• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    مجھے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ مزید لکھنے کے چکر میں پچھلا بھول جاتے ہیں اور مراجعہ کرنے کی زحمت بھی نہیں کرتے
  2. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    شاہد نذیر صاحب جب میں نے آپ کی تحریر سے ہی یہ ثابت کر دیا کہ زبیر علی زئی صاحب فیض عالم صدیقی صاحب کو ناصبی کہتے ہیں تو آپ نے یک دم پینترا بدل لیا اور مغفرت اور کافر ہونے پر آگیا یہ سابقہ پوسٹ میں نے آپ کی تحریر سے ہی لی ہے اس میں ایک لفظ بھی میں نے اپنی طرف سے نہیں لکھا
  3. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    شاہد نذیر نے کہا ہے: ↑ فیض عالم صدیقی ناصبی تھا یہ تنہاء صرف حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق نہیں بلکہ ابوجابر عبداللہ دامانوی کی بھی یہی تحقیق ہے چناچہ موصوف لکھتے ہیں: بعض اہل حدیث علماء بھی ناصبیت سے سخت متاثر ہوئے یہاں تک کہ انہوں نے شیعیت کی مخالفت میں ناصبی عقائد کو اپنا لیا اور وہ کٹر ناصبی بن...
  4. محمد فیض الابرار

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ تعارف، اہداف و مقاصد تحریر الشیخ محمد یعقوب طاہر on 04 فروری 2012. ا الحمدللہ رب العا لمین الصلوۃ والسلام علی سید الخلق و خا تم الانبیاٴ والمرسلین وعلی آلہ وصحبہ اٴجمعین ومن تبعھم بإحسا ن الی یوم الدین ۔ أما بعد جامعہ ابی بکر الاسلامیہ ایک معروف دینی ،علمی،دعوتی...
  5. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    علی بہرام صاحب یہی بات میں شروع سے لکھ رہا ہوں کہ وہی سبب اگر کسی اور میں بھی پایا جاتا ہے تو انہیں اس لقب سے متصف کیوں نہیں کیا جا رہا صرف فیض عالم صدیقی صاحب ہی کیوں اس پر میرے بھائی شاہد نذیر صاحب چراغ پا ہو گئے اور مجھے کذاب ، گندا ، دماغی مریض وغیرہ نہ جانے اور کیا کیا باتیں سنانا شروع کر...
  6. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    شاہد نذیر صاحب آپ نے اپنی ایک پوسٹ میں کہا : دیکھئے محترم مجھے اس بات سے غرض نہیں اور نہ ہی میں نے اس بات پر کوئی بحث کی ہے کہ جس بنیاد پر فیض عالم صدیقی کو ناصبی کہا گیا ہے وہی وجہ اگر کسی اور شخص میں پائی گئی تو کیا اسے بھی ناصبی کہا جائے گا یا نہیں۔ یہ ایک الگ بحث ہے جس میں، میں نہیں پڑنا...
  7. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    امام مالک کے رجوع پر کیا دلیل ہے ؟؟؟؟؟؟ حوالہ دیں
  8. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    ذرا یہ نام بھی زبیر علی زئی صاحب کی خدمت میں پیش کریں اور مجھے بھی بتایئے گا ہو سکتا ہے مجھ سے سمجھنے میں غلطی ہو گئی ہو
  9. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    صرف اس کا جواب دیں
  10. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور ویسے بھی وہ اپنے اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو چکے ہیں مزید کچھ کہنا مناسب نہیں اور ہم سب نے حاضر ہونا ہے
  11. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور جہاں تک فیض عالم صدیقی صاحب کے اہل حدیث یا غیر اہل حدیث ہونے کی بات تو الحمدللہ اس کے لیے زبیر علی زئی صاحب کی سند کی ضرورت نہیں ہے ان کی شہادت پر مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر میاں فضل حق صاحب رحمہ اللہ کے بیانات پڑھ لیں اور اس سال کے تمام اہل حدیث مجلات کا مطالعہ کریں یا تو ان سب کو غلط...
  12. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    میرا خیال ہے ان دو دلائل کے بعد اب آپ مجھ سے یہ نہیں پوچھیں گے کیوں کہ میں تو نہیں جانتا تھا کہ زبیر علی زئی صاحب نے فیض عالم صدیقی صاحب کے بارے میں کیا فتوی جاری کیا ہوا ہے یہاں آپ ساتھیوں کی تحریر پڑھ کر ہی معلوم ہوا تو لکھ دیا
  13. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور معذرت کے ساتھ مجھے تصویر پوسٹ کرنا نہیں آتی اسی فورم کے ابتدائی صفحات پر جہاں دیگر علما کی رائے بیان کی گئی ہے وہاں زبیر علی زئی صاحب کی رائے بھی لکھی گئی ہے وہاں سے پڑھ لیں میں نے کوشش کی ہے لیکن تصویر پوسٹ نہیں کر سکا
  14. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    شاہد نذیر صاحب میرا خیال ہے آپ نے اپنے جملے پڑھ لیے ہوں گے اگر نہیں تو میں کاپی کر دیتا ہوں شاہد نذیر نے کہا ہے: ↑ فیض عالم صدیقی ناصبی تھا یہ تنہاء صرف حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق نہیں بلکہ ابوجابر عبداللہ دامانوی کی بھی یہی تحقیق ہے چناچہ موصوف لکھتے ہیں: بعض اہل حدیث علماء بھی ناصبیت سے سخت...
  15. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    سب سے پہلے تو آپ اپنی ہی تحریر کو اوپر پڑھیے اس میں آپ نے کیا لکھا ہے اور یہ اگر صرف آپ کا خیال ہے اور اپنے اسے زبیر علی زئی صاحب سے منسوب کیا ہے تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا
  16. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    بہت خوب الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے میں نے تو اس سے پہلے مرتبہ دو مرتبہ بات ختم کرنے کا اعلان کیا لیکن آپ پھر کسی نئی گالی کے ساتھ حاضر ہو جاتے ہیں مجھے معلوم ہو گیا ہے کہ آپ کا تعلق تحریک انصاف کے ساتھ ہے اور ان کی ہر بات الزام تراشی اور فحش کلامی اور دشنام کلامی سے شروع ہوتی ہے اور اسی پر ختم...
  17. محمد فیض الابرار

