• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    جزاکم اللہ خیرا۔

    جزاکم اللہ خیرا۔
  2. خضر حیات

    محدث ٹائپنگ میں ایک مسئلہ

    @شاکر بھائی ۔ @حافظ اختر علی صاحب ۔
  3. خضر حیات

    معاصر جماعتوں کی خوبیان

    جماعۃ الدعوۃ کی خوبیاں : امیر کی اطاعت کا تصور دیگر جماعتوں سے بہت اچھا ہے ۔ تنظیم و ترتیب بہت ہی اچھی ہے ۔ قرآن وسنت کی دعوت پھیلانے میں بہت نمایاں کردار ۔ مرکزی جمیعت اہل حدیث کی خوبیاں : علماء کا ادب و احترام اور ان کی قدر و منزلت کا خیال ۔ جماعت اسلامی کی خوبیاں : سفید پوش لوگوں کو دین کی...
  4. خضر حیات

    جزاکم اللہ خیرا ۔ مٹھائی آپ کو پارسل کردیتے ہیں ۔

    جزاکم اللہ خیرا ۔ مٹھائی آپ کو پارسل کردیتے ہیں ۔
  5. خضر حیات

    الحمد للہ ، اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ، بہت اچھا لگ رہا ہے ۔

    الحمد للہ ، اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ، بہت اچھا لگ رہا ہے ۔
  6. خضر حیات

    فضائل أعمال پر اعتراضات كا جواب۔۔۔۔

    مجھے بھی یہ نام بہت کھٹکا تھا ۔ میرے خیال میں ان کی مراد ’’ لوگوں کے تبلیغی نصاب کے بارے میں خیالات درست کرنا ‘‘ ہے ۔ لیکن اس معنی میں ’’ تصحیح الخیال ‘‘ کی ترکیب عجیب سی ہے ۔
  7. خضر حیات

    زلزلہ کے وقت نماز کا حکم

    کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کبھی زلزلہ آیا تھا ؟
  8. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    جیلانی صاحب جیسے جتنے لوگ ہیں ، ان کا مغربی علوم و فنون پڑھ کے ہی افق وسیع کیوں ہوتا ہے ؟ عرفت ہواہ قبل ان اعرف الہوی فصادف قلبا صافیا فتمکنا مجھے تو لگتا ہے ، اسلامی علوم و فنون میں پختگی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے ملاحدہ اور لادین لوگوں سے متاثر ہو جاتے ہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  9. خضر حیات

    امام احمد رضا خاں کے فتوے اکابر دیو بند کے خلاف؟؟

    احمد رضا صاحب کی ’’ حسام الحرمین ‘‘ اور ارشد قادری صاحب کی ’’ زلزلہ ‘‘ اور دیوبندی علماء کی طرف سے ان کتابوں پر کیے گئے ردود کے مطالعہ سے اس موضوع پر مواد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
  10. خضر حیات

    فضائل أعمال پر اعتراضات كا جواب۔۔۔۔

    ’فضائل اعمال‘ كے دفاع میں عربی زبان میں ایک کتاب لکھی گئی ہے : تحقیق المقال فی تخریج احادیث فضائل الاعمال اس کتاب کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے ’’ تصحیح الخیال ‘‘ کے نام سے ۔ مترجم کتاب کا پی ڈی ایف لنک ایک جگہ ملا ہے : http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/05/blog-post_29.html کوشش کرکے...
  11. خضر حیات

    امام بخاری اور امام مسلم کی ”تصانیف“ ؟

    باقی مکمل تحریر بہت مناسب ہے ، مذکورہ بالا اقتباس ذرا کھٹک رہا ہے ، استاد محترم @انس نضر صاحب اپنے دیگر رفقاء کے ساتھ مل کر رسم قرآن کے حوالے ایک عرصہ سے تحقیقی کام میں مشغول ہیں ، میری گزارش ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
  12. خضر حیات

    فضائل أعمال پر اعتراضات كا جواب۔۔۔۔

    درج ذيل لنك میں موضوع تو کوئی اور ہے ، لیکن فضائل اعمال کا ٹھیک ٹھاک دفاع کیا گیا ہے ۔...
  13. خضر حیات

    نیپال اور بھارت میں شدید زلزلے کے باعث 450 سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ

    انا للہ و انا الیہ رجعون ۔ یا اللہ ہمارے گناہ معاف فرمادے ۔
  14. خضر حیات

    میرا ووٹ میری گواہی : کیا کہے گے آپ اس امیج کے بارے میں :

    ’کثیر ‘ کا ترجمہ ’ اکثریت ‘ درست نہیں ۔ کسی چیز کی ’’ کثرت ‘‘ اور ’’ اکثریت ‘‘ میں واضح فرق ہے ۔
  15. خضر حیات

    جاہل قوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔ امریکہ میں ایک موقع پر پر چینی وزیر اعظم کی چینی زبان میں کی گئی تقریر کا حاضرین کے لیے انگلش میں ترجمہ ہورہا تھا ، اسی دوران مترجم نے کہا ، جنابِ صدر کا یہ مطلب ہے ۔۔ چینی وزیر اعظم نے انگریزی میں کہا ، جی نہیں میرا مطلب یہ نہیں ، یہ ہے ۔ امریکی صدر چونک پڑے ۔ کہا جب آپ انگلش بول سکتے ہیں...
  16. خضر حیات

    سورہ آل عمران ٣:٧ پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    حافظ ابن کثیر علیہ الرحمہ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں : يخبر تعالى أن في القرآن آيات محكمات هن أم الكتاب، أي: بينات واضحات الدلالة، لا التباس فيها على أحد من الناس، ومنه آيات أخر فيها اشتباه في الدلالة على كثير من الناس أو بعضهم، فمن رد ما اشتبه عليه إلى الواضح منه، وحكم محكمه على متشابهه...
  17. خضر حیات

    آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے !

    قاری حنیف ڈار صاحب ! صاحب قلم آدمی ہیں ، بات کو جس طرف چاہیں ، جیسے چاہیں ، ایک کہاوت ، دو لطیفے سنا کر لے جاتے ہیں ، ان کی فیس بک پروفائل سے محسوس ہوتا ہے ، کہ کافی رنگیں مزاج آدمی ہیں ، اور چاہتے ہیں کہ سارے علماء بھی ایسے ہی ہو جائیں ۔ شروع شروع میں جب ان کی وال چاکنگ دیکھی جس میں امت کے...
  18. خضر حیات

    '' اللہ '' اسم اعظم کے ذریعہ دعا کی قبولیت کی ضمانت :

    موضوع سے متعلق ایک خوبصورت ، معلوماتی مباحثہ ۔ https://www.facebook.com/tvPaigham/videos/1085093981506792/?pnref=story
  19. خضر حیات

    مرض وفات النبی صلی الله وسلم کا واقعہ

    یہ موضوع اس سے پہلے بھی یہاں زیر بحث ہے ...
Top