• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    ’’ منکر ‘‘ سے مراد حدیث کا ’’ غریب ‘‘ ہونا ہے ۔ گویا امام ابن عدی (القیسرانی ناقل ہیں) اس روایت کو تفرد کی وجہ سے ضعیف قرار دے رہے ہیں ۔ (الکامل ج1ص436) اور یہ کوئی عجیب یا انوکھی بات نہیں بعض راویوں کے اندر اس قدر اہلیت نہیں ہوتی کہ ان کی تفرد والی روایات قبول کی جائیں ۔ ابن الجوزی کے مطابق یہ...
  2. خضر حیات

    سابقہ شیعہ علی الحساوی مسلمان ہونے کے بعد اپنا بیان دے رہا ہے کہ ہم کتنا گمراہ تھے !!!

    اسحاق بھائی ! ویڈیو کا یہ بہترین خلاصہ ہے : مزید اہم بات یہ ہےکہ : اس ساری گمراہی کے ذمہ دار اس مذہب کے وڈیرے ہیں ، عام لوگ تو نا سمجھی میں تباہی کے راستے پر لگے ہوئے ہیں ۔ اے اللہ ہمارے لیے ان سے بدلہ لے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ کی قبر پر جاکر انہوں نے جو الفاظ ادا کیے ہیں وہ یہ ہیں : عذرا یا...
  3. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    ابتسامہ ۔ حوصلہ افزائی پر جزاکم اللہ خیرا۔ اللہم لاتؤاخذنی بمایقولون و اغفرلی مما لایعلمون واجعلنی خیرا ممایظنون ۔ اصول حدیث : سندو متن کی صحت و ضعف کے اعتبار سے تحقیق کے لیے بنائے گئے اصول و قواعد کو کہا جاتا ہے ۔ مثلا سند متصل ہے ، منقطع ہے ، وغیرہ ۔ علم الرجال : سے مراد راویوں کے نام ،...
  4. خضر حیات

    کیا عائشہ رضی الله عنہا مسلسل پردہ میں رہتیں

    میں نے حکم لگانےمیں جلدی کی ، اور غلطی ہوگئی ۔ بلکہ لولی آل ٹائم صاحب کی تحریر سے دھوکہ کھایا ، جس میں لکھا ہوا تھا کہ شیخ البانی وغیرہ نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے ۔ اللہم اغفرلنا ما قدمنا و ما أخرنا و ما أسررنا و ما أعلننا ۔
  5. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    حدیث و محدثین دشمنی میں آپ کو یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ بات کس موضوع پر ہورہی ہے ۔ اس تھریڈ میں ابن حبان کی بات کو رد کیا گیا ہےکیا یہ شخصیت پرستی ہے ؟ کیسے زبان گنگ ہوگئی ، ابن حبان کے موقف کی غلطی کا اعتراف نہیں کیا ؟ اور کیا ان پر کفر کا فتوی چاہتے ہیں آپ ؟ کیا اخبار میں اشتہار دیں کہ ابن حبان...
  6. خضر حیات

    کیا عائشہ رضی الله عنہا مسلسل پردہ میں رہتیں

    اس حدیث میں منکرین حدیث کے لیے کوئی دلیل نہیں ، اس کی سند ہی ضعیف ہے ۔
  7. خضر حیات

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    اوپر آفریدی بھائی نے آپ سے مختلف رائے پیش کی تھی کہ کافروں کا کام ہی دنیا کمانا ہے ، جبکہ مسلمان کو دین پر توجہ کرنی چاہیے اور دنیاوی ایجادات میں وقت ضائع کرنے کی ضرورت نہیں ۔ بظاہر آپ کی بات کافی وزنی ہے لیکن آفریدی بھائی کی بات پر بھی غور و فکر ہونا چاہیے تاکہ بات مزید نکھر جائے ۔
  8. خضر حیات

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    جی کردی گئی ہے ۔
  9. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    مطلب یہ کہ آپ کو پہلے محدثین کے منہج یا کہہ لیں کہ ’’ اصول حدیث ‘‘ پر کوئی اعتراض نہیں ؟ آپ کہاں کی بات کہاں جوڑ رہے ہیں ۔ محترم بھائی ’’ ہم محدثین کی تائید بھی کرتے ہیں اور دفاع بھی ‘‘ لیکن کیا ان کے موقف کو غلط سمجھتے ہوئے ؟ محدثین کے موقف کو صحیح سمجھتے ہیں تو یہ سب کچھ کر رہے ہیں ۔ آپ ایک...
  10. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    دونوں جگہ جوابوں میں کوئی تعارض یا تناقض نہیں ہے ۔ کفایت اللہ بھائی مسئلہ کی وضاحت کےساتھ ساتھ یہ بات بیان کی ہے کہ ابن حبان یا ان جیسا کوئی محدث ہمارے لیے قرآن وسنت کے مقابلے میں قابل حجت نہیں ۔ میں نےیہی بات بلا کسی دوسری وضاحت کے عرض کردی ہے ۔ اہل حدیثوں کو آپ جیسے مجاہیل کے ’’ مشاویر ‘‘ کی...
  11. خضر حیات

