• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    سانحہ قصور

    ام السانحات سلیم صافی روزنامہ جنگ
  2. خضر حیات

    سانحہ قصور

    سانحہ قصور1 ہارون الرشید روزنامہ دنیا سانحۂ قصور کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان رسوا ہوا۔ واقعہ سنگین اور شرمناک ہے۔ مکمل اور منصفانہ تحقیق اس کی ہونی چاہئے کہ مجرم کیفرکردار کو پہنچیں۔ اس قدر چیخ و پکار کے بعد کچھ نہ کچھ امید بھی کی جا سکتی ہے۔ بعض باتیں البتہ سمجھ سے بالاتر...
  3. خضر حیات

    سانحہ قصور

    حسین خانوالہ ، جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ عمار چوہدری روز نامہ دنیا حسین خاں والا ماڈل ٹائون سے پچاس کلومیٹر کی دوری پر ہے اور گاڑی میں یہاں پہنچنے میں تیس چالیس منٹ لگتے ہیں۔ جبکہ حسین خان والا سے بنی گالہ تقریباً ساڑھے تین سو کلومیٹر کی دوری پر ہے اور بنی گالہ سے قصور آنے میں کم از کم پانچ گھنٹے...
  4. خضر حیات

    سانحہ قصور

    ریاست یا سیاست ارشاد احمد عارف روزنامہ دنیا انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے آفس سے ذرائع ابلاغ کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں قصور سانحہ کے حوالے سے دستیاب معلومات بالخصوص متاثرین اور ملزمان کی تعداد سے محکمہ پولیس کو آگاہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔مراسلہ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ...
  5. خضر حیات

    سانحہ قصور

    انصاف بس انصاف طارق محمود چوہدری نئی بات جی بالکل علماء کو جھوٹی شرم و حیا کے پردوں کو اٹھا کر سر عام اس طرح کے مسائل ، ان کی شرعی حیثیت ، سزائیں وغیرہ بیان کرنی چاہییں ۔ تصحیح : مولانا معین الدین لکھوی ہیں ۔
  6. خضر حیات

    سانحہ قصور

    واقعہ قصور ، قصور کس کا ؟ حافظ یوسف سراج نئی بات
  7. خضر حیات

    سانحہ قصور

    قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور پھر اس کی تشہیر ، انتہائی المناک و شرمناک سانحہ ہے ، جو ہماری معاشرتی بے حسی و بے شرمی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، اس کے متعلق لکھے جانے والے کالمز وغیرہ یہاں جمع کرنے کا ارادہ ہے :
  8. خضر حیات

    داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ یار آپ آخری مراسلے تک بہت جلد پہنچتے ہیں ، آپ کو صرف یہی گزارش کی ہے کہ بڑے چھوٹے کا ذرا احترام رکھتے ہوئے بات کیا کریں ، اس بات پر آپ کا ’’ آخری مراسلہ ‘‘ کا اعلان ، کہیں اس وجہ سے تو نہیں کہ آپ ’’ احترام و حترام ‘‘ کو کچھ نہیں سمجھتے ؟
  9. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    جی فی الوقت ملحدین کے جوابات جو انٹرنیٹ پر موجود ان کو اکٹھا کرنا مقصد ہے ، شبہات کے جوابات لکھنا بھی اہم کام ہے ، جن شبہات کا خاطر خواہ جواب کہیں نہیں لکھا گیا ، آپ ایک الگ تھریڈ میں ان کو زیر بحث لائیں ۔
  10. خضر حیات

    داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

    جی یہ بات درست ہے کہ ہم اس پر عمل درآمد نہیں کروا پارہے ، اس کا یہ معنی بھی لیا جاسکتا ہے کہ صرف ’’ زبانی کلامی ‘‘ بات کو کوئی سمجھنے کے لیے تیار نہیں ، اور دوسرا طریقہ اس لیے اختیار نہیں کیا جارہا ، کہ اس میں کچھ اہل تکنیک کی طرف سے تاخیر ہے ۔ خیر جو ہوتا ہے کر لیں ۔ مسکراہٹ ۔
  11. خضر حیات

    داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

    لب و لہجے کو درست بنائیں ، شکریہ ۔ ذرا سا اختلاف ہوا اور ساتھ ہی لہجہ بگڑ گیا ، دین کی بات کرنے والوں کو اس قدر کمزور اخلاق زیب نہیں دیتا ۔
  12. خضر حیات

    شکایت میرا ان باکس کام نہیں کررہا

    ایک دفعہ ’’ لاگ آوٹ ‘‘ کرکے دوبارہ ’’ لاگ ان ‘‘ کر کے دیکھیں ۔
  13. خضر حیات

    داعش کی درندگی پهر سامنے آ گئی

    کئی دفعہ فورم پر اعلان کیا جا چکا ہے کہ اس طرح کے موضوعات پر فریقین میں سے کسی کوبھی کچھ لکھنے کی اجازت نہیں ، نہ خلاف ، نہ حق میں ۔
  14. خضر حیات

    صحیح بخاری کی چند مشہور شروحات

    پھر مولانا عبد السلام مبارکپوری نے سیرۃ البخاری میں شروحات و حواشی صحیح بخاری کے ضمن میں سو سے زائد کتابوں کا تعارف کروایا ہے ۔
  15. خضر حیات

    شکایت میرا ان باکس کام نہیں کررہا

    پروفائل سے کارٹوں والی تصویر ہٹائیں ، پھر کام کرنے لگ جائے گا ۔ ان شاءاللہ ۔ مسکراہٹ ۔
  16. خضر حیات

    صحیح بخاری کی چند مشہور شروحات

    صحیح بخاری پر علمائے اہل حدیث کی عربی شروح وحواشی (1) حاشیہ سندھی از شیخ ابو الحسن محمد بن عبد الھادی سندھی کبیر (2) شرح تراجم ابواب صحیح بخاری از شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (3) حل صحیح بخاری از میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی (4) عون الباری لحل ادلۃ البخاری از نواب صدیق حسن خان قنوجی (5) حل صحیح...
  17. خضر حیات

    صحیح بخاری کی چند مشہور شروحات

    شروحات بخاری کے متعلق ایک دیوبندی عالم دین کی تحریر : علمائے دیوبند کی تحریر کردہ صحیح بخاری کی بعض اہم شروح فیض الباری علی صحیح البخاری : یہ محدث کبیر شیخ محمد انور شاہ کشمیری  کا درس بخاری ہے، جس کو ان کے شاگرد رشید شیخ بدر عالم میرٹھی مہاجر مدنی نے عربی زبان میں مرتب کیا ہے۔ سب سے پہلے یہ...
  18. خضر حیات

    صحیح بخاری کی چند مشہور شروحات

    اس تحریر کو اگر ’’ صحیح بخاری کی چند مشہور شروحات ‘‘ کا عنوان دیا جائے تو شاید بہتر رہے ، صرف ’’ شروحات صحیح بخاری ‘‘ کے عنوان سے دس پندرہ شروحات کو ذکر کرنا ، انتہائی تعجب خیر ہے ۔
  19. خضر حیات

    صحیح بخاری کی چند مشہور شروحات

    محترم ابن قدامہ ! اس لڑی میں مزید شراکتیں ممکن ہیں ، دوبارہ کوشش کرکے دیکھیں ۔ پس منظر :ایک رپورٹ کی گئی پریشانی کا حل ۔
  20. خضر حیات

    السيرۃ الذاتیۃ

    جی کلیۃ الحدیث سے تخرج ہوچکا ، اب ماجستیر علوم الحدیث میں ہوں ۔ والحمد للہ ۔
Top