الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ضرور پڑھنی چاہیے ، فقہی مسائل میں قرآن مجید کی نصوص اور احادیث نبویہ کے دلائل کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے ۔ بعض مشایخ پنجابی زبان کا ایک مقولہ بولا کرتے تھے :
’’ پڑھ ’’ محلی ‘‘ ، تیری ہوجائیگی ’’ تسلی ‘‘ ۔
البتہ عقیدے کے متعلق مسائل نہ پڑھیں ۔
کسی بھی انسان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالی اسے صراط مستقیم پر چلا دے اور اس کے سامنے حق کو واضح کر دے۔اور جو آدمی خلوص اور تعصبات سے بالا ہو کر حق کو تلاش کرتا ہے ،اللہ اسے ضرور راہ حق دکھا دیتے ہیں۔تلاش حق کے مسافروں میں سے ایک مسافر اس کتاب کے مولف محمد رحمت اللہ خان صاحب...
صحیح حدیث کے مقابلے میں قول امام نہیں ، بلکہ حدیث کا درست معنی بیان فرمایا ہے ، امام کا قول حدیث کے مقابلے میں نہیں بلکہ احادیث کے مطابق ہے ، ذرا ملاحظہ فرمائیں :
عن طلحة بن عبيد الله قال: جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله، أخبرني ما فرض الله عليَّ من الصلوات؟ فقال...
"حلال ویلنٹائن ڈے "
جاوید چوہدری صاحب نے لکها کہ ویلنٹائن ڈے کو ہم اپنے ہاں حلال کردیں . اور نیوائیرنائٹ کو مسلمان کردیں .صورت اس حلال کی یہ بتائی کہ اس دن کو ہم میاں بیوی کی محبت کا دن قرار دیں .جگہ جگہ میلوں کا انعقاد کریں .رات دس بجے پورے ملک میں تلاوت قرآن پهر نامور گلوکاروں کا میوزک پروگرام...
سبحان اللہ !
آپ کو ایسا کہنا چاہیے تھا :
دین کا کام وہ نہیں جو محدث انتظامیہ کر رہی ہے ، دین کی اصل خدمت یہ ہے کہ چند ’’ مجہول آئی ڈیز ‘‘ کی ہاں میں ہاں ملا کر کی بورڈ کو اسلحہ سمجھ کر کمپیوٹر کی سکرین میں نظر آنے والے میدان جنگ میں کشتوں کے پشتے لگائے جائیں ۔
محدث انتظامیہ ڈرنے کے باوجود اپنی...
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ صاحب ، کہ آپ نے اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ لمحات انٹرویو کے لیے وقف کیے ، آپ کی علمی ، معلوماتی ، تجرباتی باتوں سے یقینا طالبان علم مستفید ہوں گے ۔
آپ نے دوران انٹرویو اپنے ’’ دادا جان ‘‘ سے استفادہ کا ذکر کیا ہے ، گزارش ہے کہ ’’ جد محترم ‘‘ کی شخصیت کا تعارف کروائیں ۔
آپ کے بارے میں میں اپنی سوچ کو درست کر لیتا ہوں ۔ اب آپ بھی ہمارے بارے میں اپنی رائے میں ذرا ترمیم فرمالیں کہ ہمارے نزدیک محدثین نے صرف ’’ اسانید ‘‘ پر ہی توجہ نہیں دی بلکہ ’’ متون ‘‘ کا بھی پورا پورا خیال رکھا ہے ۔ (جیساکہ میں کئی دفعہ یہ کہہ چکا ہوں )
گویا یہ بات ہمارے ما بین متفق ہے :
’’...
بے غم
اور
بے گم
آپ کی ظرافت سے میرے ذہن میں یہ وسوسے آرہے ہیں کہ ’’ بیگم ‘‘ کا اصل ’’ بے غم ‘‘ ہی تھا ۔
لگتا ہے کسی ماہر لسانیات سے اس لفظ کی سرجری کروانا پڑے گی ۔
خنسا باجی ! طنز و مزاح میں اس طرح ’’ آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے ‘‘ بیان کریں گی اور وہ بھی سوالیہ انداز میں ، تو آپ کا یہ دھاگہ ، اللہ اس کی مزید عمر دراز کرے ، مزید حقیقتیں بیان کرنے کے قابل نہیں رہے گا۔
’’ امرد ‘‘ عام طور پر ان لڑکوں کو کہتے ہیں جن کے جسم پر داڑھی مونچھ وغیرہ جوانی کے آثار نمایاں نہیں ہوتے ۔
اسلاف سے اس سلسلے میں بہت سارے اقوال مروی ہیں کہ وہ اس طرح کے بچوں کے ساتھ خلوت سے بچتے تھے ، کیونکہ یہ فتنہ کا باعث بن سکتا ہے ۔
تعلیم ، روزگار ، ملازمت وغیرہ کی غرض سے گھر سے دور ’’ اکٹھے...
یہاں محافظت سے مراد نمازوں کو افضل و اول اوقات میں پڑھنا ہے ۔ اس حدیث سے فجر اور عصر کی نماز کی اہمیت کا پتہ چلتا ہے کہ انکو ہر حال میں اول اوقات میں پڑھنا چاہیے ۔ واللہ اعلم ۔
امام بیہقی یہ حدیث ذکر کرنے کے بعد فرماتے ہیں :
كأنه أراد والله أعلم حافظ عليهن في أوائل أوقاتهن فاعتذر بالأشغال...