• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    محترم ابن آدم صاحب اور دیگر کچھ ساتھیوں نے بہت قیمتی تجاویز دی ہیں ، انہیں محفوظ رکھنا چاہیے ، اور ان پر عمل در آمد بھی ہونا چاہیے ۔ 1۔دعوت تین ماہ بعد رکھی جائے ۔ 2۔ جو بھی ساتھی دعوت رکھے ، انہیں یہ تلقین کی جائے کہ زیادہ خرچ نہ کریں ۔ ( اگر صرف ٹی پارٹی ہو تو بہت بہتر ہے ) 3۔ دعوت کا ایجنڈا...
  2. خضر حیات

    لفظ خدا کا استعمال

    اللہ کے اسمائے حسنی کا کسی اور زبان میں ترجمہ کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ اگر ہاں تو پھر لفظ ’’ خدا ‘‘ وغیرہ کا استعمال ممنوع نہیں ہونا چاہیے ۔ اور اگر جواب ’’ نہیں ‘‘ ہے تو پھر ہم غیر اللہ کے لیے لفظ ’’ داتا ‘‘ استعمال کرنے والوں کو مشرک کیوں کہتے ہیں ؟
  3. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    جی محترم نعیم صاحب ! آپ کے پاس فائل کہاں تک پہنچی ، اوپر لنک میں تین چار مضامین دیے گئے ہیں ، اگر ہوسکے تو آپ انہیں اس فائل میں شامل کرلیں ، یا پھر آپ مکمل کرکے فائل مجھے دے دیں ، میں ان مضامین کو شامل کرلوں گا ۔ ان شاءاللہ ۔
  4. خضر حیات

    مسلک کے دفاع سے کیا مراد ہے؟

    شخصیات کے جائز دفاع سے مراد اسی نوعیت کا دفاع ہے کہ ان کی درست باتوں کا قرآن وسنت کی روشنی میں دفاع کیا جائے ۔ غلط باتوں کا دفاع کرنا ’’ شخصیت پرستی ‘‘ کہلاتا ہے ۔
  5. خضر حیات

    مسلک کے دفاع سے کیا مراد ہے؟

    دین کے دفاع سے مراد ایک تو شرعی احکام و مسائل کی پہچان ، شعائر اسلامیہ کا تحفظ ، مزید دینی شخصیات کے رجحانات کی پہچان ، حالات کوائف کی معرفت ، غلط صحیح میں تمیز وغیرہ ۔ مثلا حجیت حدیث پر بات کرنا ، دین کا براہ راست دفاع ہے ، جبکہ صحیح بخاری اور امام بخاری کی کوشش و کاوش کی نشر و اشاعت اور ان پر...
  6. خضر حیات

    تین شہر انڈیا اور تین مذھب !

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D9%81%D8%B1-%D8%8C%D8%B4%D8%B1%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B5%D9%84%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81-%D9%88%D8%B3...
  7. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    ان کی نشاندہی کردیں ، وہ بھی شامل کرلیے جائیں گے ۔ ان شاءاللہ
  8. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    جزاكم الله خيرا۔ جی بالکل ۔
  9. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    رمضان میں محترم عبدہ صاحب سے ملاقات ہوئی ، فورم کے اراکین کے بارے میں تبادلہ خیال کے دوران میں نے گزارش کی کہ فورم کے کئی اراکین سے میری بالمشافہ ملاقات نہیں ، محترم عبدہ صاحب نے کہا کہ ایسا کرتے ہیں ، ایک دعوت کا اہتمام کرلیتے ہیں جس میں سب ساتھی ایک دفعہ پھر اکٹھے ہوکر بیٹھ جائیں گے اور اسی...
  10. خضر حیات

    خلافت و ملوکیت از مولانا مودودی

    سعودی عرب کی معروف جامعات کے نصاب اور اس میں شامل کتابیں ، تقریبا آن لائن موجود ہیں ، اگر کسی کا دعوی ہے کہ مولانا مودودی کی کوئی کتاب کسی یونیورسٹی کے نصاب میں شامل ہے تو انہیں باحوالہ بات کرنی چاہیے ۔ میرے علم کے مطابق مولانا کی کوئی کتاب ایسی نہیں جو سعودی عرب کی کسی یونیورسٹی کے کسی بھی...
  11. خضر حیات

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ اللہ آپ دونوں بھائیوں کو ’’ ہدایت ‘‘ دے ۔ ہدایت : راستہ دکھانا یعنی اللہ آپ کو فورم کا راستہ دکھائے ، تاکہ آپ آتے رہاکریں ۔ ابتسامہ
  12. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    کسی کی طرف سے ابھی تک ’’ دعوت بکری کا آنکھوں دیکھا حال ‘‘ نہیں آیا ؟
  13. خضر حیات

    عربی جاننے والوں سے ایک درخواست

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
  14. خضر حیات

    عربی جاننے والوں سے ایک درخواست

    علي بن اسمح اليعقوبي الشافعي علاء الدين المعروف علي منلا نشأ ببلاد التتار ثم قدم الروم ثم تزهد ودخل دمشق سنة بضع وثمانين وستمائة فقطنها وكان يلف رأسه بمئزر صغير كثير الصيانة والقناعة شديد الحط على ابن تيمية وحج سنة 710 ومات باللجون راجعا عفا الله عنه وإيانا ۔ علی بن اسمح یعقوبی شافعی علاء الدین...
  15. خضر حیات

    الكتاب المستطاب في رد فصل الخطاب

    لقد انتهت لحظات الانتظار : http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%D9%81%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%81%D8%B5%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8.29557/
  16. خضر حیات

    الکتاب المستطاب فی جواب فصل الخطاب

    اسم الکتاب : الکتاب المستطاب فی جواب فصل الخطاب اسم المصنف : الشیخ الحافظ عبداللہ المحدث الروبري الناشر : الإدارة المحمدية ، لاهور ، باكستان عدد الصفحات : 320 تعريف موجز بالكتاب : الحمدلله رب العالمين والصلاة والسلام على المبعوث رحمة للعالمين، أما بعد فالصراع العلمي والنضال المذهبي بين أهل...
  17. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    اقتباس شدہ مراسلہ سے چار پانچ افراد کا اتفاق اور باقیوں کی خاموشی کا مطلب ہے کہ ایسا کچھ ہونا چاہیے ، تو کیا ہونا چاہیے ؟ درس و دروس ، کوئز پروگرام ، مناظرہ ، مباحثہ وغیرہ ؟
  18. خضر حیات

    بجلی کے میٹر کو بھی تعویز پہنا دیا :

    قوی ترین احتمال ہے یہ ۔
  19. خضر حیات

    قرآن کریم کے اردو تراجم تاریخ کے اعتبار سے

    جی درست کردیا ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  20. خضر حیات

    تلاوت

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ یہاں سے چیک کرکے دیکھیں ، شاید مکمل قرآن مجید ہے ، لیکن سورتوں کی ترتیب مختلف ہے ۔
Top