الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الغامدی صاحب کی اس شاذ رائے کے رد میں کئی سعودی علماء کا موقف سامنے آرہا ہے ۔مشہور ومعروف عالم دین محمد المنجد کہتے ہیں :
وعلق الداعية الشيخ محمد المنجد على ماحدث قائلاً : من فتن هذا العصر انعدام الغيرة والرجولة تحت ستار الخلاف الفقهي يعمد أحدهم إلى امرأة خصّه الله بها فيعرضها أمام الناس...
یہ سعودی غامدی کی بی بی کا بے پردہ ہونا پڑھ کر مجھے ۔۔اکبر الہ آبادی ۔یاد آئے
بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں
اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کے پڑ گیا
ہم ریش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو
مِس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو...
الغامدی صاحب کی اس شاذ رائے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔۔۔
سعودی صحیفہ ۔المواطن ۔میں تبوک کی ایک خبر چھپی ہے ۔کہ غامدی کی رائےکے سبب ایک جوڑے میں علیحدگی ہو گئی
غامدی کی رائے پر عمل کرنے والی عورت کے خاوند کو یہ پسند نہ تھا ،آخر بےپردہ ہونے کی پاداش میں طلاق دے دی ۔ان کے تین بچے بھی...
جناب ! یہ خدائی فیصلے (انا لہ لحافظون )اور(لتبین للناس ) کا عملی نفاذ ہے؛
اور آپ نے چونکہ محدثین کرام کو دیکھا ،بلکہ پڑھا ہی نہیں ،وگرنہ یوں نہ کہتے ۔
آپ نے اپنے دور کے مسلمانوں کو دیکھا ہے ،اور قیاس فرمالیا کہ گزرے دور کے لوگ بھی ایسے ہی ہونگے ؛؛
وہ دن ہوا ہو ئے کہ پسینہ گلاب تھا
اب عطر بھی...
السلام علیکم :
فی الحال ۔الخصائص الکبری ۔کی روایت کے متعلق ذیل میں مختصراً کچھ عرض ہے وہ ملاحظہ فرمائیں ،،،
دیگر نکات پر وقت ملتے ہی مزید عرض کردیا جائے گا ۔ان شاء اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(۱) پہلی بات یہ کہ خصائص ۔والی روایت کے ترجمہ میں بہت بڑی خرابی یا غلطی یہ ہے،کہ
عربی لفظ (ضحکت )محض...
دونوں ہی جگہ ظلم کی انتہا کی گئی ۔ایک جگہ عالمی بدمعاش اور غنڈہ امریکہ تھا جس نے یہود ونصاری کی سابقہ روایت دہرائی۔
اور دوسری جگہ اسلام دشمن ،اسلام کے نام لیوا ۔
جو اپنی مسخ فطرت کی وجہ سے اپنے کئے کا فخریہ اظہار بھی کر رہے ہیں ۔کہ ہم نے بڑا کارنامہ سر انجام دیا ہے ۔
اور انہی کی طرح کچھ مسخ...
جزاک اللہ خیر الجزاء
آپ نے اس دھاگہ کے اکثر پہلووں کی غلطیوں کی نشاندہی فرمادی ہے ۔
احادیث نبویہ میں تشکیک اور تخریب کا بنیادی ہتھیار یہی استعمال کیا جاتا ہے ،،کہ احادیث کے مضامین میں موجود حقیقت کو قرآن ،یا اللہ اور رسول اللہﷺ کی عظمت،اور دین کے بنیادی حقائق کے منافی بناکر پیش کیا جاتا ہے ۔...
ذیل میں اس کا ترجمہ پیش خدمت ہے ؛
اللهم زد فزد والله أحبك ياأخينا ،بارك الله في عمرك وعملك، الله يحفظك من كل الشرور والفتن
اے اللہ ! ہمارے بھائی کی توفیق خیر میں مزید اضافہ فرما۔۔اور اے پیارے بھائی ہمیں آپ سے لوجہ اللہ محبت ہے ،اللہ آپ کی عمر ،اور علم میں برکات عطا فرمائے ،اور آپ کو ہر شر اور...
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم بھائی !
