• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    یہ کتب کی لسٹ اپلوڈ ہو سکتی ہیں؟ توجہ ضرور کیجئیے گا-

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اس کا اردو ترجمہ ہے ہی نہیں (میری معلومات کے مطابق) تو اپلوڈ کیسے ہوگا ۔ سنن ابوداؤد مطبوعہ دار السلام کے اردو حواشی میں ایک عام قاری کے لیے کافی معلومات ہیں ۔ جو تفصیلات عون المعبود میں ہیں ، ان سے استفادہ کے لیے عربی زبان کا ضروری فہم ہونا لازمی ہے ۔
  2. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    جتنے علوم و فنون اور ان کے قواعد و ضوابط یا اصول ہیں ، ان میں بہت ساری چیزیں متفقہ ہوتی ہیں اور کئی چیزیں مختلف فیہ بھی ہوتی ہیں ۔ یہی حال ’’اصول حدیث‘‘ کا ہے ۔ آپ کسی اصول یا ضابطے میں محدثین کا اختلاف ذکر کرکے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ۔؟ آپ نے اصول حدیث کے اختلاف سے بات شروع کرکے ’’ اصول...
  3. خضر حیات

    کیا امام مھدی کا ظہور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے؟

    مہدی علیہ السلام سے متعلق صحیح عقیدہ مسلمانان اہل سنت کا مہدیؑ سے متعلق یہ عقیدہ ہے کہ وہ قیامت کے قریب پیدا ہوں گے، وہ سات سال تک حکومت کریں گے، روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، ان کے زمانہ ہی میں حضرت عیسیؑ کا نزول ہوگا۔ حضرت عیسیٰ آپ کی اقتدا میں نماز ادا کریں گے۔ امام مہدی علیہ...
  4. خضر حیات

    کیا اماں عائشہ رصی اللہ عنہا حدیث کو ٖقرآن پر پیش کرتی تھی؟؟؟

    بجا فرمایا ۔ در حقیقت یہ ’’ غلط فہمی ‘‘ ہے ۔ حضرت عائشہ اور دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے وارد اس طرح کی مثالوں میں قرآن سے حدیث کا رد نہیں ، بلکہ اس میں راوی کی روایت میں غلطی کا بیان ہے ۔
  5. خضر حیات

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    لگتا ہے آپ ’’ سٹھیا ‘‘ چکے ہیں ۔ اس موضوع کی پوسٹ نمبر 15 کا اقتباس میں نے پوسٹ نمبر 43 میں دیا ہے ۔ کوئی دیکھے ذرا کہ 15 نمبر پوسٹ ڈیلیٹ ہے یا موجود ہے ۔؟ اور یہ پوسٹ کب سے موجود ہے ؟ اگر یہ پتہ چلانے کا بھی کسی کے پاس کوئی ذریعہ ہے تو ان صاحب کو بتائیں کہ یہ پوسٹ کتنے مہینوں بلکہ سال سے زائد...
  6. خضر حیات

    اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسحاق سلفی بھائی کو ان کے اکاؤنٹ ’’ @اسحاق رفیق سلفی ‘‘ پر میسیج کرکے سب طریقہ کار سمجھا دیا گیا ہے ، تقریبا دو گھنٹے پہلے کی بات ہے یہ ۔ امید ہے جونہی وہ ذاتی پیغام دیکھیں گے ، معاملہ حل ہو جائے گا ۔
  7. خضر حیات

    مؤدبانہ گزارش یا فکری انحراف ؟

    جزاکم اللہ خیرا۔
  8. خضر حیات

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    ماشاءاللہ ، بہترین انٹرویو تھا ، میرے جیسے طالب علم کے لیے اس میں ذوق و شوق کا کافی سامان ہے ۔
  9. خضر حیات

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    یہ موقوف اثر ہے ۔ کوئی مرفوع حدیث پیش کریں ۔
  10. خضر حیات

    محدث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ @شاکر بھائی ! ۔ @اسحاق سلفی بھائی مسئلہ حل ہوا ہے کہ نہیں ؟
  11. خضر حیات

