• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    احتجاجی مظاہرات ؟

    تغییر منکر کے سلسلے میں جو رہنمائی ’’ من رأی منکم منکرا فلیغیرہ بیدہ ۔۔۔ ‘‘ وغیرہ احادیث سے ملتی ہے ، اس سے لگتا ہے کہ ’’ توہین رسالت ‘‘ جیسے عظیم منکر کو روکنے کے لیے احتجاج یا مظاہرہ کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جاسکتا ہے ، لیکن یہ بات مدنظر رہنی چاہیے : 1۔ احتجاج فائدہ مند ہونا چاہیے ، یعنی منکر...
  2. خضر حیات

    تعارف :: Zoya Malik Muhammadi

    بھائی ایک ’’ تعارفی دھاگے ‘‘ کو غیر متعلقہ باتوں سے ’’ بند ‘‘ کروانے کی کوشش نہ کریں ۔
  3. خضر حیات

    حدیث سید الشباب اہل الجنہ پر ایک تحقیق

    اس مضمون میں جو تھوڑی بہت کام کی بات ہے وہ ہے سند پر اعتراض کہ سند میں فلاں فلاں راوی ضعیف ہے ، اور ساتھ لکھنے والے نے یہ بھی کہا کہ یہ حدیث ایک ہی سند سے مروی ہے ، حالانکہ یہی حدیث ترمذی میں موجود ہے ، جس کی سند اس سے بالکل مختلف اور محققین کے نزدیک صحیح ہے ۔ ملاحظہ فرمائیں ...
  4. خضر حیات

    احترام انسانیت‘ہندومت اور اسلام!

    جزاکم اللہ خیرا ، ظفر اقبال بھائی جیسا کہ بھائی نے وضاحت کی ، فورم پر جاندار کی تصویر ممنوع ہے ، اس لیے آپ کی پروفائل پکچر تبدیل کردی گئی ہے ۔
  5. خضر حیات

    ناظم اعلیٰ (مرکزی جمعیۃ اہلحدیث پاکستان) کو شدید صدمہ

    انا للہ و انا الیہ رجعون ۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے ، اور درجات بلند کرے ، اور امیر صاحب کو نعم البدل عطا کرے ۔
  6. خضر حیات

    سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

    کافی دیر ہوگئی ہے عین اس وقت کی ویڈیو نہیں مل رہی جب شیخ حذیفی نے ملک عبداللہ کو قبر سے قبلہ رخ کیا تھا ۔ البتہ اس کے تھوڑی دیر بعد کے لمحات کی ویڈیو موجود ہے جب ملک عبداللہ شیخ حذیفی کے ساتھ قبلہ رخ ہو کر دعا مانگ رہے ہیں ۔
  7. خضر حیات

    سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

    آپ نے وہ مکمل ویڈیو دیکھی نہیں ہوگی یا کسی نے آپ کو دکھائی نہیں ہوگی ، کیونکہ وہاں بھی شاه كو روك ديا گیاتھا۔
  8. خضر حیات

    جدید ذرائع کا استعمال فائدہ کس کو ؟؟

    اہم موضوع ہے ۔ دونوں پہلوؤں پر بات ہو جانی چاہیے : 1۔ کفار کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے متبادل تیار کیا جاسکتا ہے؟ 2۔ کیا متبادل تیار کرنا ہمارے لیے فائدہ مند ہوگا ؟
  9. خضر حیات

    سیرت طیبہ ایک تصویری نمائش

    ماشاء اللہ اللہ مزید برکت دے ۔ اور منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
  10. خضر حیات