    بریلوی کا اللہ تعالی پر اعتراض

    بریلوی نے جو ملحدانہ زبان بولی ہے اس کا بہترین جواب تو محترم اسحاق سلفی صاحب نے دے دیا ہے ۔ کہ اگر وہابیوں سے یہ مطالبہ ہےکہ اللہ تعالی سے پانی کا گلاس منگوا کر دکھائیں تو ہم کہتے ہیں کہ آپ اپنے علی ہجویری کی قبر پر گلاس رکھ کر اسے کہہ دیں کہ گلاس آپ تک پہنچا دیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ اس طرح کی چیزوں...
  12. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    اس کا یہ بہترین جواب ہے :
  13. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    ابن حبان رحمہ اللہ بہت بڑے امام تھے علم حدیث میں ان کی بہت ساری کوششیں و کاوشیں ہیں لیکن عقیدے کے بعض مسائل میں ان سے غلطیاں ہوئی ہیں ۔ لہذا ہم ان کا احترام کرتے ہیں اور ان کی غلطیوں کو قرآن وسنت کے خلاف دلیل بنانے کی بجائے ان کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں ۔ ہاں ابن حبان نے کام کیا ہے اگر قرآن...
  14. خضر حیات

    بریلویوں کی ۔۔۔ والی سرکار

    دوسروں کی حقیقت واضح کرنے کے لیے ہم اپنے گھر میں ’’ گند ‘‘ نہیں ڈال سکتے ۔ طلحہ بھائی آئندہ احتیاط کریں ۔
  15. خضر حیات

    تعلیم کا المیہ

    استاد محترم جزاکم اللہ خیرا۔ ماشاءاللہ بہت قیمتی باتیں ہیں ، لیکن انگریزی زبان کا اردو گفتگو میں جو جواز پیش کیا گیا ہے ، اس میں ضرورت سے زیادہ تساہل محسوس ہورہا ہے ۔ اس کے لیے زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں اوپر آپ کی طرف سے پیش کی گئی تحریر میں ہی ضرورت سے زائد انگریزی نظر آرہی ہے ۔ حالانکہ جہاں...
  16. خضر حیات

    کتاب الامارۃ من صحیح مسلم

    اسلام فورٹ پرآن لائن لنک کا عنوان تبدیل کرلیں ، عنوان شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کے درس کا ہی آرہا ہے ۔
  17. خضر حیات

    ہندووں کا آپنی ماں کے ساتھ رویے ّکا تقابل

    ظفر بھائی! پوسٹ کرتے ہوئے فارمیٹنگ کا ذرا خیال رکھا کریں ، سب کچھ ایک ہی لائن میں لکھنے کی بجائے بات کو فقروں میں تقسیم کردیا کریں ۔ اور اگر اشعار ہوں تو ان کو ان کے نثر کے انداز میں پیش کرنے کی بجائے ان کے خاص انداز میں لکھا کریں ۔ ابھی نئے نئے ہیں ، عبدالقیوم بھائی سے مشورہ لے لیا کریں ۔
  18. خضر حیات

    شکایت لنک کام نہیں کر رہا

    https://ia700801.us.archive.org/21/items/Qawaid-zubane-qurannewEdition-1/Qawaid-zubane-qurannewEdition-1.pdf
  19. خضر حیات

    شکایت لنک کام نہیں کر رہا

    https://archive.org/details/Qawaid-zubane-qurannewEdition-1
  20. خضر حیات

    نوح علیہ السلام کا بیٹا مومن تھا؟ عمار خان زاہدی

    عمار ناصر صاحب کی یہ توجیہ بعید محسوس ہوتی ہے : 1۔ انبیاء پر ان کےزمانے میں ایمان لانے والوں کےبارے میں یہ خیال رکھنا کہ مومن ہونے کے باوجود وہ اس سخت درجہ کے نافرمان تھے کہ عذاب میں غرق کردیے گئے ، ایسی مثال تاریخ میں کہیں نہیں ملتی ۔ البتہ ایسی بے شمار مثالیں مل جائیں گی کہ نبی کے قریبی رشتہ...
Top