اس تھریڈ میں بار بار ۔۔درایت ۔۔کا تذکرہ ہو رہا ہے ۔
میرا سوال یہ کہ ۔درایت ۔ کیا ہے؟ تھوڑی وضاحت سے سمجھا دیں ۔
دوسرا یہ کہ ابن الجوزی ؒ نے کس کتاب میں ۔ درایت والا اصول لکھا ہے ؟
اور اگریہ بھی بتا دیں کہ ابن جوزی سے پہلے بھی کسی نے اس ۔درایت ۔کا ذکر کیا ہے۔
بھائی آپ کے علم کا مصدر و ماخذ۔۔ تو واقعی انٹر نیشنل لیول کاہے۔میں تو اتنے بڑے چشمہ معارف کو دیکھ کر دہشت زدہ ہی ہونے والا تھا کہ۔۔۔۔۔
اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کتب کو دیکھا تو علم البلاغۃ ۔کی مندرج ذیل کتاب نظر آئی؛؛
آپ اپنی پوسٹ لکھنے کے بعد ،بھیجنے سے پہلے ایک مرتبہ غور دیکھ لیا کریں ،تاکہ عبارت کی غلطیاں باقی نہ رہیں ۔
فی الحال علم البلاغہ پر ایک کتاب نمونہ کے طور پر :
عنوان الكتاب: أساس البلاغة
المؤلف: محمود بن عمر الزمخشري جار الله أبو القاسم
شیخ علام شمس الدین سلفی رحمہ اللہ تعالی رحمۃً واسعۃ
اپنی لاجواب کتاب «الماتريدية وموقفهم من توحيد الأسماء والصفات»توحید الاسماء و الصفات میں ماتریدیہ کا موقف ’‘
میں دیوبندی کی شاخ ’‘ اشاعۃ التوحید و السنہ ’‘ کا تعارف کراتے ہوئے لکھتے ہیں :
پنج پیریہ ، کے عنوان سے لکھتے ہیں :
دیوبندی نقشبندیوں...
شیخ علامہ شمس الدین سلفی ؒ اپنی تحقیقی کتاب ۔’‘جہود علماء الحنفیہ فی ابطال عقائد القبوریہ ’‘ میں اپنے استاد شیخ محمد طاہر صاحب پنج پیری
کے متعلق لکھتے ہیں ؛
شیخ محمد طاہر صاحب پنج پیری جن کو دیوبندی ’‘ شیخ القرآن ’‘ کہتے ہیں ؛انہیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒاور علامہ ابن قیم ؒ اور مجدد...
شیخ شمس الدین سلفی بن محمد اشرف رحمہ اللہ تعالی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آپ کو شیخ محمد طاہر صاحب پنج پیری کے ایک اہم شاگرد کاتعارف کراتے ہیں ؛ جو اہل حدیث کے محقق علماء میں ایک بڑا مقام رکھتے تھے ۔
یہ ہیں شیخ شمس الدین سلفی بن محمد اشرف رحمہ اللہ تعالی
ابو عبد اللہ کنیت؛
شیخ رحمہ اللہ، ۱۳۷۲...
اس فورم پر ہر طبقہ فکر کے لوگ موجود ہیں ،اسلئے ایک دوسرے کا موقف ،نظریہ سننے ،سنانے کا موقع ملتا ہے ۔
ویسے ممات کا شور تو کسی نے نہیں مچایا ، ہمارے محترم فاضل بھائی نے صرف تعارفی طور پر انہیں ’‘ مماتی ’‘ بتایا ہے ۔
آپ کی معلومات کےلئے : ہمارے علاقے یہ لوگ خود اپنے آپ کو بلا جھجک ۔مماتی ۔ کہتے...
میرے بھائی ۔۔جو میں نے ان حضرات بارے بتایا وہ بحث مباحثہ نہیں ۔بلکہ معلومات عامہ ہی کے قبیل سے ہے ۔
ان حضرات کے متعلق یہ جاننا بہت ضروری ہے ، کہ ان کے نظریات و خیالات کیا تھے ،اور کیا نہیں ۔
آپ ناراض نہ ہوں ،،بلکہ ان حضرات کے متعلق مزید معلومات فراہم کریں
جزاک اللہ