الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی آپ نے حلول اور اشاعرہ کا تو جو عقیدہآپ نے لکھا ، وہ تو حلول و اتحاد میں صریح نہیں
۔اور ۔۔ یہ جہمیہ کون ہوتے ہیں ؟
اور شیخ ابن عثیمین صاحب کون ہیں ۔جن کی بات عقیدہ میں اتنی اہم جگہ آرہی ہے
بھائی ہمیں تو یہاں اس ویڈیو ۔۔اور اس جیسی دیگر ویڈیوز کے ذریعے علماء کرام کے خلاف مجہول ذرائع سے مہم ہی نظر آرہی ہے ۔
ایسی ویڈیوز بنانے والے اور اپلوڈ کرنے والے ذریعے کی اپنی کوئی حیثیت ابھی سامنے نہیں آئی ،اس لئے ان ویڈیوز کی کوئی حیثیت نہیں ۔
اور مسلمانوں کو اللہ کا حکم ہے ( وَلَا تَقْفُ...
السلام علیکم :
شکریہ محترم بھائی ؛؛
جہاں تک میں سمجھ سکا ۔۔اس ویڈیو میں یہ شیخ محترم ایک خاتون کے سوال کا جواب دے رہے ہیں :
شیخ فرماتے ہیں کہ خاتون نےسوال کیا ہے ،کہ کیا دفن کے بعد میت کے پاس فرشتے آتے ہیں اور ان کے پاس چھری ہوتی ہے
جس سے وہ میت کو ذبح کرتے ہیں ۔۔
شیخ فرماتے ہیں :اس بات کا کسی...
اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں سے ہلاکت میں نہ ڈالو
{وأنفقوا في سبيل الله ولا تلقوا بأيديكم إلى التهلكة وأحسنوا إن الله يحب المحسنين}:
”اور اللہ کی راہ میں خرچ کرتے رہو اور اپنے آپ کو اپنے ہاتھوں سے ہلاکت میں نہ ڈالو اور اچھے کام کرتے رہو، اللہ اچھے کام کرنے والوں کو پسند کرتا ہے“...
کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟ اور کیا وہ دائرہ اسلام میں ہیں؟
دیوبندی مسلمان جماعتوں میں سے ایک جماعت ہے، اور انڈیا کے جامعہ دار العلوم دیوبند کی طرف منسوب ہے، یہ ایک نظریاتی، اور مضبوط بنیادوں پرمبنی ادارہ ہے، جس نے اپنے ہر فاضل پر خاص علمی مہر ثبت کی ہے، یہی وجہ ہے کہ یہاں کے فاضل اسی نسبت...
فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 6562
اذان میں یا کسی اور موقعہ پر لفظ محمد ؐ سنکر انگوٹھا چومنا ؟
شروع از M Aamir بتاریخ : 15 August 2013 08:48 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اذان میں یا کسی اور موقعہ پر لفظ محمد ؐ سنکر انگوٹھا چومنا جائز ہے یا نہیں
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام...
فتاویٰ جات
فتویٰ نمبر : 5615
اشہد ان محمدا رسول اللہ کے سننے کے وقت انگوٹھے چومنا
شروع از M Aamir بتاریخ : 05 July 2013 10:10 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بعض لوگ ناواقف علم حدیث جن کو صحیح اور سقیم اور ضعیف اور موضوع اورغیر موضوع میں کچھ امتیاز نہیں ہے ، مؤذن سے اشہد ان محمدا رسول اللہ...
زبردست عثمان بھائی جزاک اللہ خیرا
اس آیت کی تفسیر معتزلہ کے امام علامہ زمخشری ؒ لکھتے ہیں :
والمعنى: أنهم إذا ذكروا بها أكبوا عليها حرصا على استماعها، وأقبلوا على المذكر بها وهم في إكبابهم عليها، سامعون بآذان واعية، مبصرون بعيون راعية، لا كالذين يذكرون بها فتراهم مكبين عليها مقبلين على من يذكر...
حدیث ’‘ اختلاف امتی رحمۃ ’‘کی حقیقت
وأما حديث: "اختلاف أمتي رحمة"، فهو حديث موضوع مكذوب على رسول الله صلى الله عليه وسلم
یہ حدیث بالکل جھوٹی اور نبی کریم پر بہتان ہے
قال الألباني في السلسلة الضعيفة في حديث رقم 57: لا أصل له وقد جهد المحدثون في أن يقفوا له على سند، فلم يوفقوا حتى قال السيوطي...
یہ ساری تحریر ۔۔رواداری ۔۔کے عنوان پر غلط بیانیوں پر مشتمل ہے ۔
حدیث ’‘ اختلاف امتی ’‘ کے متعلق ارسلان بھائی نے خوب وضاحت کردی ہے۔جزاہ اللہ تعالی احسن الجزاء
اور امام ابوحنیفہ کی قبر پر امام شافعی ؒ کا واقعہ بھی غلط ہے ۔اس کا کوئی ثبوت نہیں۔
پاک و ہند کا فقہی ماحول ہی ایسا ہے ،،کہ جو آدمی...
كيا ختم قرآن كى دعا سنت ہے ؟
قرآن مجيد ختم كرنے كے بعد كوئى سنت سے ثابت شدہ كوئى خاص دعا نہيں ہے، حتى كہ صحابہ كرام اور مشہور آئمہ كرام سے بھى اس كا ثبوت نہيں ملتا، بہت سے قرآن مجيد كے آخر ميں جو دعا لكھى ہوئى ہے اس ميں سب سے مشہور يہ ہے كہ اسے شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ تعالى كى طرف منسوب...
ان مرزا صاحب کی تقریر سے پتہ چلتا ہےکہ یہ بندہ عالم نہیں ،بلکہ عالم کا بھیس بنائے بیٹھا ہے ۔
البتہ موضوع اور نفس مضمون بتاتاہے کہ شہرت مقصود ہے۔واللہ اعلم ۔
کیونکہ مارکیٹ کی طلب کے مطابق ترسیل کی گئی ہے ۔۔۔ذیل کے جملے دیکھیں،
حکومت کی رٹ۔۔۔۔حکومت کے خلاف چند لوگوں کا ٹولہ ۔۔۔پھر خیر سے اس...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس فورم کے ایک سینئر رکن مجلس شوری جناب طالب نور صاحب لکھتے ہیں :
کافی عرصہ قبل ایک فورم پر کسی دیوبندی نے اہل حدیث پر حکیم فیض عالم کی عبارات کو بنیاد بنا کر اعتراضات کئے تھے جس کے جواب میں ایک چھوٹی سی تحریر لکھی تھی۔ موضوع کچھ تھا بحث کسی اور طرف چل نکلی ہے نیز...