• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    سنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں بہت آگے گئے، باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
  2. اسحاق سلفی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    آپ بیچ کو چھوڑیں ۔سلسلہ نظم پھر جوڑتے ہیں ۔آپ بتا رہے تھے کہ : ان میں دو حضرات یعنی مولانا غلام اللہ خان ،اور قاضی شمس دین صاحب ،، میرے ہم ضلع تھے ، اور قاضی صاحب کا آبائی گاوں ہم سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر ہے ۔ سو ۔۔۔اس سبب ان کے نظریات و عقائد کا کسی قدر علم ہے ۔ تقلید میں انتہائی متصلب...
  3. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    اوپر کی پوسٹ میں ،میں نے پیر گولڑوی کی کتاب کا سکین لگایا ہے اس میں دوسطریں بہت قابل توجہ ہیں ۔ ’‘ در اثناء طریق اند کے دور از راہ دیدم کہ ہماں درویش گوسفند می چرانید واز فرط محبت و داعیہ شوق بآں گوسفند اختلاط مے کرد، گاہ او بر دوش ، وگاہے بر زمین مے نہاد ومے شنیدم کہ مے گفت (میرے محبوب...
  4. اسحاق سلفی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    ویسے ترمیم سے مراد اگر آپ یہ لے رہے ہیں ۔ کہ آپ اپنی پوسٹ کی اصلاح ،ودرستگی کیسے کریں ۔ تو بھیجی گئی، پوسٹ میں ترمیم و تبدیلی ۔تھوڑے سے وقت کے اندر ممکن ہے ۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ : بھیجی گئی پوسٹ کے دائیں جانب ۔تدوین ۔کا بٹن موجود ہوگا اسے پریس کریں تو ۔ترمیم و تبدیلی ۔ممکن ہوسکتی ہے ۔
  5. اسحاق سلفی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    میرے خیال میں آپ جوابی پوسٹ میں ۔اقتباس ،لے کر جواب ساتھ دینے کی بات پوچھ رہے ہیں ۔ اگر میں آپ کی بات صحیح سمجھا ہوں ، تو اس کا طریقہ بڑا آسان ہے ؛ آپ کسی کی جس پوسٹ کا جواب دینا چاہتے ہوں ،اسی پوسٹ کے ساتھ ہی ۔جواب۔والا بٹن پہلے دبائیں، اس طرح اس پوسٹکی عبارت نیچے آجائے گی ، اس نیچے آئی...
  6. اسحاق سلفی

    جماعت اشاعت التوحید وسنہ پاکستان

    آپ کی دونوں باتیں سمجھ نہیں آئیں ؛ (۱) ان کی حقانیت ؟ (۲) ممات کا مسئلہ ،ٹھونسا تھوڑی وضاحت فرمادیں ؛ اور کیا آپ وہی بھائی ہیں ،جنہوں نے شیخ عبد السلام رستمی رحمہ اللہ کے بارے لکھا تھا ؟
  7. اسحاق سلفی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    سلام علیکم : موجودہ مشاغل ،اورتعلیمی کیریئر
  8. اسحاق سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    رونقیں تھیں جہاں میں کیا کیا کچھ لوگ تھے رفتگاں میں کیا کیا کچھ اب کی فصلِ بہار سے پہلے رنگ تھے گُلستاں کے کیا کیا کچھ
  9. اسحاق سلفی

    حضرت سلیمان کی آزمائش اور اُن کے تخت پر 'جسد' ؟

    سیّدنا سلیمان علیہ السلام صلاح الدین یوسف حضرت سلیمان کی آزمائش اور اُن کے تخت پر 'جسد' ؟ محدث ميگزين، شمارہ: ,251۔اگست۔2001۔۔جمادی الاول، 1422جلد:33 معاصر 'اِشراق' کی ایک تفسیری بحث کاجائزہ ﴿وَلَقَد فَتَنّا سُلَيمـٰنَ وَأَلقَينا عَلىٰ كُر‌سِيِّهِ جَسَدًا ثُمَّ أَنابَ ٣٤ قالَ رَ‌بِّ اغفِر‌...
  10. اسحاق سلفی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ ماضی کے دریچوں سے شناسائی ’‘ کا شرف تو حاصل نہیں، لیکن دل کی گہرائی سے خوش آمدید؛
  11. اسحاق سلفی

