• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    ٹی کے ایچ صاحب اور محمد علی جواد صاحب کو ’’ محدثین کے اصول حدیث ‘‘ سے اختلاف ہے ، جس کا یہ بہانے بہانے سے اظہار کرتے رہتے ہیں ، کبھی بذات خود اور کبھی ان لوگوں کی تعریف و توصیف کے ذریعے جو ان کے پیشرو ہیں ۔ ہماری گزارش یہ ہے کہ ’’ اگر آپ کو محدثین کے بنائے ہوئے اصولوں سے اختلاف ہے تو ان مختلف...
  2. خضر حیات

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    علم روایت میں تقسیم آحاد و تواتر
  3. خضر حیات

    تجویز ایک نیاتھریڈ ہونا چاہیے۔جس اہل باطل کی طرف سے کسی قسم کا اعتراض کیا جائے۔تو اس کا جواب دیا جاے

    اس طرح کی چیزوں کے لیے کوئی خاص سیکشن کھولنے کی ضرورت نہیں ، فورم پر پہلے ہی بہت ساری اقسام اور زمرہ جات موجود ہیں ، سوال کو اس کے متعلقہ زمرے میں پوسٹ کریں ، اور متعلقہ افراد کو وہاں ٹیگ کردیں ۔
  4. خضر حیات

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالی مزید علم میں برکت دے ۔ حافظ ثناء اللہ زاہدی صاحب حفظہ اللہ نے بھی اس موضوع پر ایک علمی مضمون تحریر فرمایا ہے ۔ غالبا وہ ان کی کسی عربی تالیف کا حصہ ہے ، لیکن ’’ رشد ‘‘ کے قراءات نمبر میں سے کسی میں اردو ترجمہ کے ساتھ موجود ہے ۔
  5. خضر حیات

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    ماشاءاللہ ، الحمد للہ ۔ و فقہ اللہ لما یحب و یرضی ۔
  6. خضر حیات

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    اعتراض کیا ہے ؟ لکھ دیں ۔
  7. خضر حیات

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    میرے خیال میں تو یہ الفاظ کا ہی اختلاف ہے ، حقیقت ایک ہی ہے ۔ کیونکہ جو ’’ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام ‘‘ کی پیروی کرنے والے ہیں وہ بھی تو ایک فرقہ ہیں ۔ بلکہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ’’ جنتی فرقہ ‘‘ قرار دیا ہے ۔ آپ کے لیے پریشانی کا باعث دو چیزیں بن رہی ہیں : اول...
  8. خضر حیات

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    تو کیا قبروں پر عمارتیں تعمیر کرنے کی مذمت اللہ تعالی نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی نہیں کروائی ۔؟ کیا فلسفہ ہے ۔ گویا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر تعمیر قبہ اس وجہ سے بچا ہوا کیونکہ آپ کے ساتھ ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی قبریں ہیں ۔؟ اور اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  9. خضر حیات

    قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے !!!

    جی بالکل مناسب بات کی ہے آپ نے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک پر جو عمارت تعمیر کی گئی ہے یہ غالبا چھٹی ساتویں ہجری کی ہے ، اہل حدیث یا وہابیوں کے نزدیک اس طرح قبروں پر عمارتیں تعمیر کرنا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہے ۔ سعودی حکومت اور علماء کا بھی یہی موقف ہے ۔ اسی لیے...
  10. خضر حیات

    اسلام میں مختلف فرقے بننے کے اسباب

    آپ دونوں ہی بلکہ تینوں اراکین ہی ہمارے لیے بزرگ ہیں ، نصیحت تو کچھ نہیں کرسکتا ، البتہ گزارش ہے کہ آپ ان اراکین کے شروع کردہ موضوعات میں کاپی پیسٹ نہ کیا کریں ، جو اس کو پسند نہیں کرتے ۔ کسی جگہ ضروری سمجھیں تو لنک دے دینے پر اکتفا کر لیا کریں ۔ اور کسی رکن نے آپ کے لیے نازیبا الفاظ استعمال کیے...
  11. خضر حیات

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    سورۃ : آل عمران قاری : نا معلوم لنک : (۔۔۔)
  12. خضر حیات

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    سورۃ : ابراہیم قاری : عبدالرحمن السھلی لنک : (۔۔۔)
  13. خضر حیات

    ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

    جی ما کو موصولہ قرار دینے کی صورت میں تقدیر عبارت یوں ہوگی : واصبر على ما يقولونه
  14. خضر حیات

    اسکوٹر کے پٹرول میں برکت کی حکایت

    محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ یہ ’’ حکایت ‘‘ ہے ، جس میں مخبر کے سچے جھوٹے ہونے پر بحث ہوسکتی ہے ، لیکن اگر وہ سچا ہے تو اس نے جو واقعہ بیان کیا ہے ، اس کے ناممکن الوقوع ہونے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا ۔
  15. خضر حیات

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    اس میں جواب دینے والی کوئی چیز ہے ہی نہیں ۔ اس میں دو چیزیں ثابت کی گئی ہیں : 1۔ امام احمد کا عقیدہ اقعاد النبی علی العرش کا تھا ۔ 2۔ یہ صرف حنبلیوں کا ہی نہیں اور بھی علماء کا عقیدہ تھا ۔ مجھے ان دو باتوں میں سے کسی سے بھی اختلاف نہیں ۔
  16. خضر حیات

    ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

    فاضل بھائیوں نے بہترین وضاحت فرمائی ۔ میں بھی کچھ کہنا چاہوں گا کہ عموما ایسی جگہوں پر ’’ ما ‘‘ کے اندر مصدریہ اور موصولہ دونوں طرح کی صلاحیت ہوتی ہے ۔ لہذا دونوں طرح ترکیب کی جاسکتی ہے ۔ البتہ جہاں ’’ ما ‘‘ کے بعد والا جملہ ایسا ہو کہ اس میں ’’ ضمیر غائب ‘‘ ظاہرا یا تقدیرا نہ ہو تو پھر ’’ ما...
  17. خضر حیات

    شکایت میرے اکاونٹ سے تصویری پوسٹ اپلوڈ نہیں ہوتی

    جو بھائی عموما امیج پوسٹ کرتے رہتے ہیں ، ان سے مشورہ لیں ۔ @محمد عامر یونس
  18. خضر حیات

    سیرت طیبہ ایک تصویری نمائش

    ماشاءاللہ اللہ مزید برکت دے اور خلق خدا کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔
  19. خضر حیات

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ و الصلاۃ والسلام علی رسول اللہ ،أما بعد ! فالسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اراکین فورم اب انٹرویو کی باری ہے شیخ فیض الابرار صدیقی صاحب کی ، ان کے مراسلہ جات میں موجود عالمانہ رنگ یقینا آپ نے بھی ملاحظہ کیا ہوگا ، مزید صرف اتنا کہوں گا کہ فورم پر بہت سارے...
Top