الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ امین اللہ پشاوری صاحب کے رجوع کو ایک طرف کردینا چاہیے ، اس پر بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ، اگر یہ بات ضروری ہے تو شیخ سے فون پر رابطہ کرکے دو منٹ میں یہ مسئلہ حل کروایا جاسکتا ہے ۔
ویسے میری نظر میں ابن داؤد صاحب نے جو رجوع پیش کیا ہے اور اس سے جو وہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں وہ ثابت ہورہا ہے...
اس کا تحقیقی جواب تو یہی ہے کہ احادیث پر محدث کے حکم کو ، لغت میں اہل لغت کی بات کو ، عدالت میں قاضی کے فیصلے وغیرہ کو ماننا تقلید نہیں ، کیونکہ تقلید کی بیان کردہ تعریف سے یہ خارج ہوجاتے ہیں ۔
الزامی جواب بھی دیا جاسکتا ہے کہ اگر احادیث پر محدثین کے حکم کو ماننا بھی تقلید میں شامل ہے تو پھر...
جزاکم اللہ خیرا ۔
عبدہ بھائی ! نعیم یونس صاحب نے جگہ بھی دیکھ لی ہے ، لہذا اب آپ کی تشریف آوری میں کوئی رکاوٹ نہیں رہ گئی ۔ ابتسامہ ۔
ہاں ذرا وقت نکال کے آئیے گا ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مسکراہٹیں ،
مجھے ویسے پہچاننے میں ناکامی کی وجہ سے کافی شرمندگی ہوئی ، جس کا میں نے اپنے انٹرویو والی لڑی میں کچھ دیر پہلے تذکرہ کردیا ہے ، لیکن آپ کی بات سے تو لگتا ہے کہ آپ نے یہ سب جان بوجھ کر کیا ۔ ابتسامہ ۔
یقین جانیے مل کر بہت خوشی ہوئی ۔ اللہ آپ کو خوش...
آج فورم کے دو انتہائی اہم اور قابل قدر اراکین سے ملاقات ہوئی ، ملاقات کے وقت تو زیادہ خوشی ہوئی ، لیکن بعد میں ابھی تک شرمندگی سی ہورہی ہے
عشاء کی نماز ختم ہوئی ، اتفاق سے میں پچھلی صف میں ہی بیٹھا تھا ، سنت رسول سے منور چہرے والے وجیہ شخص سلام اور مصافحے کے بعد گویا ہوئے :
میرا نام نعیم ہے اور...