مسکراہٹیں ۔
کلیم بھائی ! آپ کی مصروفیات کو ہم سمجھتے ہیں ، لیکن کبھی کبھی چکر لگالیا کریں ، تاکہ ہم جیسے ’’ کاہل اور سست ‘‘ لوگوں کی ’’ ہمت افزائی ‘‘ کا سامان ہوتا رہے ۔
اگر آپ باز نہ آئے تو آپ کی خبر لینے کے لیے کسی بھی وقت فورم کی ’’ محتسب کمیٹی ‘‘ پہنچ جائے گی ۔ لہذا آتے رہیں ۔ ابتسامہ ۔