الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
چلیں آپ املاح اور بے ربط عبارتوں کی اصلاح کردیں ، پھر آپ والی فائل کسی ساتھی کو دیں گے کہ وہ اچھے طریقے سے ڈیزائن کردے ، پھر دیگر کام اگر کوئی ساتھی نہ ملا تو ان شاءاللہ میں کروں گا ۔
ڈیزائننگ سب سے اہم مسئلہ ہے ، کیونکہ بعض دفعہ صفحے کی ترتیب کے بعد بھی نظرثانی...
لیکن گرافکس والے نے جس بات کو ثابت کرنا چاہے ہے یعنی اچھے حالات کا انتظار کرنا ، اور اللہ سےپر امید رہنا ہے یہ تو قرآن مجید کی آیات سے بھی ثابت ہے :
لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
لا تیأسوا من روح اللہ إنہ لا ییأس من روح اللہ إلا القوم الکافرون ۔
اللہ کی رحمت سے نا امید ہونے منع کیا گیا ہے ، اور فرمایا...
ایک دوسری جگہ آپ نے اس کو ضعیف جدا ( بہت زیادہ ضعیف ) قرار دیا ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں :
492 - " سلوا الله عز وجل من فضله، فإن الله يحب أن يسأل، وأفضل العبادة انتظار الفرج ".
ضعيف جدا.
رواه الترمذي (4 / 279) وابن أبي الدنيا في " القناعة والتعفف " (ج 1 ورقة 106 / 1 من مجموع الظاهرية 90) وعبد الغني...
3571 - حدثنا بشر بن معاذ العقدي البصري، قال: حدثنا حماد بن واقد، عن إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن أبي الأحوص، عن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: سلوا الله من فضله، فإن الله عز وجل يحب أن يسأل، وأفضل العبادة انتظار الفرج.
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے ۔
ٹافی ، قلفی اور بوتل کی قیمت میں لڑکیاں۔۔۔ اف !یہ ہماری روشن خیالی
محمد عاصم حفیظ
پاکستانی میڈیا دنیا بھر میں منفرد مقام رکھتاہے کہ اس پر جس کا جو دل چاہے دیکھا سکتا ہے ۔ کوئی روک ٹوک یا قاعدہ قانون نہیں ۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے اس ملک میںکسی بھی قسم کے طور طریقے ، رسم و رواج اور سماجی و ثقافتی...
مزید وو آدمی اور مل جائیں تو امید ہے ایک ہفتے کے اندر اندر کتاب تیار ہوسکتی ہے ۔۔
بالخصوص کتاب کی فہرست ، حاشیے اور ڈیزائننگ جاننے والا کوئی ساتھی ہو تو بہت بہتر ۔۔
ماشاء اللہ ، دعوت بکری کے لیے احباب کا قلمی جوش و خروش تو قابل دید ہے ، اللہ مزید اضافہ فرمائے ، کیا ہی بہتر ہو کہ اگرہم جمع ہوکر علمی ، فکری قسم کے جوش و خروش کا بھی اظہار کریں ، مطلب اس کھانے پینے اور تعریف و تعارف کی محفل سے ہمیں فائدہ اٹھاتے ہوئے ، ہلکا پھلکا کوئی علمی و فکر کام بھی ہونا...
و علیکم السلام
آپ جیسے علم دوست سے اس طرح کی سلام اچھی نہیں لگتی ، اس طرح لکھا کریں : السلام علیکم ۔
شیخ شریم کا اسٹوڈیو والا مصحف تلاش کرنے کی میں نے بھی کوشش کی ہے ، لیکن کہیں سراغ نہیں ملا ۔
اگر آپ مقصد بتا سکیں تو شاید کوئی اور نعم البدل مہیا ہوجائے ۔
@قادری رانا ! ادھر تشریف لائیں ، یہاں ایک اصولی بحث چل رہی ہے ، اس کو مکمل کرلیں ، یہاں بحث کسی نقطہ تک پہنچ گئی تو بہت سارے مسائل اسی سے حل ہو جائیں گے ۔ ان شاءاللہ ۔
آپ کو یہ اعتراض ہے کہ بحث صرف اور صرف آپ اور عبدہ صاحب کے درمیان رہنی چاہیے تھی ، کوئی اور شرکت نہ کرے ، تو آپ دیکھ سکتے ہیں...
ویڈیو کے مطابق دیوبند یا دیوبندیوں کے ایک مدرسہ (غالبا جگہ کا نام ہتھوڑا یا ہفوڑا ہے ۔) میں یہ جشن منایا جارہا ہے ۔
پہلی نظر میں دیکھنے سے بعض احباب کو یہ غلط لگ سکتی ہے ( جیساکہ مجھے محسوس ہوا ) کہ شاید دار العلوم دیوبند میں یہ کام ہورہا ہے ۔
بہر صورت : انا للہ و انا الیہ رجعون ۔
محترم @اشماریہ...
جو اراكين ’ زیر نگرانی ‘ ہوتے ہیں ، ان کی پوسٹیں ناظم کی منظوری کے بعد منظر عام پر آتی ہیں ، اسی طرح ان کی ذاتی پیغام والی سہولت خود کار طور پر ختم ہوجاتی ہے ۔
ایسے لوگ برصغیر میں بھی موجود ہیں ، جو اس طرح کی باتیں دیکھ کر سیخ پا ہوتے ہیں ، یہ اہل حدیثوں نے نئی باتیں نکالی ہوئی ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ حالانکہ اس میں نیا کچھ نہیں ہے ۔ نماز محمدی کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ خالص کتاب وسنت کے دلائل پر مبنی نماز ہے ، اس میں کسی امام کی تقلید وغیرہ کا کوئی لحاظ نہیں...