الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
اسحاق سلفی صاحب کی بات کو دہراؤں گا کہ ’’آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں ‘‘۔
ایک اور بات کی جسارت کروں گا کہ آپ کے حالیہ انداز تحریر میں ذرا ’’ بے حیائی ‘‘ سی محسوس ہوئی ہے ، اس کا اگر تدارک کرلیا جائے تو تحریر زیادہ موثر ہوگی ۔
باقی جس موضوع پر آپ نے قلم اٹھایا ، بہت اہم ہے ، اور جس...
آپ کا اس سلسلے میں مطالعہ بہت کمزور ہے ، خود مجھے بھی یہ مباحث بڑی مشکل لگتی ہیں ، ورنہ شاید میں ڈھنگ سے یہ بات آپ کوسمجھا پاتا ۔
دلیل ملاحظہ فرمالیں :
الكلام في سميع بصير وفي قديم
قال أبو محمد وأجمع المسلمون على القول بما جاء به نص القرآن من أن الله تعالى سميع بصير ثم اختلفوا فقالت طائفة من...
شايد گوگل سےعربی ترجمہ کیا گیا ہے ، میں نےکچھ اصلاح کرنے کی کوشش کی ہے :
قرار البرلمان الباكستاني غير مناسب تماما و سخيف جدا ، و كأنه عون للحوثيين المتمردين ، فما أصدرته أركان البرلمان نظرا لظروفهم الفردية أو اغترارا بمكائد الأعداء أمر يرفضه الشعب الباكستاني قاطبة ، و يؤكد الشعب الباكستاني كله...
اچھا ایک طرف صدیوں سے علماء اگر کہیں کہ ’’ فلاں جہمی ہے ‘‘ تو وہ قابل قبول نہیں کہ اس کی کوئی دلیل نہیں ، حالانکہ انہوں نےجس اعتبار سے کہا اس کی وضاحت بھی ہوچکی ہے ، جبکہ دوسری طرف ایک نامعلوم و مجہول آئی ڈی والے صاحب کہیں کہ ’’ فلان جہمی نہیں ‘‘ ، اور کہہ بھی اپنی جہالت کی بنیاد رہے ہو تو وہ کس...
يا أيها الناس إنا خلقنكم من ذكر و أنثى و جعلنكم شعوبا و قبائل لتعارفوا إن أكرمكم عند الله أتقاكم ، إن الله عليم خبير ۔
اے لوگو ہم نے تمہیں مذکر و مونث سے پیدا کرکے ، نسلوں اور قبیلوں میں بانٹ دیا ہے ، تاکہ پہچان آسان رہے ، بیشک اللہ کے ہاں قابل عزت وہی ہے جو اللہ سے ڈرنے والا ہے ، بیشک اللہ...
پار لیمنٹ نے جو بھی فیصلہ کیا ، جس نیت سے کیا ، بخوشی کیا یا مجبوری کیا ، اس سب صورت حال میں میڈیا کا بہت کردار ہے ، میرے بہت سارے دوستوں کا خیال ہے کہ اس میں بنیادی کمزوری پاکستان میں موجود سعودی سفیر کی بالخصوص اور سعودی حکومت کی بالعموم کوتاہی ہے ، کہ میڈیا وار پر زیادہ توجہ نہیں کرتے ، اور...
میڈیا کا ازدہا سعودی عرب کے اخلاص و دوستی کو نگل گیا ۔
عاصم حفیظ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔پاکستان اب یمن تنازعے میں غیر جانبدار رہے گا۔سعودی عرب کو نصیحت کی گئی ہے کہ وہ یمنی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے باز رہے بلکہ معاملے کو بات چیت سے حل کرے اور پاکستانی ثالثی کے لئے...
آفریدی بھائی اسی مناسبت سے ذرا ’’ نہاد ‘‘ کے معنی و مفہوم کی وضاحت کردیں ، کیونکہ میں خود بھی لفظ ’’ نام نہاد ‘‘ استعمال کرتا ہوں ، لیکن نہاد کے معنی کا صحیح پتہ نہیں ، بس سیاق و سباق کی رعایت سے کام چلا لیتا ہوں ۔ اب آپ نے لفظ ’’ گردن نہاد ‘‘ استعمال کیا تو اس کا صحیح معنی سمجھنے کی توجہ ہوئی ۔
پاک سعودیہ اور دوسری قسم کی محبت
۔۔۔ بھول گیا کہ دوستی صرف مشکل میں کام لینے کا ہی نہیں ، مشکل میں کام دینے کا بھی نام ہوتی ہے ، در اصل سعودیہ کی یکطرفہ محبت نے ہماری عادتیں ایسی بگاڑ ڈالی ہیں کہ ہمیں کبھی دوسری قسم کی محبت کا تجربہ ہی نہیں ہوا ۔۔۔
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے یا صحابہ کرام سے بالخصوص ثابت نہیں کہ وہ اذان سے پہلے ’’ بسم اللہ ‘‘ پڑھا کرتے تھے (۔ ، ۔ ، ۔ )
لیکن اگر عمومی دلیل کو مدنظر جائے کہ ہر اچھے کام کی ابتداء بسم اللہ سے ہونی چاہیے تو اس کے مطابق تو یہی سمجھ آتی ہے کہ پڑھنی چاہیے ۔ واللہ اعلم ۔
پڑھی تو شاید میں...
ابن حزم رحمہ اللہ کے نزدیک اللہ کی ’’ صفات ‘‘ نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، گویا وہ صفات کا انکار کرتے ہیں اور کہتے ہیں ’’ سمیع ، بصیر ‘‘ وغیرہ صفات نہیں بلکہ خالی اللہ کے نام ہیں اور اس سے یہ مراد لینا جائز نہیں کہ اللہ ’’ سمع ، بصر ‘‘ رکھتے ہیں۔
جبکہ جہم بن صفوان اللہ کے اسماء و صفات سب کا منکر...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جی آپ کی بات بالکل درست ہے ۔
لیکن پھر بھی تحریر کے بارے میں اپنی رائے کو درست سمجھتا ہوں ، کیونکہ اگرچہ ہمارا ’’ غوث اعظم ‘‘ وغیرہ میں اختلاف ہے ، لیکن تحریر میں ہمارے نظام تعلیم کا المیہ بیان گیا گیا ہے ، اس میں ہمارا اتفاق ہے اور یہ ہم سب مسالک و مذاہب کا...