرام کا مختصر تعارف تحریر: جناب عبدالرشید عراقی مولانا حافظ عبداللہ غازی پوریؒ استاد الاساتذہ مولانا حافظ عبداللہ غازی پوری رحمہ اللہ کے بارے میں شیخ الکل حضرت میاں سید محمد نذیر حسین محدث دہلویؒ فرماتے ہیں: ’’میرے درس میں دو عبداللہ آئے‘ ایک عبداللہ غزنوی...
  14. اسحاق سلفی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    شیخ شمس الدین رحمہ اللہ نے اپنی کتاب میں جماعت اشاعت التوحید و السنہ ،کے بارے جو بات غلط لکھی ہے ،وہ بتائیں
  15. اسحاق سلفی

    پولیو کے قطرے

    پولیو ویکسینیشن کا تھریڈ
  16. اسحاق سلفی

    ان میں فرق کیا ہے؟

    (وَلَيْتَ لِلتَّمَنِّي، وَلَعَلَّ لِلتَّرَجِي) ، فما الفرق بين التمني والترجي، التمني طلب ما يستحيل حصوله أو ما يبعد حصوله، التمني طلب المستحيل أو ما يبعد حصوله، وأما الترجي فهو طلب ما هو قريب الحصول أو ممكن الحصول أو متوقع الحصول أيضًا، لیت ’’تمنی ‘‘ آرزو ، خواہش ۔کےلئے ۔۔اور ۔۔لیت ’’ ترجی...
  17. اسحاق سلفی

    اسلام اور ہیومن رائٹس

    اسلام اور ہیومن رائٹس اسلامی نکتہ نگاہ سے ہیومن رائٹس کی حیثیت جاننے کے لئے چند باتوں کی تنقیح ضروری ہے: ہیومن رائٹس اور حقوق العباد کا فرق: اسلامی تعلیمات و تصوراتِ زندگی کو مغربی تناظر میں پہچاننا اور تلاش کرنا مسلم مفکرین کی بڑی غلطی ہے۔ ان غلطیوں میں سے ایک بنیادی اور اہم ترین غلطی حقوق...
  18. اسحاق سلفی

    حنفیوں کی غلط گائیڈنگ کا نقصان۔۔ ایک حنفی کا سچا واقعہ

    ساتھ ہی بتانا ضروری ہے ،کہ۔۔ تین طلاق کیسے دی ہوں، اکٹھی ۔یا۔ سنت ۔کے مطابق
Top