    رسول اللہ ﷺکی آٹھ شفاعتیں

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  18. محمد فیض الابرار

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    ۲) جامعہ ستاریہ ۳) معہد العالی ۴) معہد القران الکریم ۵) جامعہ رحمانیہ ۶) جامعہ الدراسات الاسلامیہ اس کے علاوہ تقریبا 30 سے زائد دیگر مدارس بھی ہیں جن میں طالبات کے مدارس بھی شامل ہیں
  19. محمد فیض الابرار

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    اس ادارے کے تقریبا تمام اساتذہ سعودی جامعات سے فارغ ہیں جن میں سے کچھ کے نام درج ذیل ہیں : مدیر تعلیم ڈاکٹر محمد حسین لکھوی جامعہ الامام ریاض شیخ الحدیث ابو عبد المجید محمد حسین بلتستانی خریج الجامعۃ الاسلامیہ بالمدینۃ المنورۃ ڈاکٹر مقبول احمد مکی مدیر مجلہ اسوۃ حسنہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ...
  20. محمد فیض الابرار

    پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

    جامعہ ابی بکر الاسلامیہ جس کا سنگ بنیاد 1979 میں امام کعبہ سابقا محمد السبیل رحمہ اللہ نے رکھا تھا اور اس کے مؤسس اور بانی کراچی یونی ورسٹی کے پروفیسر محمد ظفر اللہ رحمہ اللہ جن ک اتعلق جماعت مجاہدین سے بھی تھا ہیں۔ اس کے پہلے مدیر تعلیم فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر خلیل الرحمن لکھوی تھے جو معہد القرآن...
Top