    زید حامد کون ہیں؟

    جزاکم اللہ خیرا آزاد بھائی ۔ یہ ویڈیو ان لوگوں کا منہ توڑ جواب ہے جو ’’ زید حامد ‘‘ کو ’’ کسی متنبی ‘‘ کا پیروکار سمجھتے ہیں ۔ اس ویڈیو میں اس نے دو تین باتیں بالکل واضح طور پر کہی ہیں : 1۔ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر کوئی مدعی نبوت کافر ہے ۔ 2۔ یوسف کےبارے میں ’’ کفر ‘‘ کے...
  12. خضر حیات

    سوال

    سوال مزيد واضح كریں ۔
  13. خضر حیات

    زید حامد کون ہیں؟

    زید حامد دل میں کیا عزائم چھپائے پھرتا ہے ، اللہ بہتر جانتا ہے ، لیکن میڈیا پر اس کو اسلام پسند باتیں ہی کرتے سنا ہے ۔ ہمیں حکم ظاہر پر لگانا چاہیے ۔ اگر اس کی کوئی بات غلط ہے تو اس کا تعاقب کرنا چاہیے ۔ رہا یوسف کذاب سے اس کا تعلق تو اس بارے میں یہ بات بھی پیش نظر رہنی چاہیے : لہذا اگر کسی...
  14. خضر حیات

    ما اھل لغیر اللہ کی تفسیر از مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ، ایک اہم موضوع پر بہترین اقتباس ۔ ’’ ما اہل لغیر اللہ کی حلت و حرمت ‘‘ کے بارے میں اگر کسی رکن کے پاس مزید معلومات ہیں تو ضرور شریک فورم کریں ۔
  15. خضر حیات

    الحاد

    بہت معلوماتی تحریر ہے ۔ اللہ تعالی باحث کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔ ایک جگہ ’’ الحاد ‘‘ پر مباحثہ ہورہا تھا ، وہاں میں نے یہ معلومات کاپی پیسٹ کرکے کافی ’’ شاباشیں ‘‘ وصول کی تھیں ۔ اب اس مباحثے کا جو خلاصہ نکلے گا اس کو بھی کوشش کروں گا کہ یہاں فورم پر لگاؤں ۔
  16. خضر حیات

    کیا عائشہ رضی الله عنہا مسلسل پردہ میں رہتیں

    اخسأ فلن تعدو قدرک ۔
  17. خضر حیات

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    شیخ صاحب ! اللہ تعالی کے بارے میں لفظ ’’ اعتراف ‘‘ استعمال کرنا کیسا ہے ؟
  18. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    تو کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تقلید شروع کردیں ؟ اگر آپ کی ’’ عقل رساں ‘‘ کے مطابق اس کو تقلید کہتے ہیں تو پھر ہم ’’ عصر حاضر کے چند جہلاء ‘‘ کی بجائے علمائے امت کی ’’ تقلید ‘‘ کا الزام قبول کرنا پسند کریں گے ۔ سلف نے جو موقف اختیار کیا ہے کیا قرآن کی کوئی آیت اس کی مخالف ہے ؟ کوئی حدیث اس کے...
  19. خضر حیات

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    ٹی کے ایچ صاحب ! آپ اپنے مراسلوں میں یہ تاثر دیتے ہیں کہ آپ کی آراء مصدقہ قرآنی مفاہیم ہیں ، جبکہ آپ کے مخالفین نے ادھر ادھر سے راویوں کے ’’ قصے کہانیاں ‘‘ لے کر قرآن کا مقابلہ شروع کردیا ہے ۔ گویا آپ ’’ اہل قرآن ‘‘ اور دوسرے ’’ روایت پرست ‘‘ ۔ آپ ایک بات ذہن میں رکھیں کہ ہمارا اختلاف ’’ قرآن...
  20. خضر حیات

    ایک بہت بڑا شبہہ ہے تصویر کے حوالے سے اسکا حل بھی سمجھ لیں. شیخ محترم رفیق طاہر صاحب

    ’’ عکس ‘‘ اور ’’ تصویر ‘‘ میں فرق ہے یا نہیں ، اس پر تو شیخ رفیق طاہر صاحب نے بہترین وضاحت کی ہے ۔ اگر ’’ مصوری ‘‘ اور ’’ فوٹو گرافی ‘‘ میں بھی فرق واضح کردیا جائے تو بات سمجھنے میں آسانی رہے گی ۔
Top