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    خوش آمدید محترم شیخ رفیق طاہر صاحب ۔
  11. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اہل حدیث اور سلفی سند او رمتن دونوں کا خیال رکھتے ہیں ۔ صحیح حدیث کی شروط آپ کو آتی ہیں ؟ کیا وہ ساری سند سے متعلق ہیں ؟ متن سے ان کا کوئی تعلق نہیں ؟
  12. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    صدیوں پر محیط محدثین کی علمی و منہجی کوششوں او رکاوشوں کو آپ ’’ روایت پرستی ‘‘ کہہ کر رد کردیتے ہیں ، جبکہ دوسری طرف آپ کی تحقیق کا یہ عالم ہے کہ کسی معاصر مصنف کی بات اس کی کتاب سے نقل کرنے کی بجائے گمراہ لوگوں پر اعتماد کرلیتے ہیں ۔ شیخ البانی رحمہ اللہ تعالی پردے کے منکر نہیں تھے جیساکہ آپ...
  13. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    کچھ سبائیت میں مبتلا ہو کر خراب ہوگئے ، کچھ سبائیت سے بچنے کی کوشش میں گمراہی کے رستے پر چل نکلے ۔ جبکہ اہل حدیث نے امت وسط ہونے کے ناطے راہ اعتدال اختیار کی ۔ نہیں ۔
  14. خضر حیات

    علم روایت میں تقسیم آحاد و تواتر

    نور الأنوار بتحقيق و تعليق الشيخ حافظ ثناء الله الزاهدي
  15. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اگر آپ اس ’’ کسی ‘‘ کو معصوم عن الخطاء نہیں سمجھتے تو پھر مان لیں کہ ان کی یہ بات غلط ہے ۔ کیونکہ اہل حدیث نے محدثین وغیرہ میں سے کسی کو بھی معصوم عن الخطاء قرار نہیں دیا ۔ اگر دیا ہے تو کوئی حوالہ دیں یا ٹی کے ایچ صاحب سے پوچھ لیں ۔
  16. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    یہ ’’ و عظ و نصیحت ‘‘ فائدہ مند نہیں ، اگر محدثین کے بنائے گئے اصولوں پر چلنا ان کو معصوم ماننا ہے تو پھر آپ پر بھی الزام آئے گا کہ آپ فلاں فلاں کو معصوم مانتے ہیں ۔ میں ایک بار پھر دہراوں گا کہ ’’ اصول حدیث ‘‘ پر بحث و مباحثہ کریں اور ان کو غلط ثابت کریں ۔ یا احادیث کی چھان پھٹک کے آپ نے جواصول...
  17. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    علامہ عصر حاضر میں علامہ البانی ہوں یا پہلے امام بخاری ہو ، اہل حدیث کسی کو معصوم نہیں سمجھتے ۔ لیکن ان محدثین کی جن باتوں کو ہم مانتے ہیں ، وہ اصول و دلائل پر مبنی ہیں ۔ اگر کسی کو ان اصولوں سے اختلاف ہے تو پھر اس موضوع پر بات کرنے لیے کیوں تیار نہیں ہوتے ۔؟ اور پہلے ٹی کے ایچ صاحب نے کچھ دعوے...
  18. خضر حیات

    تجویز ایک نیاتھریڈ ہونا چاہیے۔جس اہل باطل کی طرف سے کسی قسم کا اعتراض کیا جائے۔تو اس کا جواب دیا جاے

    جواب نہیں آتا ہوگا ، تو نہیں لکھا ۔ جن کو آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی بات کا جواب دے سکتے ہیں ۔
  19. خضر حیات

    سعودی فرمانروا ملک عبد اللہ بن عبد العزیز وفات پاگئے ۔

    کچھ گھنٹوں سے سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین ملک عبد اللہ بن العزیز رحمہ اللہ کی وفات کے بارے میں متردد خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں ، لیکن ابھی کچھ دیر پہلے سعودی حکومت کے سرکاری خبر رساں ادارے نے ان کی وفات کا رسمی اعلان جاری کردیا ہے ۔...
  20. خضر حیات

    کبھی مسلک اہلحدیث کی مساجد ومدارس میں ایسا عمل دیکھا؟

    احباب کا کیا خیال ہے جن مساجد میں اس قسم کے اعلانات آویزاں نہیں ، وہاں تمام مسالک کو آزادی ہوتی ہے ؟ ایک ہی محلے یا گلی میں دو مسجدیں بنالی جائیں ، تو پھر بورڈ لگانے کی کوئی کسر رہ جاتی ہے ۔؟! اصل میں جس طرح کا ہمارے ہاں معاشرتی نظام ہے ، وہاں مدارس و مساجد ’’ دینی و اجتماعی ضرورت ‘‘ سے بڑھ کر...
Top