    گیارہویں شریف

    اے گوسفند محبوب من آپ نے صحیح کہا کہ: ’’ گیارھویں کی یہ رسم نہ صرف بدعت ہے بلکہ شرک بھی ہے کیونکہ اس میں غیر اللہ کے نام پر جانور پالا اور ذبح کیا جاتا ہے ۔ اگرچہ بوقت ذبیحہ نام اللہ ہی کا پکارا جاتا ہے لیکن نیت تو دل میں یہی ہوتی ہے کہ یہ پیر ان پیر کی نیاز کا ہے ۔ لہٰذا باوجود تکبیر پڑھ کر...
  12. اسحاق سلفی

    سی آئی اے: ایذا دہی کی بھیانک کہانی

    آج تو آپ بڑے دھماکہ خیز قسم کے راز افشا کر رہے ہیں
  13. اسحاق سلفی

    غصہ میں طلاق

  14. اسحاق سلفی

    غصہ میں طلاق

    اور اسی فورم پر یہ مسئلہ مندرجہ ذیل جگہ پر بھی بیان ہوا ہے ؛ حالتِ غصہ میں دی گئی طلاق کا حکم
  15. اسحاق سلفی

    غصہ میں طلاق

    مذکورہ بالا حدیث (لا طلاق ولا عتاق فی اغلاق )کے متعلق ایک مفید مضمون مزید پیش خدمت ہے ،اس کو بھی دیکھ لیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السؤال: أريد تفسيرا واضحا لحديث الرسول صلى الله عليه وسلم : ( لا طلاق في إغلاق ) . الجواب : الحمد لله أخرج ابن ماجه (2046) ، وأحمد في مسنده (26360) ،...
  16. اسحاق سلفی

    غصہ میں طلاق

    السلام علیکم : باقی تفصیل سے قطع نظر اتنا عرض کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں نے اپنی معلومات میں موجود دونوں صورتیں ،یا حل ،آپ کی خدمت میں پیش کردیئے ہیں ۔ قطعی فتوی کی صورت اس لئے نہیں دی کہ آپ نے پہلی پوسٹ میں جواب کے لئےفورم کے فضلاء حضرات کو ٹیگ کیا تھا۔ اس طرح مجھے بھی سیکھنے کا موقع...
  17. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    اصحاب الحدیث واہل السنہ کا عقیدہ امام ابو الحسن اشعری کے قلم سے اس عربی عبارت کا ترجمہ ذیل میں ہے ؛
  18. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    گویا تم نے مان لیا کہ ۔فتاوی ثنائیہ ۔کے سکین والے حوالہ میں صاف اور خالص جھوٹ لکھا ہے ۔اور مولانا ثناء اللہ ؒ نے لفظ ۔ذات ۔وہاں نہیں لکھا تھا ! یہ جھوٹ گھڑنے والا بڑا بے شرم تھا ۔جس نے مولانا ثناء اللہ ؒ اور خود اللہ کی ذات تعالی کی نسبت جھوٹ گھڑلیا۔ لیکن یاد رہے ۔لایہدی کید الخائنین ۔
  19. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    گذشتہ روز ہم نے آنجہانی پرائمری ماسٹر صفدر اوکاڑوی کے متعلق پوسٹ لگائی تو ایک دیوبندی دوست کہنے لگا ۔۔نہ من تنہا دریں میخانہ مستم اہل دیوبند کے تو بڑے بڑے لوگوں نے کمال جھوٹ بولے ،لکھے ہیں ۔
  20. اسحاق سلفی

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    ہیراپھیری اور جھوٹ سے دلائل نہیں گھڑے جاسکتے۔ اس پوسٹ میں مولاناثناء اللہ رحمہ اللہ پر نرا بہتان تراشا گیا ہے ،کہ وہ کہتے ہیں کہ۔۔اللہ کی ذات ہر حال میں ،ہر بندے کے ساتھ اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ۔۔یہ بالکل کھلا جھوٹ ہے ۔انہوں نے ہرگز یہ نہیں لکھا ، بلکہ انہوں نے تو عین قرآنی الفاظ کا...
Top