• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    مجھے حکیم فیض عالم صدیقی صاحب کے صاحبزادے نے کچھ فوٹو صفحات بھیجے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا شمار اہل حدیث علماء میں ہوتا تھا
  2. محمد فیض الابرار

    لا ضرر و لا ضرار

    معروف اور مشہور حدیث لا ضرر ولا ضرار جو کہ ایک فقہی قاعدہ بھی ہے اس حدیث کی صحت کے حوالے سے علماء کی کیا تحقیق ہے
  3. محمد فیض الابرار

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    محمد بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے میں نے انہی صفحات پر جامعہ ابی بکر کا مکمل تعارف پوسٹ کیا ہے
  4. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    حافظ صاحب میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ گمان کی بنیاد پر اتنی بڑی بات کہنا مناسب نہیں ہے گو کہ خالد بشیر بھائی کی موت شکوک و شبہات کے گہرے دبیز پردوں میں لپٹی ہوئی ہے لیکن پھر بھی یہ مناسب ہے کہ اس معاملہ کو اللہ تعالی پر چھوڑ دیا جائے جنہوں نے یہ کیا ہے انہوں نے بھی مرنا ہے اور جان دینی ہے وہاں...
  5. محمد فیض الابرار

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    بورك لك في الموهوب، وشكرت الواهب، وبلغ أشده، ورزقت بره کلیم حیدر بھائی واقعی اولاد بہت بڑی نعمت ہے نام ضرور فائنل کریں لیکن اگر استطاعت ہے تو پھر باقی امور کے ساتھ ساتویں دن ہی اعلان کریں اللہ آپ کی اہلیہ اور صاحبزادے دونوں کو اپنی امان اور عافیت میں رکھے آمین اللہم آمین
  6. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    اور حدیث رسول کی مخالفت کیوں کی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم دشنام طرازی نہیں کیا کرتے تھے جبکہ آپ کی گفتگو الزامات اور دشنام طرازی کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتی
  7. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    بالکل جس طرح آپ تقلید اور شخصیت پرستی میں مبتلا ہو چکے ہیں
  8. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    میں ایک مورخ ہونے کے ناطے ان کا احترام ضرور کرتا ہوں لیکن محض ان کا دفاع حق کا دفاع نہیں ہے کئی مقامات پر ان کی تحقیق سے مجھے اختلاف ہے لہذا حق کا دفاع علی الاطلاق کیا جاتا ہے اور کسی بھی شخصیت کا دفاع اس وقت تک جب تک وہ حق کا ساتھ دے وگرنہ احترام تو ہر صورت میں باقی رہنا چاہیے اور اختلاف رائےکا...
  9. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    جب ااپ دو امور کے مابین فرق نہیں کر سکتے میں فیض عالم صدیقی صاحب کا دفاع کر رہا ہوں یا حق کا تو مزید بات کرنا بے کار ہے میں نے صرف یہ بات سمجھنی چاہی تھی کہ جن بنیادوں پر فیض عالم صدیقی صاحب کو مطعون ٹھہرایا جا رہا ہے اگر وہی اسباب کسی اور میں بھی پائے جائیں گے تو کیا وہ بھی اسی طرح مطعون ہو گا...
  10. محمد فیض الابرار

    ایک ہی موضوع پر مختلف روایات کی فہم کا منھج کیا ہونا چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عموما ایسا ہوتا ہے کہ ایک ہی موضوع پر ایک سے زائد ایسی روایات پائی جاتی ہیں جن میں اختلاف پایا جاتا ہے واضح رہے کہ میں نے تضاد نہیں کہا کہ صحیح احادیث کے مابین تضاد ممکن نہیں لیکن اختلاف کا ہونا ممکن ہے اور ہوتا بھی ہے تو اس اختلاف کو کس منھج کے تحت دور کیا جا...
  11. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    روز قیامت مجھ سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ فلاں قتل کے بارے میں تمہاری رائے کیا ہے بلکہ جو کچھ پوچھا جائے گا وہ حق ہے
  12. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    پہلی بات تو یہ ہے کہ ابو محمد بھائی تحریک انصاف کا انداز استعمال نہ کریں میں نے خود اسے غیر مصدقہ کہا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اگر واقعی جماعت کے ایک اعلی لیڈر کے سالے نے مارا ہے تو اسے چھپایا کیوں جا رہا ہے اور مجھے اس پر کوئی اصرار نہیں اور آخری بات اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے میرے...
  13. محمد فیض الابرار

    دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    میرے ایک شاگرد ہیں جو لاہور میں رہتے ہیں انہوں نے مجھے ایس ایم ایس کیا تھا لیکن ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں ہوئی اور فیس بک کے ایک ساتھی کے مطابق یہ خبر صحیح نہیں ہے اللہ تعالی شیخ کو اپنی امان و اعافیت میں رکھے اور صھت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اآمین
  14. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    جزاک اللہ خیر و بارک اللہ لک
  15. محمد فیض الابرار

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    جی بالکل صحیح کہا آپ نے اور کچھ کچھ سامنے آبھی گیا ہے کہ جماعت کے ایک سرکردہ لیڈر کے سالے موصوف نے یہ کارنامہ انجام دیا ہے کیوں یہ سامنے نہیں آ سکا اور یہ خبر بھی جماعت کے اندر سے ہی سامنے آئی ہے جو کہ غیر مصدقہ ہے
  16. محمد فیض الابرار

    دعا کریں! (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    ابھی ابھی سنا ہے کہ شیخ کا انتقال ہو گیا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
  17. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    انا للہ و انا الیہ راجعون فضیلۃ الشیخ زبیر علی زئی وفات پا گئے ہیں
  18. محمد فیض الابرار

    کیا قرآن مجید کا ترجمہ ممکن ہے ؟؟؟؟

    اصول ترجمہ قرآن کریم قرآن مجیدکی تعلیمات زمانی و مکانی قیود سے ماورا بنی نوع انسان کی ہدایت پر مبنی ہیں اس اعتبار سے اس کی تعلیمات دنیا کی دیگر زبانوں تک پہنچنا ہی اس کا اصل ھدف ہے کہ اسی کیفیت میں اس کے نزول کا مقصد تکمیل کے مراحل طے کر سکتا ہے لہذا قرآن مجید کی ترجمانی یا ترجمہ دیگر زبانوں...
  19. محمد فیض الابرار

    کیا قرآن مجید کا ترجمہ ممکن ہے ؟؟؟؟

    اردو تراجم قرآن کا تقابلی مطالعہ قرآن مجیدفرقان حمید دنیا میں واحد کتاب ہے جس کو مسلسل 1400سال سے شائع کیاجارہا ہے اور کسی زمانے میں اس کی اشاعت کے وقت اس کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہ کی جاسکی یہاں تک کہ زیرزبر پیش میں بھی کبھی مسلمانوں میں (معاذاللہ) تنازعہ نہ ہوسکا اور نہ ہوسکے گا کیو نکہ جب سے...
Top